پاکستان میں نیم مارشل لاء لگ چکا ہے: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں نیم مارشل لاء لگ چکا ہے۔ فوجی عدالتوں میں شہریوں کے خلاف مقدمات چلیں گے تو مطلب جمہوریت تو ختم ہوگئی۔ یہ منصوبہ بندی سے پی ٹی آئی کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے مزید پڑھیں

جاوید اقبال وڑائچ بھی شامل، پورا رحیم یار خان پیپلز پارٹی کا

پیپلزپارٹی نے انتخابات سے قبل بڑی فتح حاصل کر لی، رحیم یار خان سے تمام سیٹوں پر مضبوط الیکٹ ایبلز کا انتخاب کر لیا۔ رحیم یار خان سے سابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ایم این اے جاوید اقبال وڑائچ آج آصف زرداری سے ملاقات میں پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

عوام پٹرول لینا بند کر دیں: نائیجیرئن صدر کا مطالبہ

نائیجیریا کے صدر بولا احمد تینوبو نے عوام سے کہا ہے کہ وہ بدحواسی میں پٹرول لینا چھوڑ دیں۔ تینوبو نے پٹرول مصنوعات پر نافذ سبسڈی کو ہٹانےکا اعلان کیا تھا  جس کے بعد ملک میں پٹرول  کا بحران ہونے سے عوام نے جلد بازی میں پٹرول خریدنا  شروع کر دیا تھا۔  صدارتی  بیان کے مزید پڑھیں

ترکیہ، گلاتا سرائے فٹ بال کلب نے 23 ویں بار لیگ چمپین کا اعزاز حاصل کر لیا

انقرہ گیوجو  کو  مہمان گراونڈ میں  ایک کے مقابلے میں 4 گولوں سے شکست دینے والے گلاتا سرائے کلب  نے لیگ کے خاتمے سے 2 ہفتے پیشتر ہی    سپور ٹوٹو سپر لیگ کے چمپین  کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ اس طرح   گلاتا سرائے  نے 23 ویں بار لیگ چمپین کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ مزید پڑھیں

سوڈان میں صورتِ حال تشویشناک

سوڈان کی بحیرہ احمر کی ریاست میں گزشتہ ماہ اعلان کردہ ہنگامی حالت کی مدت میں  آج رات سے 3 ماہ کے لیے توسیع  کردی گئی ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی SUNA کے مطابق گورنر فتح اللہ الحاک احمد نے ہنگامی حالت میں توسیع کا حکم نامہ جاری  کردیا ہے۔ ریڈ سی سیکیورٹی کمیٹی نے مزید پڑھیں

روس نے ایمونیشن کی برآمدات روک دیں

روس حکومت نے رائفل گولیوں اور توپ گولوں کی برآمدات عارضی طور پر ممنوع کر دی ہیں۔ روس کے وزیر اعظم میخائل میشوستین  کے منظور کردہ حکمنامے کی رُو سے گولیوں اور گولوں کی برآمدات عارضی طور پر روک دی گئی ہیں۔ حکمنامے کے مطابق روس کی گولیوں اور گولوں  کی برآمدات کو رواں سال مزید پڑھیں

روس: یوکرین کا آخری جنگی بحری جہاز تباہ کر دیا گیا ہے

روس وزارت دفاع نے کہا ہے کہ اوڈیسا بندرگاہ پر یوکرین بحری بیڑے کے آخری جنگی بحری جہاز کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ وزارت دفاع کے جاری کردہ تحریری بیان میں یوکرین میں روس کی فوجی کاروائیوں کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ بیان کے مطابق دونیتسک میں بھاری ترین جھڑپیں ‘آودیوکا’  مزید پڑھیں

سپریم جوڈیشنل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا

سپریم جوڈیشنل کونسل (ایس جے سی)  نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف مبینہ مس کنڈکٹ اور دیگر شکایات پر کارروائی کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف شکایات سپریم جوڈیشل کونسل ممبرز کو بھجوا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ محسن نقوی کا ترک قونصل جنرل امیر اوزبے سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی سے ترکیہ کے قونصل جنرل امیر اوزبے  نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلی محسن نقوی نے رجب طیب اردوان اور ان کی جماعت کی کامیابی پر ترکیہ کے قونصل جنرل کو مبارکباد دی۔ وزیراعلیٰ نے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر سماعت ایک ہفتے کیلئے ملتوی کر دی

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف آئینی درخواستوں پر سماعت ایک ہفتے کیلئے ملتوی کر دی اور تمام فریقین کو جواب کی کاپی فراہم کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف آئینی درخواستوں پر سماعت کی۔ بینچ مزید پڑھیں