سابق سینیٹر فیصل رضا عابدی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کے بعد 9 مئی کو ملک بھر میں رونما ہونے والے پرتشدد واقعات کو پاکستان کے خلاف عالمی سازش قرار دیتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف کے ایک بردبارانہ فیصلے کی وجہ سے یہ عالمی سازش ناکام ہو گئی ورنہ بہت مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
صدر ایردوان کی جانب سے تمام تر شہریوں سے اظہارِ تشکر
صدر رجب طیب ایردوان نے ان تمام شہریوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے 14 مئی کو ریکارڈ ٹرن آؤٹ کے ساتھ بیلٹ باکس میں قومی ارادے کا مظاہرہ کیا۔ صدر ایردوان نے دونوں نجی ٹیلی ویژن چینلز کی مشترکہ نشریات میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے اور ایجنڈے کے حوالے سے بیانات دئیے۔ مزید پڑھیں
ایپل ایک دفعہ پھر تفتیش کی لپیٹ میں، کمپنی اپنی مصنوعات خود خراب کرتی ہے: فرانس
فرانس میں امریکہ کی عالمی شہرت یافتہ ٹیکنالوجی کمپنی ‘ایپل’ کے خلاف ایک دفعہ پھر انکوائری شروع ہو گئی ہے۔ ایپل پر الزام ہے کہ وہ ایسی ایپلی کیشنوں کا استعمال کرتی ہے جو غیر رجسٹر شدہ مکینکوں کو آلات کی تعمیر و مرمت کی اجازت نہیں دیتیں۔ علاوہ ازیں ایپل برقی آلات کے اسپیئر پارٹوں مزید پڑھیں
امریکی کانگرس میں قرض کی حد سے متعلق مظاہرہ
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں کانگریس کی عمارت میں قرض کی حد سے متعلق جاری بجٹ مذاکرات کے خلاف احتجاج کرنے والے کچھ کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ واشنگٹن میں جمع ہونے والے مظاہرین کے ایک گروپ نے کیپیٹل کی عمارت میں اپنے احتجاج میں ریپبلکن سے مطالبہ کیا کہ وہ قرض مزید پڑھیں
لیجنڈ راک بینڈز ڈیپ پرپل کے سابق سولوسٹ گلین ہیوز انقرہ اور استنبول میں کنسرٹ دیں گے
لیجنڈ راک بینڈز ڈیپ پرپل کے سابق سولوسٹ اور باسسٹ گلین ہیوز انقرہ اور استنبول میں ایک کنسرٹ دیں گے۔ اس موضوع پر دیے گئے بیان کے مطابق، عالمی دورے کے دائرہ کار میں اپنے البم "Burn” کی 50 ویں سالگرہ کے موقع پر ہیوز 6 اکتوبر کو انقرہ میں میٹو یونیورسٹی میں اور 7 مزید پڑھیں
اسرائیل نے غزہ میں 459 بچوں کو ان کے گھروں سے محروم کر دیا
غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے تازہ حملوں سے ہونے والی تباہی کے باعث 459 خاندان بے گھر ہو گئے۔ غزہ کی پٹی میں سماجی ترقی کی وزارت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں 9 مئی کو اسرائیل کی جانب سے شروع کیے گئے حملوں کے بعد فلسطینی خاندانوں کی عمومی صورتحال کے بارے مزید پڑھیں
آلتون کی جرمنی میں دو ترک صحافیوں کی حراست کی مذمت
صدارتی اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹر فخر الدین آلتون نے جرمنی میں دو ترک صحافیوں کی حراست کی مذمت کی ہے۔ آلتون نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ میں صباح نیوز پیپر کے جرمنی کے نمائندے اسماعیل ایرل اور اخبار کے ایڈیٹر انچیف جمیل آلبائے جوہری، گیوین کو رجسٹرڈ دہشت گرد مزید پڑھیں
روس کی جانب سے یوکرین کے دعووں کی تردید
روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے کہا کہ یوکرین کے یہ بیانات کہ 6 روسی ہائپرسونک "کنجال” میزائل مار گرائے گئے، حقیقت کی عکاسی نہیں کرتے۔ شوئیگو نے روسی خبر رساں ایجنسی ریا کو دیئے گئے ایک بیان میں یوکرین کے اس بیان کا جائزہ لیا کہ "6 روسی ہائپرسونک کنجال میزائلوں کو مار گرایا مزید پڑھیں
برطانیہ میں دو افراد میں برڈ فلو وائرس کی نشاندہی
برطانیہ میں پولٹری فارم میں کام کرنے والے دو افراد میں برڈ فلو وائرس کی نشاندہی ہوئی ہے۔ برطانوی ہیلتھ سیفٹی ایجنسی (یو کے ایچ ایس اے) کی جانب سے دیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ پولٹری فارم میں کام کرنے والے دو افراد کے برڈ فلو کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں تاہم مزید پڑھیں
ترکیہ میں نوجوانوں کی آبادی 13 ملین کے قریب ہے
2022 کے آخر تک ترکیہ میں نوجوانوں کی تعداد 12 ملین9 لاکھ 49 ہزار 817 تھی۔ ترکیہ کے ادارہ شماریات کی "نوجوانوں کےاعداد و شمار 2022” کی تحقیق کے مطابق ملک کی 15.2 فیصد آبادی 15تا24 سال کی عمر کے نوجوانوں پر مشتمل تھی۔ اس آبادی کا 51.2 فیصد نوجوان مردوں اور 48.8 فیصد نوجوان مزید پڑھیں