جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے سابق اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی سمیت متعدد سیاسی رہنماؤں نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان بلاول ہاؤس میں سابق اراکین اسمبلی اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔ ملاقات مزید پڑھیں

پنجاب پولیس  کے 351 سب انسپکٹرز کو ترقی دے دی گئی

انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور کی ہدایت پر 351 سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ انسپکٹر رینک پر ترقی کے لئے پروموشن بورڈ کا اجلاس سی پی او میں منعقد ہوا۔ مختلف اضلاع میں خدمات سر انجام دینے والے 819 سب انسپکٹرز کی محکمانہ ترقیوں کے کیسز زیر مزید پڑھیں

لاہور  ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کارکنان کی فوری رہائی کا حکم دے دیا

لاہور ہائی کورٹ نے لاہور سمیت پنجاب کے 11 اضلاع میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کےکارکنوں کی نظر بندی کے احکامات کالعدم قرار دیتے ہوئے تمام افراد کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ  کے جسٹس صفدر سلیم شاہد نے عمران عباس بھٹی سمیت دیگر کی درخواستوں پر مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ محسن نقوی کی لاہور میں جاری میگا ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں جاری میگا ترقیاتی پراجیکٹس کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت لاہور کے میگا پراجیکٹس پر پیش رفت بارے جائزہ اجلاس ہوا۔ صوبائی وزیر ہاؤسنگ اظفر علی ناصر، چیف سیکرٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، متعلقہ سیکرٹریز، کمشنر لاہور ڈویژن ڈی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ پریکٹس ایکٹ، حکومت کو عدلیہ سے متعلق قانون سازی کے لیے مشورہ کرنا چاہیے: چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پراسیجر ایکٹ کے متعلق ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کوعدلیہ کی قانون سازی کے بارے میں عدلیہ سے مشورہ کرنا چاہیے تھا۔ سپریم کورٹ کے انتظامی امور سے متعلق ہم سے مشورہ کریں۔ اگر مشاورت ہوگی تو کھنچاؤ سے اجتناب ہوگا۔ مزید پڑھیں

ناروے:نیٹو وزرائے خارجہ کا غیر رسمی اجلاس

 نیٹو وزرائے خارجہ  اجلاس اوسلو میں غیر رسمی طور پر  شروع ہو گیا ہے  جس میں ویلنیئس اجلاس  کی تیاریوں پر غور کیا گیا ہے ۔  وزرائے خارجہ  نے اجلاس کے پہلے  روز ناروے کے شاہ ہیرالڈ پنجم کی  دعوت پر  شاہی محل میں بعد ازاں ناروے کی وزیر خارجہ این بیتھ ٹیونیرائم سے  عشایئے پر مزید پڑھیں

جرمن پولیس نے ہنور کی مسجد کی آتشزدگی کے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا

جرمنی میں پولیس نے ہنور میں اسلامی کمیونٹی ملی گورش (IGMG) کی مرکیز مسجد کمپلیکس میں آگ لگنے کے بعد تحقیقات کا آغاز  کردیا ہے۔ ریاست لوئر سیکسنی کی اسلامیپرچم تلے قائم   تنظیم شوری کے سربراہ ررجب  بلگن نے ٹویٹر پر کہا کہ ہنور کی سب سے بڑی مسجد کو مشتبہ آتش زنی کے حملے مزید پڑھیں

حکومت نے معیشت میں استحکام لانے کیلئے متعدد اقدامات کئے ہیں:اسحاق ڈار

وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے کہاہے کہ حکومت نے معیشت میں ترقی اوراستحکام لانے اور کاروبار آسان بنانے کے لئے متعددپالیسی اقدامات کئے ہیں۔ وہ اسلام آباد میں مشروبات کی ایک بین الاقوامی کمپنی کے افریقہ مشرق وسطیٰ اور جنوبی افریقہ کے چیف ایگزیکٹوآفیسر Lugene Willemsen کی قیادت میں وفد سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے وفد مزید پڑھیں

برطانیہ نے بریگزٹ کے بعد آسٹریلیا اور نیو زی لینڈ کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ قائم کر لیا

2016 میں بریگزٹ کے فیصلے کے بعد برطانیہ کے پہلے آزاد تجارتی معاہدے  پر آج سے  عمل درآمد  ہو رہا ہے۔ برطانوی حکومت کے بیان کے مطابق آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدے آج رات سے نافذ العمل ہو جائیں  گے۔ معاہدوں کے دائرہ کار میں، جو کہ برطانیہ کا بریکسٹ کے مزید پڑھیں

ترکیہ جب تک اپنے اہداف حاصل نہیں کرلیتا چین سے نہیں بیٹھے گا: صدر ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان  نے کہا ہے کہ ہم اس وقت تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے جب تک ترکیہ اپنے اہداف تک نہیں پہنچ جاتا۔ اس کے لیے ایگزیکٹو، مقننہ اور عدلیہ کے درمیان ہم آہنگی کا تعاون قائم کرنا بہت ضروری ہے۔ صدر ایردوان نے  ان خیالات کا اظہار دارالحکومت انقرہ میں ایوان مزید پڑھیں