تیونس میں دو چھوٹے طیاروں کے حادثے میں دو فرانسیسی سیاح ہلاک ہو گئے۔ تیونس کے شہری دفاع کے ادارے کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے جنوب میں صحرائی علاقے توزر شہر میں دو سنگل انجن والے ہلکے طیارے گر کر تباہ ہو گئے، ایک طیارہ مکمل مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
عالمی میڈیا میں صدر ایردوان کی فتح کی بڑے پیمانے پر کوریج
صدر رجب طیب ایردوان کی انتخابی کامیابی کو عالمی میڈیا میں بڑے پیمانے پر کوریج دی گئی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق استنبول اور انقرہ میں شہریوں نے صدارتی محل اور سڑکوں پرایردوان کی انتخابی جیت کا جشن منانا شروع کر دیا ہے ۔ بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
ترک اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکیہ کےاہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ***روزنامہ خبر ترک : "صدر ایردوان کی 17ویں فتح” صدارتی نظام حکومت کے ساتھ پہلی بار دوسرے دور کا تجربہ کرنے کے بعد، ترکیہ نے رجب طیب ایردوان کو ایک بار پھر صدر منتخب کر لیا ہے۔ تمام صوبوں اور بیرون مزید پڑھیں
شمالی کوریا پہلا فوجی جاسوس سیارہ روانہ کرے گا
جاپان کی حکومت نے کہا ہے کہ شمالی کوریا آنے والے کچھ ہفتوں میں سیارہ روانہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ جاپانی کیوڈو ایجنسی کے مطابق، جاپانی کوسٹ گارڈ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ شمالی کوریا نے جاپان کو 31 مئی سے 11 جون کے درمیان ایک سیارہ بھیجنے کے بارے میں آگاہ کیا ہے جو کہ مزید پڑھیں
صدر ایردوان آج امریکہ کے صدر جو بائیڈن سےٹیلی فون پر بات چیت کریں گے: ابراہیم قالن
اطلاع ملی ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان آج شام امریکہ کے صدر جو بائیڈن سےٹیلی فون پر بات چیت کریں گے۔ صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے ان خیالات کا اظہار ایک ٹیلی ویژن نشریات میں ایجنڈے کے بارے میں جائزہ پیش کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ترکیہ ایک ایسے انتخابی عمل سے مزید پڑھیں
دمشق کے مضافات پر اسرائیلی حملے
اسرائیل نے گزشتہ درمیانی شب شامی دارالحکومت دمشق کے آس پاس کے علاقوں کو نشانہ بنایا ہے ۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے ایک فوجی ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ اسرائیل نے مقبوضہ شام کے گولان کی سمت سے فضائی جارحیت کی، جس میں دمشق کے آس پاس کے کچھ مقامات کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں
ترک ماہی گیروں پر عالمی پانیوں میں فائرنگ٫شامی انتظامیہ سے احتجاج
ترکیہ نے ترک ماہی گیروں پر شام کی جانب سے فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ ترک امور خارجہ کےمطابق، ترک ماہی گیر کشتی پر عالمی پانیوں میں شامی حفاظتی قوتوں کے بحری جہاز سے فائرنگ کی گئی۔ ترجمان تانجو بیلگیچ نے بتایا کہ ضلع ادانہ سے سے کھلے پانیوں میں روانہ والی محمود مزید پڑھیں
استنبول کی فتح کی 570 ویں سالگرہ پر نائب صدر فواد اوکتائے کا پیغام
آج استنبول کی فتح کی 570 ویں سالگرہ ہے منائی جا رہی ہے۔ پیغمبر اسلام کی بشارت ملنے کے بعد، استنبول کو 570 سال قبل فتح سلطان محمد کی قیادت میں سلطنت عثمانیہ نے فتح کیا تھا۔ 29 مئی 1453ء کو استنبول کی فتح کے ساتھ سلطان محمد ثانی، جس نے "فاتح” کا خطاب حاصل مزید پڑھیں
"پی ٹی آئی کی ‘حقیقی آزادی’ کی تحریک بغاوت تھی، سزا بھگتنی پڑے گی”
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور کارکن ‘حقیقی آزادی’ کی تحریک چلا رہے تھے۔ اگر ان کی آزادی حاصل کرنے کی تحریک کامیاب ہو جاتی تو یہ انقلاب کہلاتی لیکن چونکہ یہ ناکام ہو گئی ہے اس لئے اسے بااختیار حلقے بغاوت ہی کہیں گے اور بغاوت کی سزا بھگتنی پڑتی ہے۔ یہ کہنا ہے مزید پڑھیں
چین کا خلائی سفر،ایک عام شہری روانہ کرنے کی تیاریاں
چین کے فضا میں موجود تیئن گونگ خلائی اسٹیشن کے لیے نئی پرواز کے لیے پہلی بار ایک عام شہری روانہ کیا جائے گا۔ چین کی انسانی خلائی پروگرام ایجنسی نے کل روانہ کیے جانے والے شین جو -16 نامی شٹل سے خلائی اسٹیشن روانہ ہونے والی نئی خلا نورد ٹیم سے متعارف کروایا۔ بیجنگ ہوا بازی و خلائی مزید پڑھیں