آذربائیجان امور دفاع کا کہنا ہے کہ آرمینی فوج نے سرحد پر آذری چوکیوں پر ڈرونز سے حملہ کیا ہے۔ وزارت کے مطابق، صبح مقامی وقت کے مطابق، سوا سات بجے آرمینی فوج نے کل بجر کے قریب یلیجہ نامی آبادی کے اطراف میں متعین آذری فوج پر ڈرونز کے ذریعے حملہ کر دیا ۔ بتایا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
‘صُلح کے لئے تیار ہوں؛ ملاقات میں عمران خان نے کرم فرماؤں کو یقین دہانی کروا دی’
اطلاعات کے مطابق کل رات عمران خان کے ساتھ کچھ ‘کرم فرماؤں’ کی براہ راست ملاقات ہوئی ہے جس میں کچھ سیاسی لوگ بھی شامل تھے۔ عمران خان نے بہت مثبت ردعمل دکھایا اور کہا میں آپ کے ساتھ صلح کے لئے تیار ہوں، جو کچھ ہوا میرے علم میں نہیں تھا۔ اسی کے نتیجے مزید پڑھیں
اسٹیبلشمنٹ کے نمائندوں کی عمران سے ملاقات | آخری تاریخ ختم | پی ٹی آئی کے کارکنوں کو فوجی عدالتوں میں آزمائیں: عمران کے وکیل
عمران خان کو جب نیب کی جانب سے نوٹس جاری کیا گیا تھا ان کا ٹریک ریکارڈ دیکھتے ہوئے تبھی معلوم ہو گیا تھا کہ وہ پیش نہیں ہوں گے۔ نیب نے انہیں آدھا درجن تک نوٹس جاری کیے ہیں مگر وہ ایک بار بھی نیب میں پیش نہیں ہوئے، اعزاز سید شہباز گِل جب مزید پڑھیں
چاوش اولو کا ترکیہ کے محصور بحری جہازوں کے لیے روسی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو ، بحیرہ اسود اناج راہداری کے معاہدے کے بارے میں کہا ہے کہ ہمارے چھ جہاز آبنائے کرچ سے نہیں گزر سکے۔ میں نے (روسی وزیر خارجہ سرگئی) لاوروف کو فون کیا ہے اور ان سے میکولائیف اور اولیویا کی بندرگاہوں میں پھنسے ہوئے ہمارے بحری جہازوں وہاں سے نکالنے مزید پڑھیں
پاکستان ڈائری
دھرتی ماں ہوتی ہے ہم سب کا فرض ہے کہ اس کو ویسے ہی پیار کریں جیسے ہم اپنی جنم دینی والی ماں کو کرتے ہیں۔ جنم بھومی بھی ماں ہوتی ہے اس لئے اس سے بھی پیار کریں اسکا احترام کریں اور اسکا خیال رکھیں۔ ریاست کا بھی یہ فرض ہے کہ وہ عوام مزید پڑھیں
اسرائیلی پولیس کا مسجد اقصی پر دھاوا،متعدد فلسطینی زخمی
اسرائیلی پولیس کی سخت حفاظت میں 400 اسرائیلی یہودی آباد کاروں نے آج صبح مسجد اقصیٰ کے صحنوں پر دھاوا بول دیا۔ امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ اسرائیلی کنیسٹ کے کئی ارکان بعد میں مسجد اقصی آئیں گے اور ان دراندازیوں میں شریک ہوجائیں گے۔ یہودیوں کی یہ دراندازی اس وقت سامنے آئی ہے مزید پڑھیں
ترک جنگی بحری جہاز شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا دورہ کریں گے
ترک جنگی بحری جہاز انیس مئی یوم نوجوانان و کھیل کی مناسبت کے تحت شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی بندرگاہوں کا دورہ کر رہے ہیں۔ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کی بحری کمان نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ ترک بحریہ کے جنگی جہاز TCG İMBAT اور TCG BOZCAADA انیس مئی کو ہماری بندرگاہوں کا دورہ مزید پڑھیں
ترکیہ ایک عظیم ریاست ہے اور اپنے شہریوں کا تحفظ کرنا جانتی ہے: فخر الدین آلتون
صدارتی اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹر فخر الدین آلتون نے کہا کہ ترکیہ اب ایک عظیم ریاست ہے جو اپنے مفادات کا تحفظ کرتی ہے اور ہمیشہ اپنے شہریوں سے اپنے ساتھ کیے گئے غلطامور کا حساب پوچھنے کی مالک ہے۔ TRT ورلڈ واشنگٹن کے نمائندے نے کی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل سے مزید پڑھیں
‘تمام شہری آواز اٹھائیں کہیں دیر نہ ہو جائے’، حکومت کا الٹی میٹم ختم ہونے پر عمران خان کی اپیل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان نے حکومت کی جانب سے دیے گئے الٹی میٹم کے ختم ہوتے ہی عوام سے حکومتی اقدامات کے خلاف آواز اٹھانے کی اپیل کر دی۔ انہوں نے کہا کہ آواز اٹھائیں اس سے قبل کہ دیر ہو جائے۔ کہا ہے کہ برسر اقتدار طبقے کی توجہ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی 9 مئی کے دہشتگردی میں ملوث، پنجاب حکومت نے شواہد چیف الیکشن کمشنر کو دیدیے
نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے 9 مئی کے دہشت گردی کے واقعات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ملوث ہونے کے شواہد چیف الیکشن کمشنر کو پیش کر دیے۔ چیف الیکشن کمشنر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے ملنے وزیراعلٰی ہاؤس پہنچے۔ دونوں کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا بریفنگ اجلاس منعقد ہوا۔ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں