وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد جلاؤ گھیراؤ کرنے والے افراد کو تربیت یافتہ دہشت گرد قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں پچھلے ایک سال سے تربیت دی جا رہی تھی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکہ، 5 ریاستوں میں ہوا کے بگولوں نے تباہیاں مچا دیں
امریکہ کے اندرونی و جنوبی علاقوں کی پانچ ریاستوں میں کم ازکم 16 ہوا کے بگولے پیدا ہوئے ہیں۔ امریکی قومی محکمہ موسمیات نے اطلاع دی ہے کہ کل رات لوئزیانہ، کولو رادو، کنساس، نبراسکا اور اوکلا ہوما ریاستوں میں 16 ہوا کے بگلولے رپورٹ ہوئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق آندھی طوفان سے ابتک مزید پڑھیں
برطانیہ کی یوکرین کو اسٹارم شیڈو کروز میزائل کی فراہمی پر روس کا شدید رد عمل
روس نے اطلاع دی ہے کہ یوکرین کو "اسٹارم شیڈو” طویل فاصلے تک مار کرنے والے کروز میزائل فراہم کرنے کے برطانیہ کے فیصلے سے خطے کی صورتحال میں سنگینی آئے گی۔ روسی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں حکومت برطانیہ کی طرف سے یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے کروز میزائلوں کے مزید پڑھیں
پاکستان، شمالی بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن مکمل
اطلاع کے مطابق شمالی بلوچستان میں ایف سی کمپاؤنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ کے مطابق کمپاؤنڈ میں موجود تمام 6 دہشت گرد مارے گئے ہیں جبکہ اس دوران ایک شہری سمیت 7 جوان شہید اور ایک خاتون سمیت 6 افراد زخمی ہوئے۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں
ٹویٹر کی نئی سی ای او لنڈا یاکارینو متعین
ایلون مسک نے ٹوئٹر کی نئی چیف ایگزیکٹو آفیسر کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ این بی سی یونیورسل ایڈورٹائزنگ کی سابق سربراہ لنڈا یاکارینو ٹوئٹر کی نئی سی ای او ہوں گی۔ قبل ازیں 12 مئی کو ایلون مسک نے ٹوئٹ میں مزید پڑھیں
کل ترکیہ بھر میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات ہورہے ہیں
کل ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات ہو رہے ہیں۔ ملک بھر میں مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے سے شروع ہونے والا پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ آج شام 6 بجے سے شروع ہونے والی انتخابی مہم کے پراپیگنڈا پر پابندی 24 گھنٹے تک جا ری رہے گی، مزید پڑھیں
صحافی شیرین ابو عقلہ کے قتل پر اسرائیل کی معذرت
اسرائیل نے مقبوضہ دریائے اردن کے مغربی کنارے پر گزشتہ برس قتل کردہ صحافی شیرین ابو عقلہ کے لیے معذرت کی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این انٹرنیشنل سے بات کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہگاری نے قطر ی میڈیا الجزیرہ کے رپورٹر کو جنین میں ہونے والی جھڑپوں کی کوریج کے مزید پڑھیں
عمران خان اپنے مطلب کے لیے لوگوں کو استعمال کرتے ہیں: سردار تنویر الیاس
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف رہنما اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے مطلب کے لیے لوگوں کو استعمال کرتے ہیں۔ عمران خان کے دو چہرے ہیں۔ آنے والے دنوں میں دو چہروں والے عمران خان کو بے نقاب کروں گا۔ ایک بیان میں مزید پڑھیں
عسکری اور سول تنصیبات میں توڑ پھوڑ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جناح ہاؤس اور دیگر عسکری و سول تنصیبات میں توڑ پھوڑ اورجلاؤ گھیراؤ کے افسوسناک واقعات کی تحقیقات کیلئے جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے ہیڈ آفس میں امن وامان کی صورتحال پر جائزہ اجلاس مزید پڑھیں
اسرائیل کی غزہ پر وحشیانہ جارحیت کے دوران فلسطینی اموات کی تعداد 29 ہو گئی
اسرائیل کے 9 مئی کو غزہ کی پٹی پر شروع کیے گئے حملوں میں اب تک جان کی بازی ہارنے والے فلسطینیوں کی تعداد 29 ہو گئی ہے۔ غزہ میں وزارت صحت کے بیان کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملوں میں ایک اور فلسطینی شہید ہو گیا۔ نامعلوم فلسطینی کی ہلاکت کے ساتھ مزید پڑھیں