سینئر صحافی اعزاز سید اور عمر چیمہ کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا۔ ان سے موبائل فونز اور نقدی رقم چھین لی گئی جبکہ ان کے موبائل کے پاسپورڈز بھی لے لیے گئے. ایف آئی آر 14 مئی 2023 کو رات 9:30 بجے درج کی گئی جبکہ شکایت کنندہ سینئر صحافی اعزاز سید ہیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
وزیراعظم کا “روڈ ٹو مکہ ” پراجیکٹ میں پاکستان کو شامل کرنے سعودی عرب کا شکریہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے “روڈ ٹو مکہ ” پراجیکٹ میں پاکستان کو شامل کرنے ،سوڈان میں پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے میں تعاون اور گزشتہ سال شدید سیلاب کے دوران امداد پر سعودی عرب سے اظہار تشکر کیا ہے اور کہا ہے کہ سعودی عرب اور ایران کے تعلقات معمول پر آنے سے علاقائی امن مزید پڑھیں
ترکیہ: ہم امریکہ کو اپنے موقف پر نظر ثانی کی دعوت دیتے ہیں
ترکیہ نے امریکہ کے میزائل ڈسٹرائر بحری جہاز کے دورہ لیماسول پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ترکیہ وزارت خارجہ نے امریکی بحری بیڑے کے ‘یوایس ایس آرلیگ بُرکے’ نامی میزائل ڈسٹرائر بحری جہاز کے جنوبی قبرصی یونانی انتظامیہ کے زیرِ کنٹرول بندرگاہ ‘لیماسول’ کے دورے سے متعلق تحریری بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا مزید پڑھیں
یورپی کونسل کا اجلاس، روس۔یوکرین صورتحال پر غور
یورپی رہنماؤں نے آئس لینڈ سربراہی اجلاس میں روس کے یوکرین پر حملے کے باعث ہونے والے نقصانات پر گفتگو کی اور روس کو جنگ کیلئے جوابدہ بنانے کے عزم کا اظہار کیا اجلاس میں جرمن چانسلر، فرانسیسی صدر اور برطانوی وزیر اعظم نے یوکرین کیلئے اپنی حمایت پر زور دیا۔ یوکرین کے صدر نے مزید پڑھیں
روس: کیف میں نصب امریکی ساختہ پیٹریاٹ فضائی دفاعی سسٹم تباہ کر دیا گیا ہے
روس وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین کے دارالحکومت کیف میں امریکی ساختہ پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم کے 5 فائرنگ پیڈ اور ایک ملٹی پرپز راڈار اسٹیشن کو کنجال ہائپر سونک میزائل کے ذریعے تباہ کر دیا گیا ہے۔ بیان میں مذکورہ معلومات کے صائب اور مصّدقہ ہونے پر زور دیا گیا اور کہا گیا ہے مزید پڑھیں
فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی درست ہے: سینیٹر علی ظفر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے آرمی تنصیبا ت پر حملہ کرنے والوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی درست قرار دیتے ہوئے کہا کہ گر کوئی سویلین پاک فوج کی تنصیبات پر حملہ کرے تو آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہو سکتی ہے۔ بیرسٹر علی ظفر نے مزید پڑھیں
آئی جی پنجاب کی اٹالین پولیس اتاشی سے ملاقات، جرائم اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پولیس کے اقدامات کو سراہا
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور سےاٹالین پولیس اتاشی کوسٹین ٹینو سکودیری کی قیادت میں وفد کی ملاقات ہوئی جس میں اٹالین پولیس کے ساتھ انفارمیشن شئیرنگ، باہمی دلچسپی کے امور بارے تبادلہ خیال کیا گیا۔ اٹالین سفارت خانے کے اعزازی قونصل فہد اقبال اور سیکرٹری ریاض حسین وفد میں شامل تھے۔ ملاقات میں کریمینلز مزید پڑھیں
12 سالہ لاپتہ بچہ صوبائی وزیر کے گھر سے بازیاب، جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا
صوبہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں صوبائی وزیر نور محمد دُمڑ کے گھر سے 12 سالہ لاپتہ بچہ بازیاب کروایا گیا ہے جس کے ساتھ جنسی زیادتی بھی کی جاتی رہی ہے۔ ہرنائی پولیس نے مذکورہ واقعے کا مقدمہ شاہرگ ہرنائی کے رہائشی بشیر احمد کی مدعیت میں درج کر لیا ہے اور دو نامزد مزید پڑھیں
‘راوی شہر’ ملکی ترقی کا بڑا منصوبہ قرار
نگران وزراء بلدیات اور ہاؤسنگ پنجاب نے راوی اربن ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (روڈا) ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ وزراء نے راوی شہر کو ملکی ترقی کا بڑا منصوبہ قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق روڈا ہیڈ کوارٹر میں وزیر ہاؤسنگ سید علی اظفر ناصر اور وزیر بلدیات ابراہیم مراد کی آمد پرپرتپاک استقبال کیا گیا۔ سی ای مزید پڑھیں
‘ملوث افراد کو سزا ملنی چاہیے’، فواد چوہدری کی 9 مئی کے فسادات کی مذمت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری نے 9 مئی کو پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد پھوٹنے والے فسادات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا فوج ہے تو پاکستان اور ہم ہیں۔ ان شرمناک واقعات میں ملوث افراد کو سزا ملنی چاہیے۔ سابق وزیر اطلاعات مزید پڑھیں