چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس لانے کے لیے قومی اسمبلی میں تحریک منظور

حکومت کی جانب سے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کے خلاف ریفرنس لانے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔ چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس لانے کے لیے خصوصی کمیٹی کی تشکیل کی تحریک قومی اسمبلی نے منظورکرلی ہے۔ سپیکر قومی اسمبلی  راجہ پرویز اشرف کی صدارت میں  جاری اجلاس میں  چیف جسٹس عمر عطا بندیال مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کی حکومت اور پی ٹی آئی کو مذاکرات بحال کرنے کی تجویز

سپریم کورٹ نے حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات بحال کرنے کی تجویز دیتے ہوئے ریمارکس دیے کہ امید کرتے ہیں مذاکرات دوبارہ شروع ہوں گے اور کوئی حل نکل آئے گا۔ سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے فیصلے پر نظرثانی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی مزید پڑھیں

پنجاب میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑپھوڑ میں ملوث 3200 ملزمان گرفتار

پنجاب میں سرکاری ونجی املاک میں توڑپھوڑ اور جلاؤگھیراؤ میں ملوث شرپسند عناصر کی گرفتاریاں جاری ہیں اور اب تک 3 ہزار سے زائد ملزمان کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق  سرکاری ونجی املاک میں توڑپھوڑ، جلاؤگھیراؤ میں ملوث گرفتار شرپسندوں کے خلاف آپریشن جاری ہے اور اب تک 3 ہزار مزید پڑھیں

ازبکستان کے صدر میرزیوف کی صدر ایردوان سے ملاقات، کامیابی پر مبارکباد

ازبکستان کے صدر شوکت میرزیوف نے ترکیہ میں صدارتی و پارلیمانی انتخابات میں کامیابی پر صدر رجب طیب ایردوان کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ازبکستان صدارتی دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق صدر میرزیوف نے صدر ایردوان کے ساتھ  ٹیلی فونک ملاقات میں کہا ہے کہ انتخابی نتائج ترک عوام کے، صدر ایردوان کی زیرِ مزید پڑھیں

آذربائیجان: الہام علی ییف کی طرف سے ایردوان کو مبارکباد

آذربائیجان کے صدر الہام علی ییف نے صدارتی اور 28 ویں ٹرم کے پارلیمانی انتخابات میں ووٹوں کی اکثریت حاصل کرنے پر صدر رجب طیب ایردوان اور جمہوری اتحاد کو مبارکباد پیش کی ہے۔ آذربائیجان صدارتی دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق علی ییف نے صدر ایردوان کو ٹیلی فون کر کے مبارکباد دی مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کو جیل میں ڈال کر میری تذلیل کرنا چاہتے ہیں: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ لندن پلان کے تحت بشریٰ بی بی کو قید کر کے مجھے اذیت پہنچانا اور بغاوت کے کسی قانون کی آڑ میں مجھے آئندہ 10 سال کیلئے قید کردینا ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے اپنی سلسلہ وار ٹویٹس میں مزید پڑھیں

جرمنی: سٹین میئر۔ زلنسکی ملاقات

یوکرین کے صدر ولودیمیرزلنسکی  اٹلی میں اپنی مصروفیات مکمل کرنے کے بعد جرمنی کے دارالحکومت برلن  پہنچ گئے ہیں۔ برلن میں اپنی مصروفیات کے دوران زلنسکی نے سب سے پہلے صدر فرانک والٹر سٹین مئیر کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات صدارتی رہائش گاہ بیلوو پیلس میں طے پائی ۔ دونوں صدور کے درمیان آخری ملاقات مزید پڑھیں

ترک انتخابات: غیر سرکاری نتائج کی 95% گنتی مکمل

غیر سرکاری نتائج کے تحت ترک صدارتی انتخابات کی گنتی    95% فیصد تک پہنچ گئی ہے  ۔  حالیہ نتائج کی رو سے:  جمہوری اتحاد 49.8% انصاف و  ترقی پارٹی 35.6%  قوم پرست تحریک پارٹی  10.03% ملت اتحاد 34.9 فیصد جمہوری عوامی پارٹی 24.9 % گڈ پارٹی9.9%

بنگلہ دیش: موچا سمندری طوفان کاکس بازار کی طرف بڑھ رہا ہے

بنگلہ دیش اور میانمار میں شدت اختیار کرتے ‘موچا سمندری طوفان’ کے دنیا کے سب سے بڑے مہاجر کیمپ ‘کاکس بازار ‘کا رُخ کرنے کی وجہ سے علاقے میں شدید خطرے کی وارننگ دے دی گئی ہے۔ بنگلہ دیش محکمہ موسمیات نے وارننگ دی ہے کہ موچا طوفان روہینگیا مسلمانوں کے مہاجر کیمپ کاکس بازار اور مزید پڑھیں

ترکیہ: صدر رجب طیب ایردوان کی طرف سے یومِ مادر کی مبارکباد

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے عالمی یومِ مادر کے موقع پر تہنیتی  پیغام جاری کیا ہے۔ ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ ” ماں، بے لوث محبت، شفقت اور مرحمت کا نام ہے۔ میں، شہداء کی ماوں سمیت، تمام ماوں کو یومِ مادر کی مبارکباد پیش کرتا ہوں”۔ صدر مزید پڑھیں