بیلجیئم میں جنگلات کی آگ سے 170 ہیکٹر اراضی تباہ

جرمنی کے ساتھ بیلجیئم کی سرحد کے قریب لگنے والی آگ سے 170 ہیکٹر جنگلات اور سرکنڈوں کو نقصان پہنچا۔  130 فائر فائٹرز کو ملک کے مشرق میں فاگنیس کے علاقے میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کے لیے تفویض کیا گیا تھا۔ بتایا گیا کہ جرمن فائر فائٹرز نے بھی آگ بجھانے میں مزید پڑھیں

گھانا میں بس اور فیول ٹینکر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک

گھانا کے وسطی صوبے میں بس اور فیول ٹینکر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق وسطی صوبے کے گوموآ اوکیکو علاقے میں دارالحکومت اکرا اور کیپ کوسٹ کے درمیان سڑک پر ایک بس اور ٹینکر میں تصادم ہوا۔ حادثے میں 16 افراد ہلاک، 40 زخمی مزید پڑھیں

ایتھوپیا میں ٹی پی ایل ایف کا حکومت سے فوری انتخابات کروانے کا مطالبہ

ایتھوپیا میں حکومت کے ساتھ امن قائم کرنے والی Tigray People’s Liberation Front (TPLF)، جس نے صوبہ Tigray میں "فوری” انتخابات کا مطالبہ کیا ہے۔ ٹی پی ایل ایف کے رہنما ڈیبریشن گیبریمائیکل نے سوشل میڈیا پوسٹ میں ٹائیگرے میں انتخابی عمل کے بارے میں ایک بیان  دیتے ہوئے کہا ہے کہ Pretoria Peace Agreement مزید پڑھیں

ترکش ایئر لائنز برانڈز کی درجہ بندی میں 8ویں نمبر پر

ترکش ایئر لائنز (THY) مضبوط ترین ایئر لائن برانڈز کی درجہ بندی میں 8ویں نمبر پر آگئی ہے۔ ترکش ایئر لائنز THY کو 78.1 کے اسکور کے ساتھ معروف بین الاقوامی برانڈ ویلیویشن ایجنسی، برانڈ فنانس کے 2023 کے "Globally Strongest Airline Brands” سروے میں 8ویں نمبر پر رکھا گیا ہے۔ THY ترکش ایئر لائنز مزید پڑھیں

نواز شریف کی بطور صدر ن لیگ بحالی کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور ہائیکورٹ نے میاں نواز شریف کی بطور پارٹی صدر بحالی کے لیے درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس باقر علی نجفی نے مقامی وکیل آفاق احمد کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت  نے رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے فیصلہ سنایا کہ نوازشریف کو سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد؛ فیسوں کی جبری وصولی کے خلاف بلوچ طالبات کا احتجاج

جی سی ویمن یونیورسٹی میں بلوچ طالبات فیسوں کی جبری وصولی کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن بلوچستان کی جانب سے باقی صوبوں کے تعاون سے بلوچستان کے مستحق طلبہ و طالبات کو مکمل فنڈڈ سکالرشپس دیے جاتے ہیں تاہم جی سی ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کی انتظامیہ بلوچستان سے آئی ہوئی طالبات مزید پڑھیں

‘حالیہ پکڑ دھکڑ میں مسعود محمود جیسے سلطانی گواہ کی تلاش ہو رہی ہے’

وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دو سلطانی گواہوں کی گواہی پر دی گئی تھی۔ اس وقت ملک میں جو پکڑ دھکڑ جاری ہے اس میں مسعود محمود جیسے کسی سلطانی گواہ کی تلاش ہو رہی ہے۔ یہ کہنا ہے رضا رومی کا۔ نیا دور ٹی وی کے ٹاک شو ‘خبرسےآگے‘ میں گفتگو کرتے مزید پڑھیں

سویڈن میں دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے حامیوں کا مظاہرہ

سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے حامیوں نے  پارلیمنٹ کی عمارت کے بیرونی حصے پر تنظیم  کے پرچم  کو لہرانے،   سویڈش حکام  اور صدر ایردوان کا نشانہ بنانے والی ویڈیو شئیر کی ہے۔ PKK/YPG کے حامیوں نے ایک پروجیکٹر کے ذریعے  سویڈن کی  پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر مزید پڑھیں

فرانس، اٹلی، جرمنی: KFOR پر حملوں کی مذّمت، تشدد سے پرہیز کیا جائے

فرانس نے کوسووا امن فورسKFOR کے فوجیوں پر حملے کی شدید مذّمت کی ہے۔ فرانس وزارت خارجہ سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پیرس، کوسووا کے شمال میں درپیش پڑ تشدد واقعات کی شدت سے مذّمت کرتا اور کوسووا حکومت سمیت تمام فریقین سے ضروری  تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کرتا ہے۔ مزید پڑھیں

آسٹریا:اسپتال میں آگ لگنے سے 3 مریض ہلاک

آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے قریب واقع موڈلن اسپتال میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور بیس افراد دھویں سے متاثر ہوئے۔ زیریں آسٹریائی صوبے کے ادارہ  صحت کے ترجمان میتھیاس ہوفر نے بیان میں بتایا کہ آتشزدگی کا یہ واقعہ گزشتہ  رات  گئے پیش آیا جس میں تین مریض ہلاک  اور بیس مزید پڑھیں