کچہ گرینڈ آپریشن: وقاری عمرانی گینگ کے سرغنہ سمیت 5 ڈاکو گرفتار

گرینڈ آپریشن میں پنجاب پولیس کو بڑی کامیابی حاصل، خوف کی علامت سمجھے جانے والے وقاری عمرانی گینگ کے سرغنہ وقار عرف وقاری عمرانی سمیت 5 ڈاکو گرفتار ہو گئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر گرینڈ پولیس کچہ آپریشن 42 ویں روز میں داخل ہو چکا مزید پڑھیں

آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل: وزیر اعظم شہباز شریف کو بے گناہ قرار دیدیا گیا

قومی احتساب بیورو (نیب) نے آشیانہ ہاؤسنگ کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف کو "بے گناہ” قرار دیتے ہوئے کہا کہ کوئی کرپشن ثابت نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل ،نیب نے وزیراعظم شہباز شریف کو کلین چٹ دیدی ہے۔ شہباز شریف کی بریت کی درخواست پر جواب احتساب عدالت لاہور میں جمع مزید پڑھیں

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے 3 رکنی جوڈیشل کمیشن قائم

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دیدیا گیا جو مبینہ آڈیو لیکس کی صداقت تحقیقات کرے گا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے تصدیق کی ہے کہ وفاقی حکومت نے 3 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں

9 مئی فسادات، ملوث خواتین کی گرفتاری لیڈیز پولیس کے ہمراہ یقینی بنانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مرد پولیس اہلکاروں کو  9 مئی فسادات میں مطلوب خواتین کو حراست میں لینے سے روک دیا جبکہ ملوث خواتین کی گرفتاری لیڈیز پولیس کے ہمراہ یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پنجاب بھر میں 9 مئی کو ہونے والے مزید پڑھیں

ترکیہ کی مسجد اقصیٰ پر جنونی یہودی گروہوں کے چھاپے کی شدید مذمت

ترکیہ نے گزشتہ روز اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں مسجد اقصیٰ پر جنونی یہودی گروہوں کے چھاپے کی شدید مذمت کی ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم جنونی یہودی گروہوں کی طرف سے اسرائیلی پولیس کی حفاظت میں مسجد الاقصی پر چھاپہ مارنے، حرم الشریف میں ایک مزید پڑھیں

مصطفیٰ شَن توپ کا 19 مئی تہوار پرمبارکباد کا پیغام

ترکیہ کی قومی اسمبلی کے اسپیکر  مصطفیٰ شَن توپ نے 19 مئی کو اتاترک کی یاد،  نوجوانوں  اور کھیلوں کے دن کے موقع پر ایک پیغام  جاری کیا ہے۔ مصطفیٰ شَن توپ نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس تاریخ کو پیش کرنا جب قومی جدوجہد کا پہلا قدم نوجوانوں کے لیے اٹھایا گیا تھا، مزید پڑھیں

قطر کی جانب سے اناجراہداری کے معاہدے میں توسع پر ترکیہ کو مبارکباد

قطر نے یوکرین سے اناج کی ترسیل کے معاہدے میں 2 ماہ کی توسیع کے لیے ترکیہ اور اقوام متحدہ کی کوششوں کو سراہا ہے۔ قطر کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ بحیرہ اسود سے اناج کی ترسیل کے معاہدے میں توسیع کا خیرمقدم کیا گیا مزید پڑھیں

وزارتِ قومی دفاع کی 19 مئی ویڈیو سوشل میڈیا پر

19 مئی  یومِ  اتاترک ، نوجوانوں اور کھیلوں  پر   وزارتِ دفاع نے  ویڈیو شئیر کی ہے۔ وزارتِ دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی ویڈیو میں، غازی مصطفی کمال اتاترک کے ان الفاظ کو سنا جاسکتا ہے  جس میں انہوں نے کہا ہے کہ  "میری تمام تر امیدیں نوجوانوں پر ہیں۔ اس ویڈیو مزید پڑھیں

اناج راہداری میں ہم نہ صرف مغرب بلکہ افریقی ممالک کی ضروریات کو پورا کر رہے ہیں: صدر ایردوان

صدر رجب طیب  ایردوان نے کہا ہے کہ بحیرہ اسود کے اناج راہداری میں ہم نہ صرف مغرب بلکہ افریقی ممالک کی ضروریات کو پورا کر رہے ہیں۔ سی این این انٹرنیشنل پر بیکی اینڈرسن کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے، صدر ایردوان نے کہا کہ  کہ وہ یوکرین کے تنازع پر روس کے بارے مزید پڑھیں

تین سال بعد چینی سیاحوں کی کپاڈوکیہ آمد

اپنی تاریخی، ثقافتی اور قدرتی خوبصورتی کے لیے مشہور ترکیہ کا سیاحتی مرکز کپاڈکیہ  3 سال کے وقفے کے بعد دوبارہ چینی سیاحوں کا خیر مقدم  کررہا ہے۔ نئی قسم کے کورونا وائرس (کوویڈ 19) کی وبا کی وجہ سے بیرون ملک جانے پر پابندی ہٹانے والے چین سے سیاحوں نےکپاڈوکیہ  آنا شروع کردیا ہے مزید پڑھیں