چاوش اولو۔لیوروف رابطہ،شام پر تبادلہ خیال

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نے روسی ہم منصب سرگی لیوروف کے ہمراہ شام کے موضوع پر چار رکنی وزرائے خارجہ اجلاس سے متعلق تبادلہ خیال کیا ۔  امور خارجہ کے مطابق،  یہ بات چیت ٹیلی فون پر ہوئی۔  بات چیت میں ماسکو میں دس مئی کو ہوئے شام کے موضوع پر چار رکنی وزرائے خارجہ مزید پڑھیں

کیسے ممکن ہے منتخب حکومت 6 ماہ اور نگران حکومت ساڑھے 4 برس رہے: چیف جسٹس عمر عطا بندیال

چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) عمر عطا بندیال نے جلد از جلد انتخابات کرانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ انتخابات میں تاخیر سے ’منفی قوتوں‘ کو ملک کا کنٹرول سنبھالنے کا موقع ملے گا۔ کیسے ممکن ہے کہ منتخب حکومت 6 ماہ اور نگران حکومت ساڑھے 4 برس رہے۔ شفاف مزید پڑھیں

عمران خان، بشریٰ بی بی  سمیت  پی ٹی آئی کے 600 سے زائد رہنماؤں کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی  سمیت  پی ٹی آئی کے 600 سے زائد  رہنماؤں اور سابق ارکان اسمبلی کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کر دیے گئے۔ 9 مئی کو ملک بھر میں ہونے والے جلاؤ گھیراؤ کے  واقعات میں ملوث ہونے کے مزید پڑھیں

ایران نے2 ہزار کلومیٹر مسافت کا حامل خیبر میزائل متعارف کروا دیا

 ایران نے دو ہزار کلومیٹر مسافت کا ایک نیا بیلسٹک میزائل متعارف کروایا ہے۔ ایرانی سرکاری خبر ایجنسی IRNA  کے مطابق، خیبر نامی درمیانی مسافت  کا حامل بیلسٹک میزائل تہران میں اعلی فوجی سربراہوں کی شرکت کی حامل ایک تقریب میں متعارف کروایا گیا ۔  بتایا گیا ہے کہ دو ہزار کلومیٹر مسافت کا حامل  خیبر مزید پڑھیں

امریکہ میں بچوں کی اموات کا سب سے بڑا سبب اسلحہ ہے: بائڈن

امریکہ کے صدر جو بائڈن نے کہا ہے کہ ملک میں بچوں کی اموات کا سب سے بڑا سبب اسلحہ ہے۔ صدر بائڈن نے وائٹ ہاوس میں،  گذشتہ سال ٹیکساس کےقصبے یوویلڈی میں ایک پرائمری اسکول پر کئے گئے اور 19 طالبعلموں اور 2 اساتذہ کی ہلاکت کا سبب بننے والے حملے کی سالانہ یاد  مزید پڑھیں

جوہری اسلحے کی تنصیب، روس اور بیلاروس کے درمیان معاہدہ

روس اور بیلاروس نے جوہری اسلحے کی تنصیب کے لیے ایک دستاویز پر دستخط کیے ہیں۔  روس کی سرکاری خبر ایجنسی تاس کے مطابق، روس اور بیلاروس کے وزرائے دفاع  نے روسی جوہری اسلحے کی بیلاروس میں تنصیب کے لیے ایک دستاویز پر دستخط کیے ہیں۔ دوسری جانب روسی میڈیا کی معرفت سے روسی وزیر مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

آج کے  ترکیہ کےاہم اخبارات  کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ  خبر ترک: "ایردوان: ہم نے شامیوں کو بھیجنا شروع کر دیا ہے” صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ اپنے ملک میں خانہ جنگی سے بھاگ کر ترکیہ میں پناہ لینے والے شامی باشندوں  کو بحفاظت ان کے گھروں کو مزید پڑھیں

ٹینا ٹرنر وفات پا گئیں،صدر بائیڈن کا خراج تحسین

کوئین آف راک این رول کے نام سے مشہور امریکی نژاد ٹینا ٹرنر طویل علالت کے بعد 83 برس کی عمر میں سوئٹزر لینڈ میں انتقال کر گئی ہیں۔ ینا ٹرنر نے کریئر 1950 کی دہائی میں شروع کیا تھا۔ یہ راک اینڈ رول کا بھی آغاز کا زمانہ تھا۔ اس زمانے میں ان کا گانا مزید پڑھیں

مہذب قومیں اپنے شہداء کوعزت وتکریم سے یاد رکھتی ہیں: محسن نقوی

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی  نے یوم تکریم شہداء کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ مہذب قومیں اپنے شہداء کوعزت وتکریم سے یاد رکھتی ہیں۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے یوم تکریم شہداء کے موقع پر  کینٹ میں  یاد گار شہداء کا دورہ کیا اور وہاں پر پھول چڑھائے۔ وزیراعلیٰ محسن مزید پڑھیں

عرفان قادر وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب مقرر

معروف قانون دان اور سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر کو وزیراعظم کا معاون خصوصی برائے احتساب مقرر کیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے عرفان قادرکی تعیناتی کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا جس کے مطابق ان کا عہدہ وزیرمملکت کے برابر ہوگا۔ معروف قانون دان عرفان قادر اٹارنی جنرل پاکستان بھی رہ چکے ہیں۔ مزید پڑھیں