16 جون سے قطر کے دارالحکومت ترابزون اور دوحہ کے درمیان پروازوں کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ ترابزون گورنرشپ کے تعاون کے تحت صوبائی ثقافت اور سیاحت کے ڈائریکٹوریٹ کے دائرہ کار میں ، قطر ایئرویز 16 جون سے منگل، جمعہ اور ہفتہ کو ہفتے میں تین شیڈول پروازیں شروع کرے گی۔ صوبائی ثقافت مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
‘آرمی چیف کے خلاف بغاوت والی بات بچگانہ اور مضحکہ خیز ہے’
فوج میں اختلاف رائے ہوتا ہے مگر جب متفقہ اعلان سامنے آ جاتا ہے تو اس کے بعد اختلاف کی کوئی گنجائش نہیں رہتی۔ آرمی چیف کے خلاف ماتحت افسروں کے کھڑے ہونے کے امکان والی بات مضحکہ خیز اور بچگانہ ہے۔ جو لوگ یہ بات کرتے ہیں انہیں ذرا علم نہیں کہ فوج کیسے مزید پڑھیں
اسپین میں فائر فائٹرز کا مظاہرہ
اسپین میں فائر فائٹرز نے اتفاق رائے نہ ہونے کی وجہ سے پارلیمنٹ میں زیر التواء ایک قانونی ضابطے کی تاخیر کے باعث دارالحکومت میڈرڈ میں مظاہرہ کیا ہے۔ کل، ہزاروں فائر فائٹرز ، پروفیشنل فائر فائٹرز یونین کوآرڈینیٹرشپ (CUBP) کی کال پر میڈرڈ شہر کے مرکز میں جمع ہوئے نے فائر سروسز کے کوآرڈینیشن مزید پڑھیں
فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کے سرورق پر آلتوں اور قالن کی شدید تنقید
صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹر فخر الدین آلتون اور ایوان صدر کے ترجمان ابراہیم قالن نے فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کے صدر رجب طیب ایردوان کو نشانہ بنانے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ فخر الدین آلتون نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیان میں فرانسیسی میگزین چارلی ہیبڈو کے اپنے اپنے سرورق پر مزید پڑھیں
روسی شہری میخائل پاولو وچ کے بارے میں معلومات دو، 10 ملین ڈالر انعام لو
امریکی امور خارجہ نے ملک کی حفاظتی قوتوں،کمپنیوں اور حساس اداروں کو نشانہ بنانے والے روسی شہری میخائل پاولووچ کی گرفتاری یا معلومات دینے پر دس ملین ڈالر کا انعام رکھا ہے۔ امور خارجہ کے ترجمان میٹ ملر نے کہا ہے کہ سائبر جرائم کی پشت پناہی میں روس نمایاں مقام رکھتا ہے ،امریکہ اور مزید پڑھیں
ترکیہ خفیہ ایجنسی کا ہدف آپریشن، PKK کا سرغنہ ہلاک
ترکیہ خفیہ ایجنسی MIT نے شام میں آپریشن کر کے، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے نام نہاد مالی امور کے ذمہ دار، ‘زین کوبانی’ کو غیر فعال کر دیا ہے۔ زین کوبانی 2013 میں دہشت گرد تنظیمPKK میں شامل ہوا اور ترکیہ، عراق اور شام میں متعدد تخریبی کاروائیوں میں شریک رہا۔ علاوہ مزید پڑھیں
صومالیہ میں سیلاب کے باعث 3 بچوں سمیت 5 افراد جان بحق
اطلاع ملی ہے کہ صومالیہ میں شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلاب کے باعث 3 بچوں سمیت 5 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 219 ہزار افراد کو اپنا گھر بار ترک کرنا پڑا ہے۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور (OCHA) کی جانب سے ایک تحریری بیان میں مزید پڑھیں
پی ٹی آئی زمان پارک میں موجود دہشتگردوں کو 24 گھنٹےمیں حوالے کرے: پنجاب حکومت
نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) قیادت کو 24 گھنٹے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ جناح ہاؤس حملے میں ملوث 30 سے 40 دہشتگرد زمان پارک میں موجود ہیں۔ پی ٹی آئی لیڈرشپ کو 24 گھنٹے کی ڈیڈ لائن دی جاتی ہے کہ انہیں پنجاب مزید پڑھیں
9 مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث افراد کو سزا ملنی چاہیے: علی زیدی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی نے پارٹی چھوڑنے کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی اس دن چھوڑوں گا جس دن چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پی ٹی آئی چھوڑیں گے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی اس دن مزید پڑھیں
عمران خان واپس اقتدار میں آنے کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے: خرم حمید روکھڑی
میجر ریٹائرڈ خرم حمید روکھڑی نے کہا کہ عمران خان واپس اقتدار میں آنے کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے۔ عمران خان نارمل انسان نہیں ہے۔ اس کا میڈیکل چیک اپ ہونا چاہیے۔ نیا دور کے پروگرام میں صحافی حسن نقوی کوخصوصی انٹرویو دسے بات کرتے ہوئے میجر ریٹائرڈخرم حمید روکھڑی نے کہا مزید پڑھیں