روس: صدر پوتن نے CFE سمجھوتہ فسخ کر دیا

روس کے صدر ولادی میر پوتن نے یورپ میں روایتی مسلح فورسزسمجھوتہ ‘CFE ‘ فسخ کر دیا ہے۔ پوتن کے منظور کردہ قانون کے مطابق 19 نومبر 1990 میں فرانس کے دارالحکومت پیرس میں طے پانے والا ‘یورپ میں روایتی مسلح فورسزسمجھوتہ’ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ یہ سمجھوتہ نیٹو اور وارسا پیکٹ کے رکن مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا 15 جون تک سمن آباد انڈر پاس کو ٹریفک کے لئے کھولنے کا حکم 

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی  نے 15 جون تک سمن آباد انڈر پاس کو ٹریفک کے لئے کھولنے کا حکم دے دیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سمن آباد پہنچے اور زیر تعمیر سمن آباد انڈر پاس کا جائزہ لیا۔نگران وزیراعلی کو کمشنر لاہورڈویژن/ ڈی جی ایل ڈی محمد علی رندھاوا نے منصوبے پر مزید پڑھیں

پنجاب انتخابات کیس: حکومت کا مسئلہ تو نئے قانون سے حل ہوگیا، چیف جسٹس کے ریمارکس

پنجاب انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر سماعت شروع ہوتے ہی ملتوی کردی گئی، چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ یہ دلچسپ معاملہ ہے۔ حکومت کا مسئلہ تو ‘سپریم کورٹ ریویو ایکٹ’ کے قانون بننے سے حل ہوگیا۔ سپریم کورٹ میں پنجاب انتخابات پر الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نظرثانی بل: نواز شریف اور جہانگیر ترین کی نااہلی چیلنج کرنے کا راستہ ہموار

سپریم کورٹ کے فیصلوں اور احکامات پر نظرِ ثانی (ریویو آف ججمنٹس اینڈ آرڈرز ) بل 2023 صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے دستخط کے بعد قانون بن گیا۔ نئے قانون کے تحت پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما جہانگیر خان ترین اپنی مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈ سیکنڈل، عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نام ای سی ایل میں شامل

وفاقی کابینہ نے 190 ملین پاؤنڈ سیکنڈل کیس میں نامزد سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی منظوری دے دی۔ وفاقی کابینہ نے سرکلر سمری کے ذریعے عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی منظوری دی۔ نیب مزید پڑھیں

ایرانی سرحد پر طالبان سے جھڑپ کا مسئلہ حل کر لیا گیا ہے: احمد واحدی

 ایرانی وزیر داخلہ احمد واحدی نے کہا ہے کہ  سرحد پر  ہوئی جھڑپوں کے بعد طالبان حکام سے مذاکرات کرتے ہوئے تنازع حل اور سرحدی تحفظ بحال کر لیا گیاہے۔ ایرانی سرکاری ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے وزیر داخلہ نے ایران کے سرحدی محافظوں اور طالبان قوتوں کے درمیان  گزشتہ روز سیستان۔بلوچستان  کے قصبے مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات عامر میر نے جیلوں میں پی ٹی آئی کی خواتین سے بدسلوکی کے پروپیگنڈے کو جھوٹ قرار دیدیا

نگران وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے ایک مخصوص سیاسی جماعت کی جانب سے کیے جانے والے جیلوں میں قید خواتین سے بدسلوکی کے پروپیگنڈے کو سراسر جھوٹا اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے کہا کہ جیلوں میں قید خواتین سے بدسلوکی کا پروپیگنڈہ جھوٹ کا پلندہ ہے۔ وزیر اطلاعات عامر میر  نے کہا کہ مزید پڑھیں

غیر حتمی نتائج کے مطابق فتح یاب ہونے والے صدر ایردوان کا پہلا بیان

صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ میں پولنگ میں  حصہ لیتے ہوئے اپنی رائے کا مظاہرہ  کرنے والے تمام  شہریوں کا شکرگزار ہوں۔ صدر ایردوان نے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے  کے ووٹوں کی گنتی کے بعد اپنا پہلا بیان  استنبول سے جاری کیا ہے ۔  اس دوران  بلند سطح پر شراکت   کی مزید پڑھیں

ترکیہ: صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا

آج 28 مئی بروز اتوار، ترکیہ میں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے، رائے دہی کا آغاز ہو گیا ہے۔ ملکی تاریخی میں پہلی دفعہ صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا انعقاد ہو رہا ہے۔ ملک بھر میں ووٹ ڈالنے  کا آغاز  مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہو گیا ہے۔ انتخابات مزید پڑھیں

ایران۔ افغانستان سرحد پر جھڑپ، 3 فوجی ہلاک

ایران۔ افغانستان سرحد پر جھڑپوں کے دوران ایران بارڈر سکیورٹی کے 2 اہلکار اور طالبان فورسز کا ایک رکن ہلاک ہو گیا ہے۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی فارس کی علاقائی ذرائع کے حوالے سے شائع کردہ خبرکے مطابق ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان  کی تحصیل ہرمند  کی ساسولی پولیس چوکی کے قریب مزید پڑھیں