سوڈان میں جھڑپیں،سولہ لاکھ افراد کی نقل مکانی

سوڈان میں  فوج  اور ریپیڈ فورس  کے درمیان  پندرہ اپریل  سے شرو ع ہونے والی جھڑپوں کے  باعث نقل مکانی  کرنے والوں کی تعداد 1.6ملین ہو چکی ہے ۔ عالمی تنظیم برائے ہجرت کی رپورَٹ کے مطابق، حالیہ چھ ہفتوں کے دوران جھڑپوں اوربد امنی کے باعث 1.2ملین افراد  نے اندرون ملک  جبکہ چار لاکھ پچیس ہزار مزید پڑھیں

امریکی ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں ریکارڈ اضافہ

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے غیر متوقع فیصلہ کرتے ہوئے کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کو بیرونی ادائیگیوں کیلئے بینکوں سے ڈالرز خریدنے کی اجازت دے دی جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر میں نمایاں اضافے کے بعد ڈالر کے مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کر لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو ان کی رہائشگاہ کے قریب سے اینٹی کرپشن کی ٹیم  نے گرفتار کر لیا۔ کئی دنوں کی ناکام کوشش کے بعد انہیں آج حراست میں لے لیا گیا۔ مزید پڑھیں

جنڈاممری کی قائل کرنے کی کوششوں کے نتیجے میں دو دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیے

وزارت داخلہ  نے جنڈرا مری ہیڈکوارٹر  اور محکمہ پولیس ڈائریکٹوریٹ جنرل   کی طرف سے دہشت گردوں کو ہتھیار ڈالنے پر قائل کرنے  کی  کوششوں کے نتیجے میں، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK سے فرار ہونے والے تنظیم کے مزید 2 ارکان نے سیکورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں ۔ وزارت داخلہ کی مزید پڑھیں

پاکستان میں عدلیہ کا سابق وزیر اعظم عمران خان کو 19 جون تک ضمانت پر رہا کرنے کا فیصلہ

پاکستان میں عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو  سماعت کے  کے دوران 7 مقدمات میں 19 جون تک ضمانت پر رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کے رہنما عمران  خان نے اپنے مقدمات کی سماعت میں شرکت کے لیے لاہور سے مزید پڑھیں

نیٹو: اسٹالٹن برگ ترکیہ کا دورہ کر رہے ہیں

نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ نے کہا ہے کہ وہ صدر رجب طیب ایردوان کے ساتھ اسویڈن کی نیٹو رکنیت کے بارے میں بات چیت کے لئے زمانہ قریب میں ترکیہ کا دورہ کر رہے ہیں۔ اسٹالٹن برگ نے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں منعقدہ غیر سرکاری وزرائے خارجہ اجلاس سے قبل اخباری مزید پڑھیں

ترک اخبارات سے جھلکیاں

آج کے  ترکیہ کےاہم اخبارات  کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ اسٹار: "ایردوان : صدارتی نظام حکومت کو قوم سے اعتماد کا ووٹ ملا” صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ 14 مئی اور 28 مئی کے انتخابات کے نتائج میں سے ایک نتیجہ یہ ہے کہ  صدارتی نظام حکومت مزید پڑھیں

امریکہ نے یوکرین کے لیے تیس کروڑ ڈالر مالیت کی فوجی امدادپیکیج کا اعلان کر دیا

امریکہ نے یوکرین کے لیے 30 کروڑ ڈالر کے نئے اسلحہ پیکج کا اعلان کر دیا۔ وائٹ ہاوس کے  قومی سلامتی و اسٹریٹیجک رابطہ افسر جان کربی کے مطابق،اس پیکج میں  پٹریاٹ ائیر ڈیفنس سسٹمز، اے آئی ایم 7 ائیر ڈیفنس میزائل، ایونجر ائیر ڈیفنس سسٹمز اور اسٹرنگر اینٹی ائیر کرافٹ میزائل کے لیے ایمونیشن شامل مزید پڑھیں

ایلون مسک پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے

ٹیسلا اور اسپیکس جیسی کمپنیوں کے بانی ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص بن گئے ہیں۔  یونائیٹڈ پریس انٹرنیشل کے مطابق، ایلون مسک سے قبل لگژری مصنوعات بنانے والے گروپ ایل وی ایم ایچ لوئی وٹان موئت ہینیسے کے چیف ایگزیکٹو برنارڈ آرناولٹ دنیا کے امیر ترین شخص تھے۔ کمپنی کے اسٹاک میں مزید پڑھیں

پیٹرول 8 روپے فی لیٹر سستا ہو گیا

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ قیمتوں میں کمی کے اعلان کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 262 روپے فی لیٹر ہوگی۔ پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے، ڈیزل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5، 5 روپے فی لیٹر کمی مزید پڑھیں