آڈیو لیکس کمیشن نے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کرا دیا

سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں آڈیو لیکس کمیشن نے سپریم کورٹ کے لارجر بینچ پر اعتراض عائد کرتے ہوئے اپنا جواب جمع کرا دیا۔ آڈیو لیکس کمیشن نے جواب میں موقف اختیار کیا کہ چیف جسٹس کی سربراہی میں لارجر بینچ کا آڈیو لیکس کمیشن کیس کی سماعت مزید پڑھیں

صدر ایردوان کی کامیابی پر عالمی سربراہان سے مبارکبادوں کو سلسلہ جاری

صدر رجب طیب ایردوان کے دوبارہ صدر منتخب ہونے پر عالمی سربراہان کی طرف سے مبارکباد کے ٹیلی فون اور پیغامات موصول ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے صدر ایرسن تاتار، اردن کے  شاہ  عبداللہ دوم، وینزویلا کے صدر نکولس مادورو، سابق یونانی وزیر اعظم اور نیو ڈیموکریسی پارٹی کے رہنما مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے عراق کےلیے امدادی مشن کی ذمہ داریاں 1 سال مزید بڑھا دی گئیں

 اقوام متحدہ  کے عراق کے لیے امدادی مشن نے اپنے فرائض کی مدت ایک سال کے لیے مزید بڑھا دی ہے۔  سلامتی کونسل میں ہوئی رائے دہی کے نتیجے  میں امدادی مشن کے فرائض کی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی گئی ہے ۔ اقوام متحدہ میں برطانیہ کے مستقل نمائندے نے اس فیصلے مزید پڑھیں

آڈیولیک کمیشن کو ثاقب نثار کے بیٹے کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے آڈیولیک تحقیقات کے لیے قائم خصوصی انکوائری کمیشن کی جانب سےسابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کو خلاف جاری کیے گئےنوٹس معطل کر تے ہوئے کمیشن کو کارروائی سے روک دیا۔ مبینہ آڈیو لیکس کے لیے قائم کمیٹی کیخلاف سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے کی جانب سے مزید پڑھیں

صدر بائیڈن اور صدر پوتن کی صدر ایردوان کومبارکباد

امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے صدر رجب طیب ایردوان کو فون کر کے دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ صدارتی اطلاعاتی ڈائیریکٹریٹ   کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق امریکی صدر نے صدر ایردوان  کی انتخابی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے  نتائج کے  ترک عوام کے لیے سود مند مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کا احتجاج: شمالی کوریا کا عسکری جاسوس سیٹلائٹ پابندیوں کی خلاف ورزی ہے

 جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کا، پہلی عسکری جاسوس سیٹلائٹ کو خلاء میں بھیجنے کا، ارادہ سلامتی کونسل کی عائد کردہ پابندیوں کی خلاف ورزی ہے۔ یونہاپ خبر رساں ایجنسی کے لئے جاری کردہ بیان میں جنوبی کوریا وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سیٹلائٹ فائر راکٹوں میں استعمال کی جانے والی ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

فینر یونانی پیٹرک  بارتھولومی کی جانب سے صدر ایردوان کو مبارکباد کا پیغام

فینر یونانی پیٹرک  بارتھولومیو نے اتوار 28 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں کامیابی پر صدر رجب طیب ایردوان کو مبارکباد دی ہے۔ فینر یونانی پیٹریاارک بارتھولومیو کی طرف سے صدر ایردوان کو بھیجے گئے پیغام میں کہا گیا ہے کہ ہماری قوم نے ٹرن آؤٹ کی بلند شرح اور پرامن مزید پڑھیں

سویڈن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے حامیوں کی اشتعال انگیزی ناقابلِقبول ہے: آلتون

صدارتی اطلاعاتی امور کے ڈائیریکٹرفخر  الدین   آلتون نے سویڈن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے حامیوں کی اشتعال انگیزی پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ آلتون نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کہا ہے کہ  دہشت گرد تنظیم PKK کے ارکان نے کل رات سویڈن میں پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر نام نہاد مزید پڑھیں

اگلے 5 سالوں می سے ایک سال سخت گرمی کا سال ثابت ہوگا

اگلے 5 سالوں میں، یہ یقینی ہے کہ ایک سال 2016 سے زیادہ گرم ہوگا، جو اب تک کا گرم ترین سال ہوگا۔ استنبول باسفورس یونیورسٹی کے موسمیاتی تبدیلی اور پالیسیوں کے اطلاق اور تحقیقی مرکز کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر لیونت کرناز نے عالمی موسمیاتی تنظیم کی شائع کردہ رپورٹ کا جائزہ لیا جس میں مزید پڑھیں

کوسووا امن فورس: زخمی فوجیوں کی تعداد  30 ہو گئی ہے

کوسووا کے شمال میں پُر تشدد واقعات کے دوران نیٹو کی کوسووا امن فورس KFOR کے زخمی فوجیوں کی تعداد  30 ہو گئی ہے۔ KFOR کے جاری کردہ بیان کے مطابق  کل زویچان بلدیہ کے سامنے کئے گئے احتجاجی مظاہرے میں سربوں اور KFOR یونٹوں کے درمیان جھڑپوں میں زخمی ہونے والے فوجیوں میں سے مزید پڑھیں