ترکیہ نے اطلاع دی ہے کہ 1993 میں جرمنی کے شہر سولنگن میں ہونے والے حملے کے بعد سے یورپ میں نسل پرستی میں اضافہ ہوا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ سولنگن شہر میں 29 مئی 1993 کو نسل پرست گروہ کی جانب مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترک سفیر کو حسن کارکردگی پر ایوارڈ عطا کیے جانے کے وقت صدر ایردوان کی پذیرائی
واشنگٹن میں ترکی کے سفیر حسن مراد مرجان کو صدر رجب طیب ایردوان کی انتخابی کامیابی کی وجہ سے بالٹی مور، ریاستہائے متحدہ امریکہ میں منعقدہ 48 ویں نارتھ امریکن اسلامک کمیونٹی کانفرنس میں اسٹیج پر مدعو کیا گیا۔ اس حوالے سے ترک سفیر نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ "آئی سی این اے مزید پڑھیں
آج استنبول کی فتح کی 570 ویں سالگرہ ہے منائی جا رہی ہے
آج استنبول کی فتح کی 570 ویں سالگرہ ہے منائی جا رہی ہے۔ پیغمبر اسلام کی بشارت ملنے کے بعد، استنبول کو 570 سال قبل فتح سلطان محمد کی قیادت میں سلطنت عثمانیہ نے فتح کیا تھا۔ 29 مئی 1453ء کو استنبول کی فتح کے ساتھ سلطان محمد ثانی، جس نے "فاتح” کا خطاب حاصل مزید پڑھیں
نائیجیریا کے انتخابات،صدر تینوبو نے حلف لے لیا
نائیجیریا میں اس سال فروری میں ہوئے صدارتی انتخابات کے بعد بولو احمد تینوبو نے حلف اٹھاتےہوئے ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ ابوجہ کے ایگل اسکوائر میدان میں ایک تقریب حلف برداری کے دوران متعدد افریقی سربراہان،حکام اور غیر ملکی سفارت کاروں نے شرکت کی ۔ تینوبو نے ان انتخابات میں 37 فیصد ووٹ لیتےہوئے ملک مزید پڑھیں
عدالتی اصلاحات بل اور آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل اور آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر لی گئیں۔ سپریم کورٹ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کے خلاف 31 مئی کو سماعت کرے گا جبکہ 5 رکنی لارجر بینچ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں مقدمے کی سماعت کرے گا۔ بینچ میں مزید پڑھیں
فاشسٹ حکومت کا ایجنڈا پی ٹی آئی کو کچلنا ہے: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ فاشسٹ حکومت کا ایجنڈا پی ٹی آئی کو کچلنا ہے۔ عمران خان نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ قانون کی حکمرانی کو مکمل طور پر نظر انداز کرتے ہوئے اس فاشسٹ مزید پڑھیں
بیرون ملک صدر ایردوان کی کامیابی پر ترک عوام کا جوش و ولولہ
بیرون ملک مقیم ترکشہریوں نے غیر سرکاری نتائج کے مطابق صدر رجب طیب ایردوان کی صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی کا جشن منانا شروع کر دیا ہے۔ بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز کے شائر بیک ڈسٹرکٹ میں سڑکوں پر نکلنے والے ترک شہریوں کی ایک کثیر تعداد نے ترک پرچم لہراتے ہوئے ایردوان کی مزید پڑھیں
دنیا بھر کے میڈیا پر صدر ایروان کی کامیابی کے چرچے
صدر رجب طیب ایردوان کی انتخابی کامیابی کو عالمی میڈیا میں بڑے پیمانے پر کوریج دی گئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق استنبول اور انقرہ میں شہریوں نے صدارتی محل اور سڑکوں پرایردوان کی انتخابی جیت کا جشن منانا شروع کر دیا ہے ۔ بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
فلپائن: طوفان کی آمد سے قبل حفاظتی تدابیر مکمل
فلپائن کی طرف بڑھتے ماوار سمندری طوفان کی آمد سے قبل ملک کے شمالی دیہاتوں کے ہزاروں مکینوں کو علاقے سے نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا اور سرکاری اداروں اور اسکولوں کو بند کر دیا گیا ہے۔ باتانیس کے نائب گورنر اگناکیو ویلا نے کہا ہے کہ علاقے میں متوقع ماوار مزید پڑھیں
ترکیہ: اقتصادی اعتماد انڈیکس کی قدر 103،7 تک پہنچ گئی
ترکیہ کے اقتصادی اعتماد انڈیکس کی قدر، مئی میں ماہانہ سطح پر 1،4 فیصد اضافے کے ساتھ 103،7 تک پہنچ گئی ہے۔ ترکیہ محکمہ شماریات نے مئی کے اقتصادی اعتماد انڈیکس کے اعداد و شمار کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلان کے مطابق اپریل کے مہینے میں 102،2 فیصد ٹرسٹ انڈیکس میں مئی کے مہینے مزید پڑھیں