کینیا اور صومالیہ نے بند سرحدی چوکیوں کو دوبارہ سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کینیا کے وزیر داخلہ کیتھورے کنڈیکی نے کینیا کے دارالحکومت نیروبی میں اپنے صومالی ہم منصب محمد احمد شیخ کے ساتھ مذاکرات کے بعد بیانات جاری کئے ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ مذاکرات میں دونوں ملکوں نے بند سرحدی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
میکسیکو: فٹبال گراونڈ پر مسلح حملہ، 6 افراد ہلاک
میکسیکو کے صوبہ ہڈالگو کے فٹبال گراونڈ پر مسلح حملے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس ڈائریکٹر الیجانڈرو روسالیس نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ صوبہ ہڈالگو کے قصبے آٹوٹونلکو ڈی ٹولا میں اتوار کے دن ایک فٹبال گراونڈ پر مسلح حملہ کیا گیا ہے۔ حملے میں 6 افراد مزید پڑھیں
اینٹی کرپشن نے سابق ایم پی اے ملک مظفر اعوان کو طلب کر لیا
اینٹی کرپشن کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق وزرا کے خلاف کارروائیاں جاری، سابق ایم پی اے ملک مظفر اعوان کو اینٹی کرپشن پنجاب نے 17 مئی کو طلب کرلیا۔ اینٹی کرپشن کی جانب سے طلبی کا نوٹس بھی جاری کر دیا گیا۔ اینٹی کرپشن کے مطابق ملک مظفر اعوان پر الزام مزید پڑھیں
انسانی حقوق تنظیموں کا حکومتی اداروں سے تکفیر کے قوانین کا بد استعمال روکنے کا مطالبہ
اِدارہ برائے سماجی انصاف اور پیپلز کمیشن برائے حقوقِ اقلیت نے تکفیر کے قوانین کے بد استعمال کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ توہین کے الزامات ذاتی تنازعات، اقلیتوں کو ہراساں کرنے، تشدد اور نفرت کو بڑھانے کے لئے استعمال ہوئے ہیں اورحکومت ان تمام واقعات کی روک مزید پڑھیں
سوات: سکول میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ایک بچہ جاں بحق، 6 بچے زخمی
سوات کے علاقے سنگوٹہ میں نجی سکول میں پولیس اہلکار کی فائرنگ سے ایک بچہ جاں بحق اور 6 بچے زخمی ہوگئے۔ ڈی پی او سوات شفیع اللہ گنڈاپور کے مطابق سکول کے گیٹ پر تعینات پولیس اہلکار نے وین پر فائرنگ کی جس سے ایک بچے کی جان چلی گئی جبکہ دیگر چھ بچے مزید پڑھیں
"دی پروڈیجی" 23 جولائی کو استنبول میں اپنے مداحوں کے لیے کنسرٹ
الیکٹرانک میوزک کے علمبرداروں میں سے ایک، برطانوی بینڈ "دی پروڈیجی” 23 جولائی کو استنبول میں اپنے مداحوں کے لیے کنسرٹ دے گا۔ 1989 میں لیام ہولیٹ کی جانب سے "موگ پروڈیجی” کے نام سے قائم جو مختلف انواع کی ریکارڈنگ کے لیے جانا جاتا ہے الیکٹرانک موسیقی کی صنف میں شامل ہے۔ یہ گروپ، مزید پڑھیں
ترکیہ کے انتخابات سے متعلق عالمی میڈیا پر وسیع کوریج
ترکیہ میں اتوار کو ہونے والے صدر اور 28 ویں مدت کے پارلیمانی انتخابات کو عالمی پریس میں وسیع پیمانے پر کوریج دی گئی ہے۔ شہ سرخیوں کے ساتھ ترکیہ کےانتخابات کے بارے میں یورپ کے کئی نشریاتی اداروں اور اخبارات نے ٹرن آؤٹ کی شرح 85 فیصد سےزہاد ہونے سے آگاہ کیا ہے اور مزید پڑھیں
تیونس:النہدہ لیڈر کو حقارت آمیز بیان دینے پر 1 سال قید کی سزا
تیونس میں النہدہ تحریک کے لیڈر اور سابق اسپیکر پارلیمان راشد الغنوشی کو حفاظتی قوتوں کے خلاف حقارت آمیز بیانات دینے پر ایک سال قید کی سزا سنائی گئی ہے ۔ عدالتی بیان کے مطابق، حفاظتی قوتوں کو شیطان کے فوجی قرار دینے پرالغنوشی کو ایک سال قید اور ہزار دینار جرمانے کی سزا دی گئی مزید پڑھیں
جاپان: ہم جی۔7 سربراہی اجلاس میں اسلحے سے پاک دنیا کے موقف پر قائم رہیں گے
جاپان کے وزیر اعظم کیشیدہ فومیو نے کہا ہے کہ ہم جی۔7 سربراہی اجلاس میں اسلحے سے پاک دنیا کے موقف پر قائم رہیں گے۔ جاپان میں رائے عامہ کی نگاہیں، جاپان کی ٹرم چیئرمین شپ میں 19 تا 21 مئی کو ملک کے جنوبی مغربی شہر ہیروشیما میں متوقع جی۔7 سربراہی اجلاس پر لگی مزید پڑھیں
میانمار: موچا سمندری طوفان، اموات کی تعداد 41 ہو گئی
میانمار میں موچا سمندری طوفان کی لپیٹ میں آ کر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 41 ہو گئی ہے۔ ملک کے مغربی صوبے رخائن کے متعدد علاقے زیرِ آب آ گئے ہیں اور اس وقت تک اموات کی تعداد 41 بتائی گئی ہے۔ مقامی حکام کے مطابق 100 سے زیادہ افراد لاپتہ ہیں لہٰذا اموات مزید پڑھیں