یونان میں عبوری  حکومت کے سربراہ Ioanis Sarmas نے حلف اٹھا لیا

یونان میں عبوری  حکومت کے سربراہ Ioanis Sarmas نے حلف اٹھا لیا ہے۔ بدھ کے روز یونانی صدر کیٹرینا ساکیلاروپولو س نے اکاؤنٹس کورٹ کے صدر Ioanis Sarmas کو 25 جون کو ہونے والے دوسرے انتخابات تک عبوری وزیر اعظم مقرر کیا  ہے  کیونکہ  21 مئی کو ہونے والے عام انتخابات میں کوئی بھی جماعت مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے جنوبی سوڈان میں انسانی امداد کی کارروائیاں معطل کر دی

اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (ڈبلیو ایف پی) نے امدادی قافلے پر حملے کی وجہ سے جنوبی سوڈان میں انسانی امداد کی کارروائیاں معطل کر دی ہیں۔ اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن ڈوجارک نے روزانہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ڈبلیو ایف پی کے امدادی قافلے پر 23 مئی کو حملہ کیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں

بیلجیم میں 3.171 پناہ گزین سڑکوں پر رہنے پر مجبور

بیلجیئم میں اپریل کے آخری عشرے سے  3,171 پناہ گزینوں کے لیے قیام کا بندوبست کیے بغیر انہیں سڑکوں پر ترک کر دیا گیا ہے۔ بیل رفیوجیز، کارتیس انٹرنیشنل، ویکس،  ڈاکٹرز آف دی ورلڈ، ہیومینٹل، ویکس،  ڈاکٹرز آف دی ورلد  ڈکیڑین  ، ڈاکٹرز ودی آوٹ باونڈریز جیسی تنظیموں نے  بیلجیم میں پناہ گزینوں کے بحران کے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا لارجر بنچ آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف دائر درخواستوں پر آج سماعت کریگا

سپریم کورٹ آف پاکستان کا لارجر بنچ آج آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ آج گیارہ بجے سماعت کرے گا۔ بنچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس شاہد وحید اور جسٹس حسن اظہر رضوی شامل مزید پڑھیں

پولیس اہلکاروں کی ویلفیئر کیلئے 30 لاکھ  روپے سے زائد رقم کی گرانٹس جاری

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے پولیس اہلکاروں کی ویلفیئر کیلئے مثالی اقدامات جاری، شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کے دوران زخمی ہونے والے مختلف اضلاع کے اہلکاروں کے علاج معالجے کے لئے 30 لاکھ 50 ہزار روپے کی گرانٹس جاری کر دی گئیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا مزید پڑھیں

ترکیہ: دہشت گردی کے خلاف آپریشن نہ تو عراق میں رُکیں گے اور نہ ہی شام میں

ترکیہ کے وزیر دفاع حلوصی آقار نے کہا ہے کہ عراق اور شام کے شمال میں آپریشن جاری رہیں گے۔ ہم آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جدوجہد جاری رکھیں گے۔ حلوصی آقار نے ضلع قیصری میں ‘یوتھ میلے ‘ سے خطاب میں کہا ہے کہ ایک عظیم اور طاقتور ترکیہ کے لئے ہم دن مزید پڑھیں

امریکہ: فلوریڈا کے گورنر نے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا

امریکی ریاست فلوریڈا کے گورنر ران ڈی سانٹیس  اگلے سال صدارتی انتخابات میں ری پبلکن امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ہوگئے ہیں۔  اب پارٹی ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے انکا مقابلہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت کئی دیگر خواہشمندوں سے ہوگا۔ چوالیس سالہ  ڈی سانٹیس نے صدارتی انتخابات لڑنے کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کیا مزید پڑھیں

نہر سوئز میں بحری جہاز خشکی پر دھنس گیا

 نہر سوئز میں ایک بحری جہاز خشکی پر دھنسنےکے بعد دوبارہ سے پانی میں اتر گیا۔ کارگو ایجنٹ لیتھ ایجنسی کے مطابق، ژین ہائی ٹونگ 23 نامی بحری جہاز کو  پانی میں اتارنے کی کوشش کی جا رہی تھی، جس کے بعد وہ دوبارہ اپنی منزل کی جانب روانہ ہو گیا ہے۔  دو سال قبل بھی نہر سوئز  مزید پڑھیں

جنوبی کوریا اور امریکہ کے درمیان شمالی کوریا کی سرحد پر فوجی مشقیں

جنوبی کوریا اور امریکہ  نے شمالی کوریا کی سرحد کے قریب  مشقیں کیں جن میں اصلی گولیوں کا استعمال کیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ یہ مشقیں جون کے وسط تک جاری رہیں گی ۔ شمالی کوریا اس حوالے سے اپنے بیان میں ان مشقوں کو دشمنانہ حرکت قرار دیتے ہوئے انہیں مسترد کر دیا مزید پڑھیں

روس نے 5 سویڈش سفارت کاروں کو نا پسندیدہ شخصِیات قرار دے دیا

 روس نے  پانچ سویڈش سفارت کاروں کو  نا پسندیدہ شخصیات قرار دے دیا ہے۔  روسی امور خارجہ کے مطابق ،ان پانچ سفارت کاروں کو پچیس اپریل کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دیا گیا تھا جنہوں نے دشمنانہ رویہ اختیار کرتےہوئے دوطرفہ تعلقات کو مشکل صورتحال سے دوچار کیا تھا جس پر سویڈش سفیرہ میلینا مارڈ کو مزید پڑھیں