اقوام متحدہ نے اس طرف توجہ مبذول کرائی ہے کہ اگر سوڈان میں تنازع ختم نہ کیا گیا تو اس سے خطے کے ممالک متاثر ہوسکتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن دوجارچ نے یومیہ پریس کانفرنس میں سوڈان میں تصادم کے علاقائی اثرات کا جائزہ لیا۔ دوجارچ نے اس طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ایران میں غیر ملکی خفیہ سروس کے ساتھ کام کرنے والا ایک گروہ پکڑا گیا
ایران نے اعلان کیا کہ اس نے غیر ملکی انٹیلی جنس سروسز کے ساتھ تعاون کرنے والے گروپ کے خلاف کریک ڈاؤن کیا ہے اور اس کے تمام ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایرانی عدلیہ سے وابستہ میزان نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ غیر ملکی انٹیلی جنس سروسز کے ساتھ تعاون کرنے مزید پڑھیں
ترکیہ نیلے پرچم کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگیا ہے
ترکیہ نیلے پرچم کے ساتھ تیسرے نمبر پر آگیا ہے۔ انٹرنیشنل بلیو فلیگ جیوری نے 2023 کے اس حوالے سے ایوارڈز کا اعلان کیا ہے۔ انٹرنیشنل انوائرمینٹل ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی طرف سے اعلان کردہ بلیو فلیگ رینکنگ میں، جس کا صدر دفتر کوپن ہیگن ڈنمارک میں ہے، ترکیہ ساحلوں کی تعداد کے ساتھ دوبارہ دنیا میں تیسرے نمبر مزید پڑھیں
ترکیہ اورپاکستان کے درمیان تعلقاتبڑے گہرے اور گرمجوشی پر مبنی ہیں: وزیر خارجہ بلاول بھٹو
پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ترکیہ اور ان کے ملک کے درمیان تعلقات نہ صرف دو ریاستوں کے درمیان بلکہ ان دونوں ممالک کے عوام کے درمیان خوشگوار تعلقات ہیں جو خود کو بھائی بھائی سمجھتے ہیں۔ پاکستان کے آزاد جموں کشمیر کے علاقے کے دارالحکومت مظفرآباد میں انادولو ایجنسی مزید پڑھیں
جرمنی: روس یہ جنگ جیت نہیں سکے گا اور اسے جیتنا بھی نہیں چاہیے
جرمن چانسلر اولاف شُولز نے ‘ایک یورپی یوکرین کے مستقبل’ کے لئے جدوجہد کی اپیل کی اور یوکرین کی یورپی یونین رکنیت کے ساتھ تعاون کا اظہار کیا ہے۔ شُولز نے سوشل ڈیموکریٹ پارٹی کے 160 ویں یومِ تاسیس کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کیا۔ خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ "روس مزید پڑھیں
ترک جغرافیائی مسجل مصنوعات39
مانیاس کا قصبہ ، جو کہ ترکیہ کے مارمارا ریجن میں واقع ہے اور فطرت سے محبت کرنے والوں کے لیے پسندیدہ مقام ہے ، جہاں پرندوں کی سینکڑوں انواع کی ایک جھیل موجود ہے، اپنے "مانیاس پنیر” کے لیے بھی جانا جاتا ہے، جس میں مقامی خصوصیات شامل ہیں۔ مانیاس پنیر، جسے مانیاس ضلعی مزید پڑھیں
صدر ایردوان کا انقرہ میں عوام سے خطاب
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ جمہوریاتحاد مستقبل کے ترکیہ کو ایک مختلف انداز میں پارلیمنٹ میں 323 ارکان کے ساتھ قائم کرے گا۔ صدر ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں غیر سرکاری تنظیموں اورکونسلروں کے اجلاس سے خطاب کیا۔ یہ بتاتے ہوئے کہ جمہوری اتحاد نے 14 مئی کو ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی مزید پڑھیں
شام میں امریکی فوجی اڈہ داعش کے کارندوں کو تربیت دے رہا ہے: روس
روس کی خارجہ خفیہ ایجنسی کے صدر سرگی نارشکن نے کہا ہے کہ شام میں امریکہ کے واقع تنف نامی فوجی اڈے پر روس کے خلاف تخریب کاری کے لیے داعش کے کارندوں کو تربیت دی گئی ہے۔ نارشکن نے ماسکو میں منعقدہ سلامتی کے موضوع پر عالمی اجلاس سے خطاب کے دوران اس بات کا مزید پڑھیں
پہینٹا گون نے ایف۔35 کے دس لاکھ پرزہ جات کھو دیے
اس بات کا تعین ہوا ہے کہ متحدہ امریکہ کے محکمہ دفاع (پینٹاگون) ملکی تاریخ کے سب سے مہنگے ہتھیاروں کے نظام F-35 لائٹننگ II فائٹر جیٹ کے تقریباً 1 ملین لاپتہ اسپیئر پارٹس کا حساب نہیں دے سکا ۔ گورنمنٹ اکاونٹیبلٹی آفس نے رپورٹ کیا کہ گمشدہ پرزہ جات، جس میں بولٹ، ٹائر اور مزید پڑھیں
فیض حمید عمران خان کو مائنس کر کے ان کی جگہ لینا چاہتے ہیں: فیصل واوڈا
سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 190 ملین پاؤنڈ کیس کا ماسٹر مائنڈ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سکینڈل سے سب سے زیادہ فائدہ سابق ڈی جی آئی آیس آئی فیض حمید نے اٹھایا۔ سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نیشنل کرائم ایجنسی مزید پڑھیں