جب پی ٹی آئی کارکنان کا احتجاج پرتشدد ہو گیا تھا تو سیاسی جماعتیں ایسی صورت حال میں فوری طور پر احتجاج ختم کرنے کی کال دے دیتی ہیں لیکن پی ٹی آئی نے 9 سے 11 مئی کے دوران ایسی کوئی کال نہیں دی۔ عمران خان ملک میں انارکی برپا کر کے اور ریاست مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکیہ بھر میں ہفتہ نوجونان اور کھیلوں کا تہوارمنایا جا رہا ہے
وزارتِ نوجوان اور کھیلوں کے زیر اہتمام 19 مئی اتاترک کی یاد میں اور نوجوانوں اور کھیلوں کا ہفتہ پورے ملک میں جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ وزارتِ نوجوان اور کھیلوں کے زیر اہتمام 19 مئی اتاترک کی یاد نوجوانوں اور کھیلوں کے دائرہ کار میں "#ہماری عمت 19 سال ” مزید پڑھیں
صدر ایردوان کا 19 مئی تہوار پر خصوصیمبارکباد کا پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے 19 مئی کو اتاترک کی یاد، نوجوانوں اور کھیلوں کے دن کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے قومی جدوجہد کے کمانڈر انچیف اور جمہوریہ کے بانی، غازی مصطفی کمال اتاترک کی سامسن میں آمد کی 104 ویں سالگرہ کی خوشی اور جوش و خروش دیکھا جا مزید پڑھیں
نائب صدر فواد اوکتائے کا 19 مئی یومِ اتاترک پر تہنیتی پیغام
نائب صدر فواد اوکتائے نے 19 مئی کو اتاترک کی یاد، نوجوانوں اور کھیلوں کے دن کے موقع پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔ نائب صدر اوکتائے نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے پیغام میں کہا کہ ہماری جدوجہد آزادی کی علامت، اتاترک کی 19 مئی کو یومِ نوجوانوں اور کھیلوں کا مزید پڑھیں
انسانی حقوق تنظیموں کا جبری تبدیلی مذہب کے واقعات کی منصفانہ تحقیقات کا مطالبہ
انسانی حقوق کی تنظیموں بشمول ادارہ برائے سماجی انصاف اور پیپلز کمیشن برائے حقوقِ اقلیت نے سرکاری اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہندو اور مسیحی لڑکیوں کی کم عمری میں جبری شادیوں اور جبری تبدیلی مذہب کے واقعات کی تحقیقات اور روک تھام کا بندوبست کرے۔ پیپلز کمیشن برائے حقوقِ اقلیت کے سرپرست مزید پڑھیں
وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر کی زمان پارک کی تلاشی کی خبروں کی تردید
نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی لاہور کی رہائشگاہ زمان پارک کی تلاشی کی خبروں کی تردید کر دی۔ وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے ٹویٹ کی جس میں انہوں نے کہا ہے کہ کمشنر لاہور کی سربراہی میں جو تین رکنی ٹیم زمان مزید پڑھیں
عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے:صدر عارف علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھُل کر مذمت کرنی چاہیے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٌٹل ٹاک‘ کے میزبان حامد میر کو دیے گئے انٹرویو میں صدرعارف علوی نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات پر مجھے مزید پڑھیں
ٹرانسجینڈر ایکٹ 2018 کے سیکشن 2 اور 3 اسلامی تعلیمات کیخلاف ہیں: شرعی عدالت
وفاقی شرعی عدالت نے ٹرانسجینڈر ایکٹ 2018ء کے سیکشن 2 اور 3 کو اسلامی تعلیمات کیخلاف قرار دے دیا۔ ایکٹ کے سیکشن 7 کو بھی غیر اسلامی قرار دے دیا گیا۔ خواجہ سراؤں کے حقوق سے متعلق ٹرانس جینڈر ایکٹ 2018ء کیخلاف درخواست پر قائم مقام چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت سید محمد انور اور مزید پڑھیں
سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل گرفتار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف پکڑ دھکڑ اور کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے. رہنما تحریک انصاف اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو حراست میں لے لیا گیا۔ کراچی پولیس نے حکام بالا سے احکامات ملنے پر کارروائی کی اور عمران اسماعیل کو ان کے کراچی کے مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیدیا
لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اراکین کے استعفوں کی منظوری کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا۔ پی ٹی آئی کے 72 اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری کے خلاف ریاض فتیانہ سمیت دیگر کی درخواستوں کی سماعت لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کی۔ پی ٹی آئی مزید پڑھیں