انگلینڈ کے شہر لیورپول میں کل رات منعقدہ یوروویژن مقابلہ موسیقی میں سویڈن پہلے نمبر پر رہا اور گلوکارہ لورین دوسری دفعہ یوروویژن جیتنے والی پہلی گلوکارہ بن گئی ہیں۔ سویڈن کی شہری لورین نے پہلی دفعہ 2021 یورو ویژن مقابلہ جیتا تھا۔ کل کی جیت کے ساتھ سویڈن کُل 7 دفعہ یورو ویژن کا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکیہ: ووٹ ڈالنے کا عمل اختتام پذیر ہو گیا
ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات کے لئے ووٹ ڈالنے کا عمل ملک بھر میں مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے اختتام پذیر ہو گیا ہے۔ 6 کروڑ 6 لاکھ 97 ہزار 843 رجسٹرڈ ووٹروں نے صدر کے انتخاب کے لئے رجب طیب ایردوان، 11 مئی کو امیدواری سے دستبردار ہونے والے ‘محّرم اِنجے، کمال مزید پڑھیں
ترکیہ: آج صبح 8 بجے سے ملک بھر میں ووٹ ڈالنے کا عمل شروع ہو گیا ہے
آج ترکیہ بھر میں، صدارتی و 28 ویں ٹرم پارلیمانی انتخابات کے لئے، صبح 8 بجے سے ووٹ ڈالنے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ووٹ ڈالنے کا عمل مقامی وقت کے مطابق شام 5 بجے ختم ہو جائے گا۔ ملک بھر میں 6 کروڑ 6 لاکھ 97 ہزار 843 رائے دہندگان ووٹ کا استعمال مزید پڑھیں
اسرائیل: ملک گیر حتجاجی مظاہرے 19 ویں ہفتے میں داخل ہو گئے
اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو کی متنازع عدالتی اصلاحات کے خلاف احتجاجی مظاہرے 19 ویں ہفتے میں داخل ہو گئے ہیں۔ غزہ پر حملوں کے باعث سکیورٹی اندیشوں کی وجہ سے تازہ احتجاجی مظاہروں میں شرکت کی شرح سابقہ مظاہروں کے مقابلے میں کم رہی۔ تل ابیب میں ہزاروں مظاہرین حکومتی کمپلیکس کے مزید پڑھیں
فرانس: دو مسلح حملے، 5 افراد زخمی
فرانس کے شہروں ولرپٹ اور اودان لے تش میں مسلح حملوں کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق پہلے ولرپٹ میں ایک مسلح شخص نے پارک شدہ گاڑی میں موجود نوجوانوں پر فائرنگ کی۔ حملے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے 3 کی حالت مزید پڑھیں
ترکیہ: ایک اور دہشت گرد نے قائل ہو کر گرفتاری پیش کر دی
ترکیہ میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK سے مفرور ایک اور دہشت گرد نے قائل ہو کر گرفتاری پیش کر دی ہے۔ ترکیہ وزارت داخلہ کے زیرِ انتظام اور پولیس ڈائریکٹریٹ اور جینڈر میری کمانڈ آفس کی طرف سے جاری قائل پروگرام کے نتیجے میں PKK/KCK دہشت گرد تنظیم سے فرار ہونے والے ایک اور دہشت مزید پڑھیں
"یہاں قانون موم کی ایک ناک ہے جسے جب چاہے جیسے چاہے جہاں چاہے اپنے فائدے کے مطابق موڑ لو”
پاکستان ایک ایسی ریاست ہے جہاں رٹ آف دی سٹیٹ کے نام پر وہ لوگ بھی کاروائی کر ڈالتے ہیں جو قیام پاکستان سے پاکستان میں اپنی الگ دنیا بسائے بیٹھے ہیں۔کیا ستم ظریفی ہے اس ملک کی کہ 1947 سے جن دو اداروں نے ملک کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا انہی اداروں کا مزید پڑھیں
امریکہ میں دہشت گردی کا سب سے بڑا خطرہ "نسل پرستی" ہے: بائڈن
امریکہ کے صدر جو بائڈن نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کا سب سے بڑا خطرہ "نسل پرستی” ہے۔ صدر بائڈن نے واشنگٹن ڈی سی میں ہاورڈ یونیورسٹی کی تقریبِ تقسیمِ اسناد سے خطاب کیا۔ خطاب میں امریکہ میں سفید رنگ کی بالادستی پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ "ہمارے مزید پڑھیں
اسرائیل کے پابند رہنے کی صورت میں ہم بھی فائر بندی پر عمل کریں گے: تحریکِ اسلامی جہاد
فلسطین کی تحریکِ اسلامی جہاد نے کہا ہے کہ اسرائیل کے کاربند رہنے کی صورت میں ہم بھی فائر بندی پر عمل کریں گے۔ تحریک اسلامی جہاد کے منتظمین میں سے خالد باتش نے تل ابیب انتظامیہ کے ساتھ طے کئے گئے اور کل رات 10 بجے سے نافذالعمل فائر بندی سمجھوتے کے بارے میں تحریری مزید پڑھیں
زیمبیا: مسافر بس اور ٹرک کے درمیان تصادم، 24 مسافر ہلاک
زیمبیا میں دینی تقریب کے لئے عازمِ سفر مسافروں کی بس ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئی ، حادثے میں 24 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاع کے مطابق زیمبیا کے سیاوونگا قصبے میں ایک کلیسا میں متوقع دینی تقریب میں شرکت کے لئے عازمِ سفر مسافروں کی بس ٹرک سے جا ٹکرائی۔ حادثے میں مزید پڑھیں