وزیراعظم شہباز،صدررئیسی کا ایران سے گوادرتک بجلی ترسیلی لائن منصوبے کاافتتاح

وزیراعظم شہباز شریف نے ایران کے صدرسید ابراہیم رئیسی کے ہمراہ آج پاکستان ایران سرحد کی مند پشین گزرگاہ پر ایران سے گوادر تک بجلی کی سو میگاواٹ کی ترسیلی لائن کے POLAN-GABD منصوبے کا افتتاح کیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے پاک ایران سرحد کو امن، بھائی چارے، ترقی اور خوشحالی کی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے دو طرفہ تعلقات اوربالخصوص تجارت کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق پاک ایران سرحد پر ’’مند پشین بارڈرمارکیٹ‘‘ کے افتتاح کے بعد دونوں رہنمائوں کی وفود کے ہمراہ ملاقات ہوئی  پاکستان کے وفد مزید پڑھیں

9 مئی کےشرپسندوں کی سہولت کاری پر ایک جج کے خلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ

نگران پنجاب حکومت نے 9 مئی فسادات کے شرپسندوں کی غیرمعمولی سہولت کاری کرنے پر ایک جج کے خلاف ریفرنس بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر،چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس،ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری، سیکرٹری قانون، سی مزید پڑھیں

کولمبیا میں لاپتہ ہونے والے طیارے میں سوار 4 بچے زندہ مل گئے ہیں

کولمبیا میں یکم مئی کو 7 افراد کے ساتھ لاپتہ ہونے والے چھوٹے طیارے میں سوار 4 بچے زندہ مل گئے ہیں۔ کولمبیا کے صدر گستاو پیٹرو نے ٹویٹر پر کہا ہےکہ ہمارے فوجیوں کی سخت تلاش کے نتیجے میں، ہم نے گوویئر میں گر کر تباہ ہونے والے طیارے میں موجود چار بچوں کو مزید پڑھیں

سوڈان میں جھڑپیں جاری

سوڈان میں اپریل کے وسط سے فوج کے ساتھ تنازعات کا شکار ریپڈ سپورٹ فورسز (ایچ ڈی کے) کے کمانڈر محمد حمدان دگالو کے مشیر یوسف ایزیٹ نے کہا کہ وہ جنگ بندی کے لیے تیار ہیں۔ جنوبی سوڈان کے ایوان صدر کے دفتر کے بیان کے مطابق، جنوبی سوڈان کے صدر سلوا کیر مایارڈٹ مزید پڑھیں

کینیا:یسوع مسیح سے ملاقات کا وعدہ،روزہ تا مرگ سے ہلاکتیں 227 ہو گئیں

کینیا میں  روزہ تا مرگ کے باعث ہلاک شدہ افرادکی تعداد 227  ہو چکی ہے۔  بتایا گیا ہے کہ اپنے مریدوں کو روزہ تا مرگ  پر اکسانے والی  مذہبی جماعت کے خلاف تحقیقات کے نتیجے میں حکام کا مزید نعشیں بھی ملی ہیں۔  کییی علاقے کی کمشنر روڈا اونیانچا نے بتایا ہے کہ  جماعت کے مزید پڑھیں

ترکیہ کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے  ترکیہ کےاہم اخبارات  کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ حریت :”ایردوان : اناج راہداری کے معاہدے میں مزید 2 ماہ کی توسیع” صدر رجب طیب ایردوان نے گزشتہ روز دارالحکومت انقرہ میں ایک بیان دیتے ہوئے کہا کہ ترکیہ کی  کوششوں، ہمارے روسی دوستوں کی حمایت اور ہمارے یوکرائنی مزید پڑھیں

روس: پابندیوں کے باوجود ہم نے ریکارڈ زرعی برآمدات کی ہیں

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ پابندیوں کے باوجود ہم نے گذشتہ سال 41،6 بلین ڈالر مالیت کی زرعی مصنوعات برآمد کی ہیں۔ پوتن نے کہا ہے کہ رواں سال میں ہمیں 55 سے 60 ملین کے لگ بھگ زرعی برآمدات کی توقع ہے۔ داراحکومت ماسکو میں روس کے زرعی سیکٹر مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں ہاسٹل میں آگ لگانے کیں ایک شخص حراست میں لے لیا گیا

نیوزی لینڈ کے دارالحکومت ویلنگٹن میں ہاسٹل میں آگ لگنے کے الزام میں ایک شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس نے کہا کہ زیرِ تفتیش شخص پر ہاسٹل کو آگ لگانے کا الزام ہے۔ اس بات کی نشاندہی کرتے ہوئے کہ واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں، پولیس نے کہا ہے کہ  زیر مزید پڑھیں

یوکرین میں تنازعہ ختم کرنا ہر ایک کا فرض ہے: اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے اعلان کیا کہ یوکرین میں تنازعہ ختم کرنا ہر ایک کا فرض ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک نے ان خیالات کا اظہار   یوکرین میں جنوبی افریقہ کی امن کوششوں کے حوالے سے روزانہ کی پریس کانفرنس میں سوال کا جواب  دیتے ہوئے کیا۔ دوجارک نے کہا کہ مزید پڑھیں