نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ نے کہا کہ کوسووا میں نیٹو کی امن فورس کو مزید 700 فوجیوں کی کمک روانہ کی جائیگی۔ اسٹولٹن برگ نے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ناروے کے وزیر اعظم جوناس گہر سٹور کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کی جہاں 31 مئی تا یکم جون کو نیٹو کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
برطانیہ میں ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کے لیے نیلامی کا انعقاد
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں 6 فروری کو ترکیہ میں آنے والے زلزلے جسے "صدی کی آفت” قرار دیا سے متاثر ہ زلزلہ زدگان کی امداد کے لیے ایک نیلامی کا انعقاد کیا گیا ہے۔ لندن میں ترک سفارتخانے کی میزبانی میں "آرٹ فار ریلیف” کے عنوان سے ہونے والی نیلامی میں "سوتھبیز انسٹی ٹیوٹ مزید پڑھیں
کانگوکے شہر بینی میں باغیوں کے حملے میں 15 شہری مارے گئے
ابتدائی اطلاعات کے مطابق مشرقی ڈیموکریٹک ریپبلک کانگوکے شہر بینی میں باغیوں کے حملے میں 15 شہری مارے گئے۔ قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق باغی گروپ ڈیموکریٹک الائنس فورسز کے ارکان نے بینی کے ضلع کیناما میں شہریوں پر حملہ کیا۔ بتایا گیا ہے کہ اس حملے میں 15 شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو مزید پڑھیں
سعودی عرب، حفر الباطن میں ریت کے طوفان نے زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا
سعودی عرب کے شہر حفر الباطن میں ریت کے طوفان نےزندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا۔ میں ریت کے طوفان کے باعث آسمان ریت سے ڈھک گیا جس سے آمدورفت مکمل طور پر رک گئی۔ شہر کے علاقے رفحہ کا ایک شاپنگ مال میں بھی ریت کی گرد داخل ہو گئی۔جس کے باعث خریداروں نے مزید پڑھیں
روس: ایردوان ۔ پوتن بالمشافہ ملاقات طے ہے، ہم تیاریاں کر چُکے ہیں
روس صدارتی پیلس کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ہم صدر رجب طیب ایردوان اور صدر ولادی میر پوتن کی بلمشافہ ملاقات کا پروگرام رکھتے ہیں۔ دمتری پیسکوف نے دارالحکومت ماسکو میں اخباری نمائندوں کے سوالات کے جواب دیئے۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا ہے کہ "انتخابات میں کامیابی مزید پڑھیں
القادر ٹرسٹ کیس؛ 3 سابق وزرا نے نیب میں عمران کے خلاف گواہی دے دی
چیف جسٹس نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف آنے والی تمام شکایات جسٹس سردار طارق مسعود کے پاس بھجوا دی ہیں جو جائزہ لینے کے بعد اگر سمجھیں گے کہ شکایات میں وزن ہے تو چیف جسٹس کو بتائیں گے کہ اس پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس بلائیں۔ القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان مزید پڑھیں
شمالی کوریا کا عسکری جاسوس سیٹلائٹ سمندر میں جا گِرا
شمالی کوریا کی عسکری جاسوس سیٹلائٹ کو خلاء میں بھیجنے کی کوشش، راکٹ سسٹم میں خرابی کی وجہ سے، ناکام ہو گئی ہے۔ شمالی کوریا ایجنسی’ سی این اے ‘ کے مطابق سیٹلائٹ آج صبح کے وقت ملک کے شمال میں واقع سوہائے سیٹلائٹ مرکز سے فائر کیا گیا۔ ‘مالیگایانگ۔1’ عسکری جاسوس سیٹلائٹ اپنے راکٹ سمیت مزید پڑھیں
کوسووا میں اقتدار صرف اور صرف انتخابات سے حاصل کیا جا سکتا ہے تشدد سے نہیں: کُرتی
کوسووا کے وزیر اعظم آلبین کُرتی نے کہا ہے کہ ہم نے، ملک کے شمال میں درپیش تناو کو ٹھنڈا کرنے کے لئے، اپنے بین الاقوامی ساجھے داروں کے ساتھ روابطے کوتیز کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں کُرتی نے کہا ہے کہ شمال میں متعین کوسووا پولیس اور مزید پڑھیں
ترکیہ: سال کی پہلی تہائی میں 4 فیصد اقتصادی ترقی
رواں سال کی پہلی تہائی میں ترکیہ کی اقتصادیات میں 4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ترکیہ محکمہ شماریات نے جنوری۔مارچ دورانیے کے گراس ڈومیسٹک پروڈکٹ نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلان کے مطابق 2023 کی پہلی تہائی میں، بحیثیت زنجیری حجم انڈیکس کے، ملک کی گراس ڈومیسٹک پراڈکٹ میں گذشتہ سال کے اسی مزید پڑھیں
نیٹو: ہم شمالی کوریا کے سیٹلائٹ فائر کی شدید مذّمت کرتے ہیں
نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ نے عسکری سیٹلائٹ فائر کرنے پر شمالی کوریا کی مذّمت کی ہے۔ اسٹالٹن برگ نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ "اس اقدام نے تناو میں اضافہ کر دیا اور متعلقہ علاقے اور اس کے اطراف کی سلامتی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ یہی نہیں سیٹلائٹ فائر مزید پڑھیں