کچہ گرینڈ آپریشن: کچہ مورو کا علاقہ ڈاکوؤں سے کلیئر کروا لیا گیا

کچے کے علاقے میں پنجاب پولیس کے آپریشن کے 45 ویں روز کچہ مورو کا علاقہ ڈاکوؤں سے کلیئر کروا لیا گیا۔ 9 مغوی بھی ڈاکوؤں سے بازیاب کروا لئے گئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر گرینڈ پولیس کچہ آپریشن 45 ویں روز میں داخل ہو مزید پڑھیں

اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ کسی بے گناہ کا ٹرائل نہ ہو: محسن نقوی

وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث ایک بھی شرپسند قانون کے مطابق کڑی سزا سے نہیں بچنا چاہیے اور اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ کسی بے گناہ کا ٹرائل نہ ہو۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال مزید پڑھیں

‘عمران خان چاہتے ہیں یہ معاملہ امریکی، برطانوی عدالتوں میں ختم ہو’، حسین حقانی نے قانونی نوٹس بھیجوا دیا

امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے  کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کے چیئرمین عمران خان کو ہتکِ عزت کو نوٹس بھیجوا چکا ہوں لیکن لگتا ہے کہ ان کے خواہش ہے کہ یہ معاملہ امریکا اور برطانیہ کی عدالتوں میں ختم ہو۔ سابق سفیر حسین حقانی کا کہنا تھا مزید پڑھیں

جلیل شرقپوری نےبھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کر لیا

مسلم لیگ ن چھوڑ کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہونے والے سابق رکن پنجاب اسمبلی جلیل شرقپوری نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ میاں جلیل شرقپوری کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات سمجھ سے بالاتر ہیں۔ 9 مئی سے قبل ہی اسد عمر کو تحفظات سے آگاہ کردیا تھا۔ مزید پڑھیں

پاکستان: مقبوضہ کشمیر میں جی۔20 سربراہی اجلاس کا انعقاد غیر قانونی ہے

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جی۔20 سربراہی اجلاس کا انعقاد  غیر قانونی ہے ۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق بلاول بھٹو نے آزاد کشمیر آئینی اسمبلی میں بیانات جاری کئے ہیں۔ انہوں نے بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں جی۔20 سربراہی اجلاس کرنے کے خلاف ردعمل کا اظہار مزید پڑھیں

عمران خان نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل عاصم منیر کو سینیٹ مینج کرنے کا کہا تھا لیکن انہوں نے منع کر دیا: فیصل واوڈا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان نے بطور وزیراعظم اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل عاصم منیر کو  سینیٹ کو مینج کرنے کا آرڈر دیا تھا لیکن عاصم منیر نے یہ کہہ کر منع کر دیا تھا کہ  فوج مداخلت مزید پڑھیں

9 مئی فسادات: جمشید چیمہ, اہلیہ مسرت جمشید چیمہ کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

جمشید چیمہ اور ان کی اہلیہ مسرت جمشید چیمہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنماؤں جمشید چیمہ اور ان کی اہلیہ مسرت جمشید چیمہ کے وکیل ملک ریاض نے بتایا کہ دونوں رہنما پی مزید پڑھیں

ترکیہ: پیٹرول کی دریافت کے لئے نئے کنوئیں کی کھدائی شروع ہو گئی

ترکیہ کے ضلع شرناک کے علاقے گبار میں یومیہ ایک ہزار بیرل پیٹرول کی پیداوار کے لئے ایک اور قدم اٹھایا گیا ہے۔ اطلاع کے مطابق شہید آئی بیوکے یالچن  کنواں نمبر 2 میں کھدائی شروع ہونے سے علاقے میں ایک ہزار بیرل یومیہ پیٹرول کے ہدف تک رسائی مزید قریب ہو گئی  ہے۔ توقع مزید پڑھیں

دو روسی خواتین کو زہر دینے کا انکشاف،جرمن پولیس نے تفتیش شروع کر دی

جرمنی میں پولیس اپریل کے آخر میں دو روسی جلاوطن خواتین کو ممکنہ طور پر زہر دینے کی تحقیقات کررہی ہے۔  جرمن میڈیا کے مطابق،انھیں مبیّنہ طورپر برلن میں کریملن کے نقاد میخائل خودورکوفسکی کی میزبانی میں منعقدہ ایک کانفرنس میں شرکت کے دوران میں زہردیاگیا تھا۔ برلن پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے ہیں۔38

کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کے اہم ترین ماہرینِ سمیریات میں سے ایک  کا تعلق ترکیہ سے ہے؟   معّزز علمیہ چیع کی پیدائش 1914 میں ہوئی ۔ وہ سمیری یا سومر تہذیب کی ماہر تھیں اور ان کے متعدد تحقیقی کاموں کو عالمی سطح پر پذیرائی حاصل ہے۔   معّزز علمیہ چیع، اناطولیہ مزید پڑھیں