چین اور امریکہ کے درمیان کچھ مدت کے وقفے کے بعد اعلی سطحی مذاکرات

متحدہ امریکہ اور چین کے درمیان  غبارے کے بحران کے بعد سے ابتک پہلی بار اعلی سطحی مذاکرات سر انجام پائے ہیں۔ امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے آسٹروی دارالحکومت  ویانا میں چین کے سینئر ترین سفارت کار چینی کمیونسٹ پارٹی کے مرکزی خارجہ تعلقات کمیشن کے دفتر کے ڈائریکٹر وانگ یی سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نےعمران خان کی گرفتاری غیرقانونی قرار دے دی، فوری رہا کرنے کا حکم

سپریم کورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے عمران خان کو دوبارہ اسلام آبادہائیکورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی۔ سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری پرہائیکورٹ فیصلے کیخلاف درخواست پر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نےسماعت کی، سپریم کورٹ کے بینچ مزید پڑھیں

سوڈانی فوج اور ریپیڈ فورس کے درمیان "جدہ اعلامیہ" طے پا گیا

 سوڈان میں فوج اور ریپیڈ فورس کے درمیان جاری جھڑپوں کے روکنے کے لیے جدہ  اعلامیہ طے کر لی گئی ہے ۔  مقامی پریس کے مطابق، اس اعلامیے پر امریکہ اور سعودی عرب کی کوششوں سے جدہ میں جاری  سوڈانی طرفین کے ساتھ بات چیت  کے نتیجے میں دستخط کیے گئے ہیں۔  اعلامیئے میں  واضح کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

کینیا میں بھوک کا روزہ  رکھنے کے  نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 145 تک پہنچ گئی

کینیا میں بھوک کا روزہ  رکھنے کے  نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 145 ہو گئی ہے۔ "ہنگر کلٹ کے بارے میں  کی جانے والی تحقیقات  کے نتیجے میں  اجتماعی قبر کی تلاش کے دوران نئی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ کوسٹل ڈسٹرکٹ کمشنر روڈا اونیاچا نے کہا ہے کہ  تحقیقات کے دوران مزید پڑھیں

نائجیریا میں داعش کی شاخ کے حملے میں 16 افراد لقمہ اجل

نائجیریا کی ریاست بورنو میں داعش کی مغربی افریقی ممالک کی شاخ  ISWAP دہشت گرد تنظیم کے  حملے میں 16 شہری مارے گئے۔ قومی میڈیا  میں شائع خبروں  کے مطابق، ISWAP دہشت گرد تنظیم نے بورنو ریاست کے ابدام علاقے میں حملہ کیا۔ جس دوران 16 افراد لقمہ اجل اور بھاری تعداد میں زخمی ہو مزید پڑھیں

‘پیر کو عدلیہ شہباز شریف کو توہین عدالت میں فارغ کر دے گی’

دو روز قبل اسلام آباد میں افواہیں چل رہی تھیں کہ سپریم کورٹ حکومت کا خاتمہ کرنے جا رہی ہے۔ آج یہ باتیں ہو رہی ہیں کہ توہین عدالت کا نوٹس تیار کر لیا گیا ہے اور پیر کو وزیر اعظم کو فارغ کر دیا جائے گا۔ پی ڈی ایم کا آج کا رویہ بھی مزید پڑھیں

اسرائیل اور فلسطین میں جھڑپ۔یورپی یونین کو تشویش

 یورپی یونین نے اسرائیل اور  فلسطینی انتظامیہ سے پر تشدد واقعات روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔  یورپی یونین کے خارجہ تعلقات اور سلامتی کے نمائندہ جوف بوریل کے دفتر سے ایک بیان جاری کیا گیا  جس میں کہا گیا کہ  یورپی یونین کو پرتشدد جھڑپوں کے نتیجے میں فلسطین اور اسرائیل کی سلامتی کی صورت حال مزید پڑھیں

پیرو میں فروری سے اب تک ڈینگی بخار سے 80 افراد ہلاک

جنوبی امریکی ملک پیرو میں فروری سے اب تک ڈینگی بخار سے 80 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور کیسز کی تعداد 73 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ پیرو کی وزیر صحت روزا گٹیریز نے بتایا کہ انہوں نے ڈینگی بخار کے خلاف جنگ کے لیے 10 ملین ڈالر کا بجٹ مختص کیا ہے۔ مزید پڑھیں

ایلون مسک نے ٹویٹر کے چیف ایگزیکیٹو عہدے سے علیحدگی کا اعلان کر دیا

ایلون مسک ٹویٹر کے چیف ایگزیکٹو عہدے سے دستبردار ہو  رہے ہیں۔ مسک نے  اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ "میں یہ اعلان کرتے ہوئے پرجوش ہوں کہ میں نے ٹویٹر کے لیے ایک نئے سی ای او کی خدمات حاصل کر لی  ہیں،  جو کہ تقریباً 6 ہفتوں میں اپنا عہدہ سنبھال لیں گے۔” مزید پڑھیں

اناج کے معاہدے کی توسیع  سے  متعلق  معاہدے پر دستخط: حلوصی  آقار

وزیر قومی دفاع حلوصی  آقار  نے کہا کہ بحیرہ اسود کے اناج کے معاہدے کی توسیع  سے  متعلق  معاہدے پر دستخط کرلیے گئے ہیں۔ آقار نے ان خیالات کا اظہار   کل موعلا میں کرتارن 2023 مشقں میں شریک اہلکاروں سے خطاب کرتت ہوئے کیا۔ انہوں نے ترکیہ، روس اور یوکرین کے نائب وزرائے دفاع اور مزید پڑھیں