صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ قومی ارادے کی بالا دستی پر کبھی سمجھوتہ نہیں کریں گے اور وہ کل ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں بیلٹ بکس کے کسی بھی نتیجے کو جائز تسلیم کریں گے۔ہم مخالفین سے بھی اسی ضمانت کی توقع رکھتے ہیں۔ صدر ایردوان نے استنبول صدارتی دولماباہچے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شمالی عراق میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے فوجی جوان شہید
شمالی عراق میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے کارندوں کی بلا اشتعال فائرنگ کے نیتجے میں ایک فوجی شہید ہو گیا ، جس پر شہید کرنے والے دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا ۔ دفتر دفاع نے اپنے ٹویٹر پیج پر اس حوالے سے لکھا ہے کہ "پنجہ۔ کلید آپریشن کے مزید پڑھیں
صدر ایردوان کی 14 مئی کے انتخابات کے حوالے سے خصوصی ٹویٹ
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ انہوں نے ملک کو 21 سال پہلے کے مقابلے میں ایک آزاد، زیادہ خوشحال، زیادہ پرامن اور معاشی طور پر مضبوط حیثیت دلائی ہے۔ 14 مئی کے انتخابات کے حوالے سے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اپنی پوسٹ میں صدر ایردوان نے کہا کہ وہ اپنی جوانی کے دور مزید پڑھیں
روس، کریمیا میں ایک روسی جنگی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
روس نے اطلاع دی ہے کہ اس کے ایم آئی۔ 28 قسم کے فوجی ہیلی کاپٹر کے گرنے کے نتیجے میں 2 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ روسی وزارت دفاع کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ MI-28 قسم کا فوجی ہیلی کاپٹر کریمیا میں تربیتی پرواز کے دوران گر کر مزید پڑھیں
غزہ پر اسرائیل کے حملوں کا سلسلہ جاری
غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ہیں۔ محصور غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے فضائی حملے پانچویں روز بھی جاری ہیں، فلسطینی مسلح گروپ اسرائیل کی سمت راکٹوں سے جواب دے رہے ہیں۔ اسرائیلی جنگی طیاروں نے کل رات غزہ کے مختلف علاقوں میں کچھ مکانات پر فضائی حملے کیے۔ حملوں میں 3 عمارتیں مکمل طور مزید پڑھیں
سوڈان میں خانہ جنگی سے سب سے زیادہ بچے متاثر ہو رہے ہیں۔ اقوام متحدہ
بتایا گیا کہ سوڈان میں تنازعات کی وجہ سے 82 ہزار بچے پڑوسی ممالک میں چلے گئے اور 368000 بچے اندرونی طور پر بے گھر ہوئے۔ اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ (یونیسیف) کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے ایک تحریری بیان میں کہا ہے کہ”سوڈان میں بے دریغ جھڑپوں کے ملک کے بچوں پر مزید پڑھیں
سال 2023 کے اختتام تک ملک کے اندر کوءی دہشت گرد نہیں بچے گا، صدر ایردوان
"ہم ترکیہ میں ایک بھی دہشت گرد نہیں چھوڑیں گے” کہنے والے صدر رجب طیب اردوان نے کہا، "ہمارا ہدف ہماری جمہوریہ کی صدسالہ سالگرہ 2023 کے اختتام سے پہلے ترکیہ میں ایک بھی خونی دہشت گرد کو باقی نہ چھوڑنا ہے۔ "اسی طرح ہم اپنی سرحدوں پر بھی دہشت گردوں کو سانس لینے کا مزید پڑھیں
آرمی چیف سے متعلق بیان عمران خان کی بیمار اور جنونی ذہنیت کا عکاس ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے آرمی چیف سے متعلق بیان پر شدید ردعمل سامنے آگیا۔ انہوں نے کہا کہ آرمی چیف سے متعلق عمران نیازی کا بیان ان کی بیمار اور جنونی ذہنیت کا عکاس ہے۔ وزیراعظم نے سماجی رابطے کی مزید پڑھیں
مسلم باغ کلیئرنس آپریشن میں شہری سمیت 7 جوان شہید: آئی ایس پی آر
بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے علاقے مسلم باغ میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے کمپاؤنڈ پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق بلوچستان ایف سی کمپاؤنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل کر لیا مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کا شرپسندوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنے کا حکم
وزیراعظم شہباز شریف نے جناح ہاؤس لاہور پر حملے پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے شرپسندوں کو 72 گھنٹے میں گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کا جتھہ دہشت گردوں سے کم نہیں۔ جناح ہاؤس مکمل طور پر جل چکا۔دیکھ کر دل خون کے آنسو رو مزید پڑھیں