محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس (کور کمانڈر ہاؤس) میں توڑ پھوڑ اور جلاؤگھیراؤ کے کیس کی تحقیقات کے لیےمزید 4 مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹیز) تشکیل دے دیں جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ محکمہ داخلہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق مشترکہ تحقیقاتی ٹیمیں گلبرگ، مغل پورہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سست روی قطعا برادشت نہیں، تعمیراتی کاموں کو مقررہ ڈیڈ لائن کے اندر مکمل کیا جائے: محسن نقوی
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے سمن آباد انڈرپاس پراجیکٹ اور پونچھ ہاؤس کا دورہ کیا۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی نے سمن آباد انڈرپاس منصوبے کے تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا اور پراجیکٹ پر کام کی رفتار مزید تیز کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ تعمیراتی کاموں میں سست روی قطعا برادشت نہیں کروں گا۔ مزید پڑھیں
بلوچستان؛ میڈیکل کالجز کے اساتذہ کا احتجاج، تمام کالجز میں تدریسی عمل معطل
صوبہ بلوچستان کے میڈیکل کالجز کے اساتذہ اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں اور گذشتہ 3 ہفتوں سے تمام میڈیکل کالجز میں تدریسی عمل معطل ہے۔ احتجاج کی کال بلوچستان میڈیکل ٹیچرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کی گئی تھی۔ اساتذہ کا مؤقف ہے کہ گذشتہ 9 ماہ سے ہمارے مطالبات مزید پڑھیں
عمران اسماعیل، علی زیدی اور خسرو بختیار نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وکٹیں گرنے کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ پی ٹی آئی رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے بھی پارٹی کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا۔ ان کے علاوہ علی زیدی اور خسرو بختیار نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی کی انسداد مزید پڑھیں
کریملن پر حملہ یوکرین نے ڈراون کی مدد سے کیا ہو گا، امریکی خفیہ سروس کا دعوی
امریکہ کے اندازے کے مطابق 3 مئی کو روسی صدارتی محل (کریملن) پر ڈرون حملہ یوکرین کی طرف سے کیا گیا ہو گا۔ نیویارک ٹائمز سے بات کرتے ہوئے امریکی حکام نے دعویٰ کیا کہ امریکی انٹیلی جنس کو واضح طور پر معلوم نہیں تھا کہ یہ حملہ کس نے کیا، لیکن یہ اندازہ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کو مزید کارروائی کرنے سے روک دیا
آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کی تشکیل کیخلاف عمران خان سمیت دیگر کی درخواستوں پر حکم جاری کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کو مزید کام سے روک دیا۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے دوران سماعت فیصلہ سنا دیا۔ بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن، مزید پڑھیں
ججز آڈیو لیکس کیس، انکوائری کمیشن نے مزید کارروائی روک دی
سپریم کورٹ کے سینئرجسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عدالت عظمیٰ کے حکم پر آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کی کارروائی روک دی اور کہا کہ ہم باضابطہ دوبارہ آگاہ کئے جانے تک کارروائی روک رہے ہیں۔ جب تک آفیشلی بتایا نہیں جاتا یا نوٹیفائی نہیں ہوتا میٹنگ نہیں کررہے۔ مبینہ آڈیو لیکس کے معاملے پر قائم مزید پڑھیں
بیرونی ممالک ڈالے گئے ووٹوں کو ترکیہ منتقل کردیا گیا
ترکیہ میں 28 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے بیرون ملک ڈالے گئے ووٹوں کو دارالحکومت انقرہ لایا گیا ہے۔ بیرون ملک ڈالے جانے والے 1 ملین 783 ہزار 107 ووٹوں کے ترکش ایئر لائنز کے 3 طیاروں کے ذریعے انقرہ لایا گیا ہے۔ ووٹوں کو ٹرکوں کے ذریعے ووٹنگ مزید پڑھیں
ترک پکوان غیر ممالک میں متعارف
ترک پکوان کے ہفتہ کے دائرہ کار میں، حطائے کے مزیدار ذائقے بیرون ملک متعارف کرائے گئے ہیں ۔ آسٹریا میں ترکیہ کے سفارت خانے ویانا میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں بہت سے غیر ملکی سفارت کاروں نے شرکت کی۔ تقریب میں مہمانوں کو حطائے کے لذیذ پکوان پیش کیے گئے اور حطائے مزید پڑھیں
یوگنڈا میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں کم ازکم کم 5 افراد لقمہ اجل
ابتدائی اطلاعات کے مطابق یوگنڈا میں لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ یوگنڈا ریڈ کراس کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کے مشرق میں بلمبولی کے علاقے میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ رات کےوقت پیش آنے والے مزید پڑھیں