ایران اور جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے درمیان متنازع امور پر ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ ایرانی مہر خبرایجنسی کے مطابق،عالمی ادارے کی جانب سے ایک ری ایکٹر کے بارے میں سوال اٹھایا جارہا تھا لیکن فریقین نے گفت و شنید کے ذریعے مسئلے کو حل کرلیا ہے۔ اسی طرح عالمی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
لاطینی امریکی ممالک میں صدر رجب طیب ایردوان کی انتخابی کامیابی کی وسیع کوریج
لاطینی امریکی ممالک میں انٹرنیٹ سائٹس اور نشریاتی اداروں نے ترکیہ میں صدارتی انتخابات کی قریب سے جائزہ لیتے ہوئے ، صدر رجب طیب ایردوان کی انتخابی کامیابی کو وسیع کوریج دی۔ ارجنٹائن کے سب سے بڑے اخبارات میں سے "کلرین” نے ایردوان نےلکھا ہے کہ انتخابات کے دوسرے راونڈ میں ایردوان نے کامیابی حاصل مزید پڑھیں
190 ملین پاؤنڈ :فیض حمید نے این سی اے ڈیل میں 4 سے 5 ارب روپے حاصل کیے، فیصل واوڈا
سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا کہ سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل (ر) فیض حمید نے مبینہ طور پر این سی اے سے ہونے والی 190 ملین پاؤنڈ کی ڈیل میں 4 سے 5 ارب روپے حاصل کیے۔ دی نیوز میں مزید پڑھیں
190 ملین پاؤنڈ کیس: شیخ رشید نے نیب طلبی پر جواب جمع کرا دیا
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نیشنل کرائم ایجنسی 190 ملین پاؤنڈ کی مبینہ غیر قانونی سیٹلمنٹ کے کیس سے متعلق نیب طلبی پر جواب جمع کرادیا۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے وکیل سردار شہباز خان نیب میں پیش ہوئے اور سابق وزیر کی جانب سے جواب نیب میں جمع مزید پڑھیں
صدر منتخب ہونے پر رجب طیب اردوان کو شہباز شریف کی ٹیلی فون پر مبارک باد
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے ترکیہ کے صدارتی انتخابات میں دوبارہ منتخب ہونے پر رجب طیب اردوان کو مبارک باد دی ہے۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی کامیابی پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ٹیلی فون پر انہیں مبارک باد پیش کی اور ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ نومنتخب مزید پڑھیں
لاہور میں صارفین کو روزانہ چار گھنٹے لوڈ شیڈنگ کا سامنا
لاہور میں گزشتہ چند روز سے خوشگوار اور عمومی طور پر سازگار موسم کی وجہ سے بجلی کی کھپت میں کمی کے باوجود لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے شہر بھر میں چار گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ حالیہ لوڈ مینجمنٹ پروگرام کے مطابق، کیٹیگری 1 اور 2 کے صارفین کے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا جعلی زرعی ادویات کے سدباب کیلئے بلاامتیاز کارروائی کرنے کا حکم
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبہ بھر میں جعلی زرعی ادویات کے سدباب کے لئے کریک ڈاؤن کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ پولیس اور متعلقہ محکمے جعلی ادویات تیاری اور فروخت کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کریں۔ نگران وزیراعلی محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ سیکرٹری زراعت، سیکرٹری آبپاشی، سیکرٹری خزانہ، مزید پڑھیں
سوڈان میں فائر بندی کے معاہدے میں مزید 5 روز کی توسیع
سوڈانی فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسزنے جنگ بندی کے معاہدے میں مزید 5 دن کی توسیع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ امریکہ کےخرطوم سفارتخانے کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ "سعودی عرب اور امریکہ، سوڈانی فوج اور پیرا ملٹری فورس کی جانب سے جنگ بندی کے معاہدے میں مزید مزید پڑھیں
ترکیہ: ہمیں، کوسووا کے شمال میں درپیش واقعات پر تشویش ہے
ترکیہ نے کوسووا کے شمال میں پیش آنے والے واقعات سے متعلقہ تمام فریقین سے پُر تشدد واقعات اور تناو میں اضافہ کرنے والے اقدامات سے پرہیز کرنے کی اپیل کی ہے۔ ترکیہ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہمیں، کوسووا کے شمال میں درپیش واقعات پر مزید پڑھیں
فوج کا حکمرانی میں کوئی لینا دینا نہ رہے، یہ سوچنا حماقت ہے: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان کا کہنا ہے یہ سوچنا احمقوں کی جنت میں رہنے کے مترادف ہے کہ فوج کا حکمرانی میں کوئی لینا دینا نہ رہے، ایسا نہیں ہو گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک میں 70 مزید پڑھیں