بحر اوقیانوس کے مغرب میں واقع امریکی جزیرے گوام کو ماوار نامی سمندری طوفان کا سامنا ہوگا۔ گوام کے گورنر لو لیون گوریرو نے تقریبا ایک لاکھ اکہتر ہزار افراد سے پر سکون رہنے اور محتاط رہنے کی تلقین کی ہے۔ گورنر نے کہا کہ جزیرے کو خطرہ لاحق ہے جو کہ مشرقی حصے کو متاثر مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکہ کی ریاست نیبراسکا میں اسقاط حمل پر پابندی کا بل منظور
امریکہ کی ریاست نیبراسکا میں حمل کے 12ویں ہفتے سے اسقاط حمل پر پابندی کا بل منظور کر لیا گیا ہے۔ ریاستِ نیبراسکا کے گورنر جم پِلن نے گزشتہ ہفتے ریاستی مقننہ سے منظور کیے گئے ایک بل پر دستخط کیے جس میں حمل کے 12ویں ہفتے سے اسقاط حمل پر پابندی عائد کردی گئی مزید پڑھیں
ملائیشیا دفاعی صنعت فیسٹویل میں بڑی تعداد میں ترک فرموں کی شرکت
ترکیہ کی دفاعی صنعت کی کمپنیوں نے نئے تعاون اور برآمدی مواقع کے لیے ملائیشیا میں لنگکاوی انٹرنیشنل میری ٹائم اینڈ ایوی ایشن فیئر (LIMA 2023) میں شرکت کی ہے۔ افتتاحی تقریب کے بعد شروع ہونے والا فیسٹویل 27 مئی تک لانگکاوی جزیرے پر جاری رہے گا۔ لیما فیسٹویل ایشیا پیسفک ریجن میں سب سے مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا میں عسکریت پسندوں کے گیس پلانٹ پر حملے میں 6 افراد شہید
خیبر پختونخوا میں عسکریت پسندوں کے گیس پلانٹ پر حملے میں 4 نیم فوجی دستوں اور 2 پرائیویٹ سیکیورٹی گارڈز شہید ہوگئے ہیں۔ قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھاری ہتھیاروں سے لیس عسکریت پسندوں کے ایک گروپ نے افغانستان کی سرحد سے متصل ہنگو کے علاقے میں گیس پلانٹ پر حملہ کیا۔ حملے میں نیم مزید پڑھیں
زیلنسکی کا دونیتسک کے علاقے میں یوکرینی فوجی دستوں کا دورہ
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے دونیتسک کے علاقے میں یوکرینی فوجیوں کا دورہ کیا۔ یوکرین کے ایوان صدر کی سرکاری ویب سائٹ پر جاری بیان کے مطابق، زیلنسکی نے آج منائے جانے والے میرین کورڈے کی وجہ سے دونیتسک کے علاقے میں مارینکا اور یوگلیدر شہروں کی سمت میں یوکرینی فوج کے فرنٹ لائن مزید پڑھیں
شیریں مزاری اور فیاض الحسن چوہان نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا
پاکستان تحریک انصاف کی سینیئر رہنما شیریں مزاری اور صوبہ پنجاب میں پی ٹی آئی کے سابق وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ شیریں مزاری نے پی ٹی آئی کے ساتھ ساتھ سیاست بھی چھوڑنے کا اعلان اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔ اس موقع مزید پڑھیں
عمران خان شرم سے ڈوب مریں؛ نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر
پنجاب کے نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو پی ٹی آئی کے 25 نام نہاد شہداء کے نام پر ساڑھے پانچ لاکھ امریکی ڈالرز اینٹھنے پر ڈوب مرنے کا مشورہ دے دیا۔ وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا کہ لالچی خان نے فرضی لاشوں کا دعوی کر مزید پڑھیں
فوجی تنصیبات پرحملوں میں ملوث بلوائیوں کےمقدمات آرمی ایکٹ کےتحت چلائے جائیں گے: وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہبازشریف نے واضح کیا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث بلوائیوں کے مقدمات آرمی ایکٹ کے تحت چلائے جائیں گے جبکہ دیگر کو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات کا سامنا کرنا ہو گا۔ پیر کی شام قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم کسی کے خلاف مزید پڑھیں
غیر ممالک میں اب تک 1 ملین 500 ہزار 26 افراد نے ووٹ ڈال دیے ہیں
28 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے غیر ملکی ووٹر لسٹ میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 1 ملین 500 ہزار 26 تک پہنچ گئی ہے ۔ 20 مئی سے شروع ہونے والے غیر ملکی انتخابی رجسٹر میں رجسٹرڈ ووٹرز کے ووٹ ڈالنے کا کا سلسلہ غیر ملکی نمائندوں کے دفاتر مزید پڑھیں
انقرہ میں یمن کے یومِ ملّی اتحاد کی 33 ویں سالگرہ کی تقریب
ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں شمالی اور جنوبی یمن کے اتحاد کی 33 ویں سالگرہ باقاعدہ تقریب کے ساتھ منائی گئی ہے۔ انقرہ کے ایک ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں کثیر تعداد میں سفیروں نے بھی شرکت کی۔ تقریب، یمن اور ترکیہ کے قومی ترانوں سے شروع ہوئی ۔تقریب سے خطاب میں یمن کے سفیر مزید پڑھیں