سپیکر قومی اسمبلی سے کہا گیا ہے کہ یقین کر لیں استعفے کسی دباؤ میں تو نہیں دیے گئے یا کسی نے جعل سازی سے تو نام نہیں ڈال دیے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سپیکر کو بچوں کی طرح ہدایات دے رہے ہیں کہ آپ نے مستعفی اراکین کو دو نوٹس دینے ہیں۔ یہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
بیرون ملک میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ کا آغاز
ترکیہ میں 28 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے راؤنڈ کے دائرہ کار میں بیرون ملک میں رجسٹرڈ رترک رائے دہندگان نے پولنگ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ اس تناظر میں 73 ممالک میں 156 نمائندہ دفاتر اور سرحدی چوکیوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔ بیرون ملک مجموعی طور پر 3,461 بیلٹ مزید پڑھیں
یکواڈور مین لینڈ سلائیڈنگ میں جان بحق ہونے والوں کی تعداد 56 ہو گئی
جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں 27 مارچ کو ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ میں جان بحق ہونے والوں کی تعداد 56 ہو گئی۔ ایکواڈور کے نیشنل رسک مینجمنٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چمبورازو ریاست کے الاؤسی قصبے میں مٹی کے تودے تلے سے نئی لاشیں برآمد ہوئی مزید پڑھیں
ترکیہ اب ٹیکنالوجی کی منصوبہ بندی، اس کی ترویج اور پیداوار کرنے والا ملک ہے، صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ترکیہ ایک ایسا ملک بن گیا ہے جو نہ صرف ٹیکنالوجی استعمال کرتا ہے بلکہ ٹیکنالوجی کی منصوبہ بندی، اس کی ترویج اور پیداوار بھی کرتا ہے۔ اپنے ٹویٹ کو صدر ایردوان نے "میرے پیارے نوجوان بھائیو” کہہ کر شروع کی اور کہا کہ ہم ایک ایسے ترکیہ مزید پڑھیں
سوڈان میں جھڑپوں میں اموات میں بدستور اضافہ
سوڈان میں فوج اور نیم فوجی ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 850 شہری مارے گئے۔ سوڈانی ڈاکٹرز یونین کے بیان کے مطابق دارالحکومت خرطوم اور دیگر شہروں میں فوج اور ایچ ڈی کے کے درمیان جھڑپوں میں 850 شہری ہلاک اور 3394 زخمی ہوئے۔ جب کہ فوج نے مطالبہ کیا کہ HDK، مزید پڑھیں
جی۔7 ممالک نے چین سے روس پر جنگ ختم کرنے کے لیے دباو ڈالنے کی اپیل کی ہے
جی 7 کے رہنماؤں نے چین سے کہا کہ وہ روس پر دباؤ ڈالے کہ وہ یوکرین میں اپنی جارحیت کو روکے اور اس ملک سے غیر مشروط طور پر اپنی فوجیں نکالے۔ جاپان کے شہر ہیروشیما میں جی 7 لیڈرز کے سربراہی اجلاس کے دوسرے روز رہنماؤں نے ایک مشترکہ بیان میں یوکرین کے مزید پڑھیں
‘حامد میر جھوٹے پروپیگنڈہ کا شکار ہوئے ہیں’، ترجمان پنجاب پولیس کا بیان
پنجاب پولیس نے سینئر صحافی حامد میر کے آٹھ شر پسندوں کو جیل سے لاکر زمان پارک میں گرفتاری ڈالنے کے دعوے کی تردید کر دی۔ ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ سینئر صحافی حامد میر جھوٹے پروپیگنڈہ کا شکار ہوئے ہیں۔ حامد میر نے پی ٹی آئی والوں کی ایک جھوٹی ویڈیو ری مزید پڑھیں
ایک بیان جاری کر دیں، یہاں بہت شور مچ جائے گا: عمران خان کی امریکی رکن کانگریس سے زوم کال میں درخواست
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے دوبارہ اقتدار میں آنے کے لیے کوششیں جاری ہیں جس کے لیے انہوں نے مبینہ طور پر امریکا سے مدد کی اپیل بھی کر دی ہے۔ عمران خان کی امریکا سے مدد مانگنے کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی ہے۔ بیرونی مزید پڑھیں
چترال میں گندم کی قیمت دو گُنا کرنے پر احتجاجی جلسہ اور شٹر ڈاؤن ہڑتال
چترال میں مقامی لوگوں کی جا نب سے گندم کی قیمت دو گُنا کرنے پر احتجاجی جلسہ ہوا اور مظاہرین کی جانب سے شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال بھی کی گئی۔ چترال میں تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا۔ آل پارٹیز کے کال پر اتالیق چوک میں ایک احتجاجی جلسہ مزید پڑھیں
سی این این انٹرنیشنل کا صدر ایردوان سے انٹرویو
صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ جب تک سویڈن نے دہشت گردی کی اجازت دی تب تک ہم اس کی نیٹو رکنیت کے لیے مثبت رائے کا اظہار نہیں کریں گے۔ سی این این انٹرنیشنل کے اینکر پرسن بیکی اینڈرسن کے سوالات کا جواب دینے والے صدر ایردوان نے سویڈن کے نیٹو رکنیت مزید پڑھیں