سوٹزرلینڈ میں ترک ثقافتی میلہ

سوٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں رواں سال تیسری دفعہ منعقدہ ترک ثقافتی میلے میں ملک میں مقیم ترک گہری دلچسپی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔ سوٹزر لینڈ میں ‘ترک دیانت وقف’ کی طرف سے زیورخ کے علاقے ڈسلڈورف میں منعقدہ میلے کے پہلے دن مہتر بینڈ  اور حاجی وات اور قارا گوز پُتلی تماشے کا مزید پڑھیں

ایران: موسلا دھار بارشیں اور سیلاب، 4 افراد ہلاک

ایران کے شمالی صوبے خراسان میں سیلاب کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسیIRNA  کے مطابق خراسان گورنر دفتر ہنگامی حالات انتظامیہ کے سربراہ غلام رضا شفیق نے علاقے میں موسلا دھار بارشوں کے پیدا کردہ سیلابی ریلوں کے بارے میں بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

ترکیہ کے 13 ویں صدر، رجب طیب ایردوان منتخب

  ترکیہ کے 13 ویں صدر رجب طیب ایردوان ہیں۔   غیر سرکاری اعداد و شمار کے مطابق انتخابات میں  شراکت کا تناسب 85 فیصد کے قریب رہا ہے۔ ووٹوں کی شرح کچھ یوں رہی ؟ آک پارٹی کے رہنما  رجب طیب ایردوان: 52 فیصد،  ریپبلیکن پیپلز پارٹی کے رہنما کمال کلچ دار اولو: 48 فیصد

جنوبی کوریا: ایشیئن ایئر لائن نے ہنگامی خروج والی سیٹیں ممنوع کر دیں

جنوبی کوریا کی بڑی ترین فضائی کمپنیوں میں سے ایشیئن ایئر لائن نے ہنگامی خروج  کی سیٹوں کے لئے ٹکٹوں کی فروخت روک  دی ہے۔ ایشیئن ایئر لائن کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق 26 مئی کو جنوبی کوریا کے جزیرے جیجو سے پرواز لینے والے طیارے کی لینڈنگ کے دوران ایک مسافر مزید پڑھیں

ترکیہ: انتخابات جاری، صدر ایردوان نے استنبول میں ووٹ ڈالا

ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے ووٹ ڈالنے کا عمل جاری ہے۔  صدر رجب طیب ایردوان اور ان کی اہلیہ امینہ ایردوان نے استنبول میں اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔ ملت اتحاد کے صدارتی امیدوار اور رپبلکن پیپلز پارٹی کے چیئر مین کمال قلیچدار  اولو اور ان کی اہلیہ سیلوی قلیچدار اولو مزید پڑھیں

افغانستاں: 5،2 کی شدت سے زلزلہ

افغانستان کے صوبہ بدخشان میں 5،2 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ امریکن جیولوجک ریسرچ سینٹر USGS کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بج کر 22 منٹ پر آیا۔ زلزلے کا مرکز صوبہ بدخشان  کی تحصیل جرم  میں تھا ۔ زلزلے کی شدت 5،2 اور زیرِ زمین گہرائی مزید پڑھیں

پاکستان: برفانی تودے تلے دبے 70 سالہ شخص کو 28 گھںٹوں بعد زندہ بچا لیا گیا

پاکستان کے علاقے گلگت۔ بلتستان میں کل گرنے والے برفانی تودے کے نیچے دبے 70 سالہ محمد حسین کو تقریباً 28 گھنٹوں کے بعد زندہ سلامت نکال لیا گیا ہے۔ روزنامہ ڈان کے مطابق ضلع استور  میں واقع درّہ شونٹر  میں گرنے والے برفانی تودے تلے دبے 3 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

ترکیہ: ہم یوگنڈا دفاعِ امن فورسز پر دہشت گردانہ حملے کی مذّمت کرتے ہیں

ترکیہ نے صومالیہ کے علاقے بولو ماریر  میں متعین ‘افریقہ یونین صومالیہ عبوری مشن’  ATMIS میں متعین یوگنڈا  دفاعِ امن فورسز پر دہشت گردانہ حملے کی مذّمت کی ہے۔ وزارت خارجہ سے موضوع کے متعلق جاری کئے گئے تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ، صومالیہ میں متعین یوگنڈا دفاعِ امن فورسز پر کئے مزید پڑھیں

اسرائیل: حکومتی اصلاحات کے خلاف احتجاجی مظاہرے پوری شدت سے جاری

اسرائیل میں، وزیر اعظم بنیامین نیتان یاہو کی زیر قیادت کولیشن حکومت کی طرف سے کی گئی عدالتی اصلاحات کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ ملک میں، نیتان یاہو کی زیر قیادت انتہائی متعصب  کولیشن حکومت کی طرف سے کی گئی اور عدالتی اختیارات کو محدود کرنے والی عدالتی اصلاحات  کے خلاف ، ہر ہفتے مزید پڑھیں