اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے سینئر مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دیتے ہوئے فوری رہائی کا حکم جاری کر دیا۔ مقدمات کی تفصیلات فراہمی اور گرفتاری کے متعلق کیس کی سماعت جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے کی۔ پی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 8 مقدمات میں 8 جون تک ضمانت منظور کرلی
پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کو 8 مقدمات میں 8 جون تک ضمانت پر رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خان نے اپنی سماعتوں میں شرکت کے لیے لاہور سے دارالحکومت اسلام آباد کا سفر مزید پڑھیں
ایران کے خلاف کاروائی کی جا سکتی ہے:اسرائیل
اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے قومی سلامتی کے مشیر نے گزشتہ روز ایران کے خلاف کارروائی کا امکان ظاہرکیا ہے مگر ایران کی نئی زیرزمین جوہری تنصیب کی کھدائی سے پیدا ہونے والے کسی بھی فوری خطرے کو خارج از امکان قراردیا ہے۔ عالمی طاقتوں کی ایران پر یورینیم افزودگی کی سرگرمیوں پر نئی مزید پڑھیں
لندن سے بیجنگ تک ریلوے کے ذریعے رسائی کو ممکن بنائیں گے، صدر رجب طیب ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم”آذربائیجانی بھائیوں کے ساتھ مل کر مواصلات کے بنیادی ڈھانچے کو فروغ دیں گے۔” جناب ایردوان نے کل سواس میں اپنے خطاب میں کہا کہ " "ہم تیز رفتار ٹرین کی سہولت کو اپنے دوسرے صوبوں تک لے جائیں گے۔ ہم یرکھوئے اسٹیشن سے کائیسری تک ایک مزید پڑھیں
یونان میں نئی حکومت تشکیل کرنے میں مشکلات
یونان میں 21 مئی کو ہونے والے انتخابات میں تیسرے نمبر موجود پاسوک کینال اتحاد کے رہنما، نکوس اندرو لاکیس نے صدر Katerina Sakelaropulu کی طرف سے دیے گئے حکومت بنانے کا مینڈیٹ کو واپس کردیا ہے۔ صدر ساکیلاروپولوس کی جانب اپنے دفتر میں حکومت بنانے کے لیے مدعو کیے جانے کے بعد نکوس اندرو مزید پڑھیں
190 ملین پاؤنڈز کیس، عمران خان نے رقم سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں ایڈجسٹ کرنے کا حکم دیا: فروغ نسیم
سابق وفاقی وزیر برائے قانون سینیٹر فروغ نسیم نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے دعوے کو مسترد کردیا۔ انہوں نے جواب دیا کہ عمران خان نے خود 190ملین پاؤنڈز سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں ایڈجسٹ کرنے کا فیصلہ کیا۔ وزارت قانون نے اس حوالے سے انہیں کوئی مشورہ نہیں دیا۔ مزید پڑھیں
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن پک اپ کی وایٹ ہاوس میں داخل ہونے کی کوشش
امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن میں ایک پک اپ کی وایٹ ہاوس میں داخل ہونے کی کوشش۔ پک اپ ٹرک ڈرائیور وائٹ ہاؤس کے بالکل قریب لافائیٹ اسکوائر میں حفاظتی رکاوٹوں سے ٹکرا نے کی اطلاع ملی ہے۔ سیکورٹی فورسز کو چوکس کردیا گیا ۔ امریکی صدر جو بائیڈن کی حفاظت پر مامور سیکرٹ سروس نے مزید پڑھیں
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے 2024-2025 کے بجٹ میں 20 فیصد اضافہ
رکن ممالک نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے 2024-2025 کے بجٹ میں 20 فیصد اضافہ کرنے کا عہد کیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے ایک تحریری بیان کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں 76 ویں ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے دائرہ کار میں ڈبلیو ایچ او کے بجٹ پر بحث ہوئی ۔ رکن ممالک نے رکنیت مزید پڑھیں
امریکی ریاست نیو جرسی میں مسلم مخالفت 46 فیصد بڑھ گئی
امریکی ریاست نیو جرسی میں مسلمانوں کے خلاف امتیازبرتنےکی شکایات 46 فیصد بڑھ گئیں۔ امریکہ کی سب سے بڑی مسلمانوں کی تنظیم امریکن۔اسلام رابطہ کونسل کی نیو جرسی کی شاخ نے ایک سالانہ حقوق انسانی کی رپورٹ جاری کی ہے ۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ سال نیو جرسی میں مسلمانوں کے مزید پڑھیں
ایران نے نائب وزیر خارجہ علی رضا عنایتی کو سعودی عرب میں میں اپنا نیا سفیر مقرر کردیا
ایران نے نائب وزیر خارجہ علی رضا عنایتی کو سعودی عرب، ریاض میں اپنا نیا سفیر مقرر کیا ہے۔ میزان نیوز ایجنسی کے مطابق ایرانی عدلیہ کے اشاعتی ادارے نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے بعد عنایتی کو ریاض میں ایران کا سفیر مقرر کیا ہے۔ عنایتی اس سے مزید پڑھیں