بحرین نے گزشتہ روز لبنان کے ساتھ سفارتی نمائندگی کا دوبارہ آغاز کردیا ہے جبکہ بحرین کی وزارت خزانہ نے سفارتی سطح پر دوبارہ تعلقات بہتر بنانے کا اعلان کیا ہے۔ امور خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ قیادت کی ہدایات پر عمل درآمد کرتے ہوئے مملکت بحرین نے جمہوریہ لبنان کے ساتھ سفیروں کی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
باخموت پر ہمارا کنٹرول ہو گیا ہے:روسی وزیر دفاع
روس کے نیم فوجی جنگجو گروپ ویگنرکے سربراہ یوفگینی پریگوژن نے گزشتہ روز یوکرین کے شہر بَخموت پرمکمل کنٹرول کا دعویٰ کیا ہے لیکن یوکرین کی جانب سے اس کی تردید کی گئی ہے۔ پریگوژن نے ٹیلی گرام پر جاری کردہ ایک ویڈیومیں یہ دعویٰ کیا ہے جس میں وہ روسی جھنڈے اور ویگنر کے بینراٹھائے جنگجوؤں کی مزید پڑھیں
سوڈان: متحارب قوتوں کے درمیان 7 روزہ جنگ بندی کا اعلان
سعودی عرب کے شہر جدہ میں سوڈان کے متحارب فوجی دھڑوں نے ایک نئی قلیل مدتی جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق کیا ہے۔ سعودی عرب اور امریکہ نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب اعلان کیا ہے کہ سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز نے جدہ میں ہونے والی بات چیت کے بعد مختصر مدت مزید پڑھیں
ترکیہ، ہائی الیکشن کمیشن نے انتخابات کے حتمی نتاءج کا اعلان کر دیا
ہائی الیکشن کمیشن نے 14 مئی کو منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ جن کے مطابق رجب طیب ایردوان نے 49.52 فیصد ، کمال کلچ دار اولو نے 44.88 فیصد اور سنان اوعان نے 5.17 فیصد ووٹ حاصل کیے ہیں۔ انتخابات میں شرح شراکت 87.04 فیصد ریکارڈ کی مزید پڑھیں
اسرائیل: متنازع عدالتی اصلاحات کے خلاف مظاہرے جاری
ہزاروں اسرائیلیوں نے گزشتہ روز تل ابیب کی سڑکوں پر مسلسل20 ویں ہفتےحکومت کی طرف سے متنازع عدالتی اصلاحات کےخلاف احتجاجی جلوس نکالا۔ اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یا ہو عدالتی اختیارات اور ججوں کے اختیارات کو محدود کرنے کے لیے ایک ترمیم لانے کی کوشش کر رہے ہیں جب کہ اسرائیل میں عوامی حلقوں میں اس مزید پڑھیں
جی۔7 سربراہی اجلاس میں یوکرین کے حوالے سے اہم بیانات
G7 رہنماؤں کا کہنا ہے کہ یوکرین کو دی جانے والی حمایت میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں ہوگی اور روس کو شکست سے دو چار کرنے کے لیے نئے اقدامات اٹھائے جانے کا عندیہ دیا ہے۔ جاپان کی مدت صدارت میں ہیروشیما شہر میں منعقدہ 2023 کے جی 7 کے سربراہی اجلاس میں سربراہان نے روس مزید پڑھیں
روس کے کیف پر وسیع پیمانے کے ڈراون حملے
اعلان کیا گیا کہ روسی فوج نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پرڈراونز حملے کیے اور تمام تر ڈراونز تباہ کر دیے گئے ہیں۔ کیف سٹی ملٹری ایڈمنسٹریشن کے ایک تحریری بیان میں بتایا گیا ہے کہ روسی فوج نے رات اور صبح سویرے کیف پر ڈراونز سے حملے کیے۔ اس بات کی طرف اشارہ کرتے مزید پڑھیں
میانمار میں سمندری طوفان سے اموات کی تعداد 145 تک جا پہنچی
میانمار کی فوجی حکومت نے بتایا کہ سمندری طوفان موچا میں جان بحق ہونے والوں کی تعداد 145 ہو گئی ہے۔ میانمار کی فوج کے میڈیا عناصر میں سے ایک ایم آر ٹی وی کی خبر کے مطابق 14 مئی کو آنے والے سمندری طوفان موچا سے سب سے زیادہ نقصان اراکان ریاست کو پہنچا۔ مزید پڑھیں
روس، ایران، چین اور شمالی کوریا سے جوہری کشیدگی میں گراوٹ لائیں، جی ۔ 7
جی 7 کے سربراہان نے جاپان میں ہونے والے اجلاس میں روس، ایران، چین اور شمالی کوریا سے جوہری کشیدگی کم کرنے پر زور دیا۔ ہیروشیما شہر میں منعقدہ G7 سربراہی اجلاس کے پہلے دن، رہنماؤں نے "جوہری تخفیف اسلحہ پر ہیروشیما وژن” کے عنوان سے ایک بیان جاری کیا۔ بیان میں اس بات پر مزید پڑھیں
ترک وزارت دفاع نے یونان کےPontus' 'دعووں کو یکسسر پر مسترد کر دیا
وزارت قومی دفاع نے اطلاع دی ہے کہ یونان کےPontus’ ‘دعووں کو یکسسر پر مسترد کر دیا گیا ہے۔ اس موضوع پر وزارت نے ایک تحریری بیان میں مذکورہ الزامات کو "بے بنیاد” قرار دیا ہے۔ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ : "ہم یونانی حکام کے ‘پونٹس’ کے دعووں کو یکسر مسترد کرتے مزید پڑھیں