ترکیہ دفاعی صنعت کی فرمیں ملائیشیا میں متوقع "لانگکاوی بین الاقوامی بحری و فضائی میلے” LIMA 2023 میں اپنی مصنوعات کی نمائش کریں گی۔ جزیرہ لانگکاوی میں متوقع یہ میلہ کل 23 مئی بروز منگل کو شروع ہو گا اور 27 مئی تک جاری رہے گا۔ ملائیشیا وزارت دفاع و رسل و رسائل کی زیرِ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اسپین میں عدالتی اہلکاروں نے غیر معینہ مدت کی ہڑتال شروع کر دی
اسپین میں عدالتی اہلکاروں نے، جن کے تنخواہوں میں اضافے کے مطالبات پورے نہ کیے گئے، ملک بھر میں غیر معینہ مدت کی ہڑتال شروع کر دی۔ ایک ماہ سے زیادہ کی بات چیت کے بعد، یونینوں نے، جن سے عدالتی افسران وابستہ ہیں، نے اس بنیاد پر ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا کہ معاہدہ مزید پڑھیں
جرمنی میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ،دو افراد ہلاک
جرمنی کے کارل سو شہر کے قریب ایک چھوٹا طیارہ گرنے سے دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ رائن اشٹیٹن کے ہوائی اڈے سے پرواز کے کچھ ہی دیر بعد طیارے کا رابطہ منقطع ہو گیا جس کے بعد ہیلی کاپٹر کی مدد سے تلاش کے نتیجے میں طیارے کا ملبہ مزید پڑھیں
گیملک کے زیتون کو یورپی یونین کی جانب سے رجسٹریش: وزیرمصطفی ورانک
گیملک کے زیتون کو یورپی یونین کی جانب سے رجسٹریش کی جا رہی ہے۔ صنعت اور ٹیکنالوجی کے امور وزیر مصطفی ورانک نے کہا کہ گیملک زیتون یورپی کمیشن کے سرکاری گزٹ میں رجسٹریشن کا عمل 28 مئی تک مکمل ہو جائے گا۔ برصا میں اپنے بیان میں، ورانک نے گیملک زیتون کے حوالے سے مزید پڑھیں
نگران پنجاب حکومت نے صحافی برادری کے تحفظ کے لیے کمیٹی قائم
پنجاب حکومت نےصحافی برادری کے تحفظ کیلئے پنجاب جرنلسٹس پروٹیکشن کوارڈینیشن کمیٹی قائم کر دی۔ نگران وزیر اطلاعات و ثقافت عامر میر کے مطابق کمیٹی صحافیوں کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کی تحقیقات اور ان کا ازالہ کرے گی. محکمہ داخلہ پنجاب نے کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔کمیٹی کی منظوری پنجاب کابینہ کی مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے عام شہریوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے عام شہریوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ چند روز قبل چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کا بیان سامنے آیا تھا جس کے مطابق 9 مئی کے فسادیوں کو آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل کرنے کا قانونی عمل شروع کر مزید پڑھیں
میکسیکو میں آف روڈ ریس ہونے والے علاقے پر مسلح حملے میں 10 افراد ہلاک
شمالی میکسیکو میں آف روڈ ریس ہونے والے علاقے پر مسلح حملے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے ۔ مقامی میڈیا کے مطابق باجا کیلیفورنیا صوبے سے منسلک اینسیندا شہرمیں آف روڈ ریس منعقد ہونے والے علاقے میں مسلح حملہ کیا گیا۔ منی بس کے ذریعے علاقے میں پہنچے والے مسلح افراد نے اندھا دھند مزید پڑھیں
ال سیلواڈور میں فٹ بال میچ کے دوران المیہ میں 12 افراد لقمہ اجل
ال سیلواڈور میں فٹ بال میچ کے دوران المیہ میں 12 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ ایل سلواڈور لیگ کے پلے آف کوارٹر فائنل میں الیانزا اور ایف اے ایس کے درمیان کھیلے گئے میچ میں اسٹینڈز میں بھگدڑ مچنے سے 12 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ اعلان کیا گیا کہ الیانزا کی مزید پڑھیں
ترک اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکیہ کےاہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ***روزنامہ ینی شفاق : "دفنے ہسپتال 57 دنوں میں مکمل اور مریضوں کے علاج کا سلسلہ شروع " صدر رجب طیب ایردوان نےحطائے میں دفنے اسٹیٹ ہسپتال کا افتتاح کیا۔ انہوں نے وعدہ کیا تھا کہ وہ اس ہسپتال کو 60 مزید پڑھیں
دو سعودی خلا نورد خلا میں پہنچ گئے
خلائی کمپنی اسپیس ا یکس، کمپنی ایکسیم سپیس اور سعودی خلائی ادارے کے مشترکہ طور پر منعقدہ ایک خصوصی مشن پر گزشتہ روز پہلے دو سعودی خلابازوں کے اپنے لانچ کے بعد سٹیشن پر پہنچنے کے بعد بھی دنیا کی نظریں خلا کی طرف لگی ہوئی ہیں۔ بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے دونوں خلابازوں نے اپنی محفوظ مزید پڑھیں