نائیجیرین شیف ہلڈا باسی ایفیونگ نے 100 گھنٹے کھانا بنا کر گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شامل

نائیجیرین شیف ہلڈا باسی ایفیونگ نے 100 گھنٹے کھانا بنا کر گنیز بک آف ریکارڈ میں نام درج کر الیا ۔ "ہلڈا باجی” کے نام سے مشہور 27 سالہ ایفیونگ نے بروز جمعہ 12 مئی کو لاگوس کوکنگ  شہر میں ایک سو گھنٹے تک  کھانا بناتے ہوئے کوکنگ  میراتھن میں  ایک نیا ریکارڈ قائم کیاہے۔ مزید پڑھیں

امریکہ: ایران اور روس کے درمیان عسکری تعاون میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے

امریکہ نے کہا ہے کہ روس اور ایران کے درمیان دفاعی تعاون میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ وائٹ ہاوس قومی سکیورٹی کونسل کے اسٹریٹجک رابطہ افسر جان کربی نے آن لائن پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ روس کے ساتھ  سب سے بڑا فوجی تعاون ایران کر رہا ہے۔ ایران، روس کو کامیکازی ڈرون مزید پڑھیں

شرناک میں فوجی آپریشن کے دوران جنڈرامیری کے 3 اہلکار شہید

گزشتہ روز شرناک کے علاقے  بیست لر درے  میں شروع کیے گئے آپریشن میں جنڈرامیری کے 3 اہلکار شہید  ہوگئے ہیں۔ فوجی آپریشن کے دوران غیر فعال کیے گئے دہشت گردوں کی تعداد 3 ہوگئی، تصادم میں 3 جینڈرامیری  کے اہلکار شہید اور 1 سیکیورٹی گارڈ شدید زخمی  ہوگیا ہے۔ وزارت داخلہ کی طرف سے مزید پڑھیں

28 مئی کودوسرے مرحلے کے لیے 73 ممالک میں نمائندہ دفاتر میں ووٹنگ کی تیاری

28 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کے دوسرے مرحلے کے لیے 73 ممالک میں نمائندہ دفاتر کے ذریعے بیلٹ بکس لگائے جائیں گے۔ وزارت خارجہ کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں دوسرے مرحلے کے انتخابات کے لیے بیرون ملک قائم کیے جانے والے بیلٹ بکس کی معلومات شیئر کی مزید پڑھیں

روس میں، ترکیہ میں  چھٹیاں گزارنے کے پیکیج کی فروخت میں اضافہ

روس میں، ترکیہ میں  چھٹیاں گزارنے کے پیکیج کی فروخت میں اضافہ ہوا ہے۔ روسی ٹورازم انڈسٹری ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مئی میں ترکیہ میں تعطیلات کے لیے روسی سیاحوں کی آمد میں کمی دیکھی گئی ہے۔ بیان میںکہا گیا ہے کہ  تعطیل والے علاقوں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے زیر اہتمام پہلی بار"النکبہ" کا دن منایا گیا

اقوام متحدہ کے زیراہتمام پہلی بار فلسطینیوں کے اخراج کا دن النکبۃ منایا گیا۔ خبر کے مطابق، فلسطینی علاقوں کی یہودی اور عرب ریاستوں میں تقسیم کے 75 سال مکمل ہونے پریوم النکبۃ منایا گیا۔  یاد رہے کہ النکبۃ 7 لاکھ فلسطینیوں کےاخراج کی یاد میں منایا جاتا ہے جو 1948 میں اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہوئے۔ فلسطینیوں مزید پڑھیں

ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات37

ترکیہ کا بحیرہ اسود کا ساحلی شہر کستامونو اس علاقے میں چراگاہوں پر کھلائے جانے والے مویشیوں کے گوشت سے تیار ہونے والی مشہور "کسٹامونو پاسٹرامی” کے لیے جانا جاتا ہے۔ "کستامونو پسترامی”، جو 2021 میں کاستامونو ایوان صنعت و تجارت کی درخواست پر ترکیہ کی جغرافیائی طور پر  مسجل مصنوعات میں سے ایک بن مزید پڑھیں

ملاح کا سفر نامہ ۱۱

ہم سفید بادلوں کے نیچے گہرے نیلے سمندر پر سفر کر رہے ہیں۔ یہ بالکل اسی قسم کی ہوا ہے جس کی ہمارے بادبانوں کو ضرورت ہے۔ یہ ایک نرم ہوا ہے جو مسافر کو ضروری رفتار دیتی ہے، مجھے نہیں تھکاتی، آپ کو پریشان نہیں کرتی۔ آئیے آہستہ آہستہ آگے بڑھیں اور ترکیہ کے مزید پڑھیں

سوڈان میں جھڑپیں،822 ہلاکتیں

سوڈان میں فوج اور ریپیڈ فورس کے درمیان اپریل سے اب تک ہوئی جھڑپوں میں822  عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔  سوڈانی ڈاکٹروں کی یونینز کا کہنا ہے کہ خرطوم ،العبید اور مغربی ڈارفور کے  شہر الجنینہ میں 822 افراد ہلاک اور 3215 زخمی ہو چکے ہیں۔  دارالحکومت خرطوم اور دیگر شہروں میں 15 اپریل کی مزید پڑھیں

ترکیہ کے انتخابات میں ترک عوام کے زیادہ ٹرن آؤٹ ڈیمو کریسی کی فتح ہے: یورپی یونین

یورپی یونین نے کہا کہ 14 مئی کو صدر اور پارلیمنٹ کی 28 ویں مدت کے لیے ہونے والے عام انتخابات میں زیادہ ٹرن آؤٹ ترک عوام کے اپنے جمہوری حق کو استعمال کرنے کے عزم کی واضح علامت ہے۔ یورپی یونین کے اعلیٰ نمائندے برائے خارجہ تعلقات اور سکیورٹی پالیسی جوزپ بوریل اور یورپی مزید پڑھیں