انسداد دہشت گردی کی عدالت (اے ٹی سی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں فواد چوہدری، اعجاز چوہدری، فرخ حبیب، محمود الرشید، حماد اظہر اور دیگر کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں نے عمران خان کی گرفتاری پر جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور پُر تشدد مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
گرفتار احمدی وکیل کی نمائندگی کرنے پر ایڈووکیٹ سلمان پر عدالت میں تشدد
ایڈووکیٹ سلمان جے مرزا کو پیر کے روز عدالت کے احاطے میں وکلاء کی جانب سے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا جب وہ احمدیہ کمیونٹی کے ایک 76 سالہ سینئر وکیل کی ضمانت کے لیے دلائل پیش کر رہے تھے جنہیں اپنے نام کے ساتھ ‘سید’ استعمال کرنے پر مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا مزید پڑھیں
’ایسا ہر ایک کو کہتا ہوں‘، عمران خان کو ”گڈ ٹو سی یو“ کہنے پر چیف جسٹس کی وضاحت
چیف جسٹس پاکستان عمرعطا بندیال نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو ‘گڈ ٹو سی یو ‘کہنے پر ہونے والی تنقید پر وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’میں ایسا ہر ایک کو کہتا ہوں.‘ منگل کو سپریم کورٹ میں ایک سول مقدمے کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ آف پاکستان کے مزید پڑھیں
پشاور میں ریڈیو پاکستان کی عمارت پر حملے کے الزام میں پی ٹی آئی کارکنان پر مقدمہ درج
پشاور پولیس نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کے خلاف ریڈیو پاکستان کی عمارت پر حملہ کرنے اور سرکاری ریکارڈ اور آلات کو نذر آتش کرنے کے الزام میں دہشت گردی کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس نے ایف آئی آر میں پی ٹی آئی کے 20 کارکنوں اور مزید پڑھیں
پیٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر کمی
حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حیرت انگیز کمی کااعلان کردیا۔ پیٹرول 12 روپے سستا ہو گیا۔ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت 12 روپے کمی کیساتھ 270 روپے ہوگئی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 30 روپے فی لٹر کمی کے ساتھ مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ محسن نقوی کا شرپسندوں کی گرفتاری جلدازجلد یقینی بنانے کا حکم
نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے 9مئی کے واقعات میں ملوث افراد کی گرفتاری جلدازجلد یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ تمام شرپسندوں کے خلاف قانونی کارروائی کو پیشہ ورانہ طریقے سے آگے بڑھایا جائے۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت وزیراعلیٰ آفس میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے مزید پڑھیں
یورپی یونین نے افراط زر اور شرح نمو کی توقعات کو بڑھا دیا
یورپی یونین نے سال 2023 کے افراط زر اور شرح نمو کی توقعات کو بڑھا دیا ہے۔ یورپی یونین کمیشن نے "یورپی اقتصادی تخمینہ 2023 موسم بہار” رپورٹ جاری کی ہے۔ رپورٹ میں پیش گوئی کی گئی ہے کہ یورپی یونین کی معیشت 2023 میں 1 فیصد، 2024 میں 1.7 فیصد اور یورو زون کی مزید پڑھیں
سوڈان، تسادم کی بنا پر بے گھر ہونے والے شہریوں کی تعداد 10 لاکھ کے قریب پہنچ گئی
سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان ایک ماہ سے جاری لڑائی کے باعث بے گھر ہونے والوں کی تعداد9 لاکھ 50 ہزارکے قریب پہنچ گئی ہے۔ اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق 15 اپریل سے اب تک ملک کے اندر 736,200 افراد بے گھر ہو چکے ہیں جب مزید پڑھیں
سیاحوں کے 5 کروز بحری جہازوں کی ترک ساحلوں پر آمد
7 ہزار 550 سیاح 5 کروز لائنوں کے ساتھ ترکی کے اہم سیاحتی مراکز میں سے ایک آئدن کے ضلع کش اداسی آئے ہیں۔ آج، مالٹا کے پرچم بردار "ازمارا پرسوٹ”، بہاما پرچم بردار "نارویجین جیڈ”، ناروے کے پرچم بردار "وائکنگ اسکائی”، بہاما پرچم بردار "ونڈ سٹار” اور مالٹا کے پرچم بردار "سیلیسٹیل کرسٹل” کو مزید پڑھیں
صدر یوکرین کی پیرس میں فرانسیسی صدر سے ملاقات
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ملاقات کی۔ میکرون اور زیلنسکی کے درمیان تقریباً 3 گھنٹے تک جاری رہنے والی ملاقات کے حوالے سے ایلیسی پیلس کی جانب سے جاری مشترکہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں رہنماؤں نے یوکرین ۔روس جنگ مزید پڑھیں