روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا کہ صدر رجب طیب ایردوان اور روسی صدر ولادیمیر پوتن سنجیدہ سیاست دان ہیں اور دونوں کے وعدے پکے ہوتے ہیں۔ پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں ترکیہ اور روس کے درمیان تعلقات کے بارے میں جائزہ پیش کیا۔ اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکیہ، صدارتی انتخابات میں بیرون ملک میں پولنگ کا عمل زور و شور سے جاری
ترکیہ میں 28 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے بیرون ملک اور سرحدی چوکیوں پر پولنگ میں حصہ لینے والے راِئے دہندگان کی تعداد 11 لاکھ 50 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ 73 ممالک میں 156 نمائندہ دفاتر اور سرحدی چوکیوں پر ہفتے کو شروع ہونے والا ووٹنگ کا مزید پڑھیں
نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن نے دہشت گرد تنظیم PKK/KCK کے نام نہاد کمیونیکیشن آفیسرغیر فعال کردیا
نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (MIT) نے دہشت گرد تنظیم PKK/KCK کا نام نہاد کمیونیکیشن آفیسر ایمری شاہین کو جس کا کوڈ ڈ نام روڈی تھا کو غیر فعال کردیا ہے۔ سیکورٹی ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق، MIT نے طے کیا کہ PKK/KCK کے مواصلاتی نظام میں استعمال ہونے والے پروگرام کوتیار کرنے مزید پڑھیں
چشمہ شفاء۔38
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام ‘چشمہ شفاء’ کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ جس موضوع پر بات کریں گے وہ ہے "بند گوبھی کے فوائد”۔ بند گوبھی ایک،وٹامن اور معدنیات سے مالامال، غذا ہے۔ تو آئیے دیکھتے ہیں کہ یہ سبزی ہماری صحت مزید پڑھیں
یوکرین میں روس کا SU-35 طیارہ گرگیا
یوکرین چیف آف دی اسٹاف نے بتایا ہے کہ گزشتہ روز خیرسون کے علاقے میں روس کا ایک SU-35 طیارہ گر گیا ہے ۔ خبر کےمطابق، روس نے گزشتہ روز یوکرین کے نیپرو شہر میں فوجی و دیگر تنصیبات پر ڈرون اور میزائل حملے کیے ہیں۔ ان حملوں میں مختلف قسم کے سولہ میزائل اور بیس عدد مزید پڑھیں
استنبول ہوائی اڈے پر "ہفتہ ترک پکوان" کی تقریبات کا آغاز
استنبول ہوائی اڈے پر "ہفتہ ترک پکوان” کی تقریبات کا آغاز ہواہے۔ اقوام متحدہ کے تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی ادارے کے تخلیقی شہروں کے نیٹ ورک کے زیراہتمام اس سال دوسری بار منعقد ہونے والی تقریبات کے لیے پکوان کے لحاظ سے شہرت یافتہ شہروں میں سے ایک خطائے کے کھانے کو بنیاد بنایا گیا۔ مزید پڑھیں
نگران پنجاب حکومت نے صحافی برادری کے تحفظ کے لیے کمیٹی قائم کر دی
پنجاب حکومت نےصحافی برادری کے تحفظ کیلئے پنجاب جرنلسٹس پروٹیکشن کوارڈینیشن کمیٹی قائم کر دی۔ نگران وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر کے مطابق کمیٹی صحافیوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی تحقیقات اور ان کا ازالہ کرے گی. محکمہ داخلہ پنجاب نے کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔کمیٹی کی منظوری پنجاب کابینہ کی مزید پڑھیں
چترال؛ سیاسی، سماجی اور کاروباری افراد کی پاک فوج کے حق میں ریلی
ملک کے دیگر حصوں کی طرح چترال میں بھی پاک فوج کے حق میں ریلی نکالی گئی جس میں فوج کے حق میں نعرے بازی کی گئی۔ ریلی میں مختلف سیاسی، سماجی اور کاروباری افراد نے شرکت کی۔ ریلی اتالیق بازار سے شروع ہوئی اور بائی پاس روڈ سے ہوتی ہوئی چھاؤنی پل پر پہنچ مزید پڑھیں
‘آڈیو لیکس جوڈیشل کمیشن کی تحقیقات سے سیاسی تنازعہ مزید بڑھے گا’
روایت ضرور ہے کہ متعلقہ چیف جسٹس سے پوچھے بنا کسی عدالت کے جج کو کمیشن کا حصہ نہیں بنایا جا سکتا لیکن قانون میں ایسی کوئی شرط نہیں لکھی ہوئی۔ عالمی میڈیا میں جو بیانیہ چل رہا ہے اس کا جواب دینا حکومت وقت، صحافیوں اور دانش وروں کی ذمہ داری ہے۔ آڈیو لیکس مزید پڑھیں
یونان کے انتخابات،میچوتاکس کو کامیابی حاصل
یونان میں گزشتہ روز ہونے والے انتخابات کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق، وزیراعظم کریاکوس میچوتاکس کی زیر قیادت نیو ڈیموکریسی پارٹی نے 40% سے زائد ووٹ حاصل کرتے ہوئے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ یونانی امور داخلہ کے مطابق ،انتخابات میں رائے دہندگان کی شرکت کا تناسب 60.87% رہا۔ غیر سرکاری نتائج کی 98.30% گنتی مزید پڑھیں