جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آڈیو لیکس جوڈیشل کمیشن کو کام کرنے سے روکنے والے سپریم کورٹ کے آج کے آرڈر پر ڈھکے ملفوف انداز میں تنقید بھی کی۔ سپریم کورٹ نے اب حکومت کو موقع دے دیا ہے کہ وہ آڈیو لیکس کی اپنے طریقے سے انکوائری کروا لیں۔ عمران خان کے خودکش بیانیے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
روسی افواج کے میزائل حملے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک، تیس زخمی
یوکرین کے شہر دنیپرو کے اسپتال پر روسی افواج کے میزائل حملے کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور تیس زخمی ہوگئے۔ ڈنیپرو ریجن کے ریاستی انتظامیہ کے سربراہ سرگی لیزاک نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک تحریری بیان میں کہا ہےکہ روسی فوج نے دنیپرو شہر کے ایک ہسپتال پر میزائل حملہ کیا۔ مزید پڑھیں
ترکیہ، یونان کی طرف سے ترکیہ کے پانیوں میں دھکیلے گئے 79 تارین وطن سمندر سے بازیاب
یونانی عناصر کی طرف سے ترکیہ کے علاقائی پانیوں میں دھکیلے گئے 79 غیر قانونی تارکین وطن کو بودرم کے کھلے سمندر میں بچا لیا گیا ہے۔ کوسٹ گارڈ کمانڈ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق، کوسٹ گارڈ کی کشتیاں اس اطلاع پر جائے وقوعہ کو بھیجی گئیں کہ تارکین وطن کا ایک مزید پڑھیں
راجہ خرم نواز کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رکنِ قومی اسمبلی راجہ خرم نواز نے پارٹی عہدے اور سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔ ان کے ساتھیوں کی جانب سے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا گیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی کے منحرف رہنما راجہ خرم نواز مزید پڑھیں
چیف جسٹس عمر عطا بندیال گناہ گار اور سزا کے حق دار ہیں: مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ چیف جسٹس احتساب سے بچنے کے لیےاپنے عہدے کا بے دریغ استعمال کررہے ہیں۔ وہ گناہ گار اور سزا کے حق دار ہیں۔ مریم نواز نے سپریم کورٹ کی جانب سے آڈیو لیکس کمیشن کو روکنے کے اقدام پر مزید پڑھیں
امریکہ میں ٹرکش ہاوس پر حملہ کرنے والا مشتبہ شخص گرفتار
22 مئی کو امریکی شہر نیویارک میں ٹرکش ہاوس پر حملہ کرنے والے مشتبہ شخص کو امریکی پولیس کی کارروائی کے نتیجے میں حراست میں لے لیا گیا۔ نیویارک پولیس سروس کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ مشتبہ شخص کو مقامی وقت کے مطابق 10:15 پر حراست میں لیا گیا۔ مزید پڑھیں
فریقین کے درمیان مختصر مدت کی جنگ بندی کے باوجود سوڈان میں انفرادی جھڑپیں جاری ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے اطلاع دی ہے کہ فریقین کے درمیان مختصر مدت کی جنگ بندی کے باوجود سوڈان میں انفرادی جھڑپیں جاری ہیں۔ اقوام متحدہ کے ترجمان سٹیفن دوجارچ نے یومیہ پریس کانفرنس میں سوڈان کی تازہ پیش رفت سے آگاہی کرائی ۔ انہوں نے بتایا کہ اقوام متحدہ نے جنگ بندی کی باضابطہ طور مزید پڑھیں
ہم شامی پناہ گزینوں کی با حفاظت وطن واپسی کے لیے پُر عزم ہیں، وزیر چاوش اولو
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کا کہنا ہے کہ وہ ترکیہ میں موجود شامیوں کو ان کے وطن کو واپس بھیجنے کے لیے پرعزم ہیں۔ "ہم شامی باشندوں کو نہ صرف محفوظ مقامات پر بھیجنا چاہتے ہیں، بلکہ حکومت کے زیر کنٹرول مقامات کو بھی واپسی پر کام کر رہے ہیں، اس ضمن میں ہم مزید پڑھیں
ترک زلزلہ زدگان کے لیے کروشیا میں ایک خصوصی کانسرٹ کا اہتمام
ترکیہ میں 6 فروری کے ہولناک زلزلے کے متاثرین کے لیے کروشیا کے دارالحکومت زاغرب میں ایک کانسرٹ کا اہتمام کیا گیا۔ زاغرب فیلار مونی آرکسٹرا اور ترک پیانسٹ حقان علی توکر کی طرف سے پیش کردہ کانسرٹ کا اہتمام کروشین-ترک فرینڈشپ ایسوسی ایشن اور کروشین یوتھ میوزیکل گروپ زاغرب میں ترک سفارت خانے ، مزید پڑھیں
ترکیہ میں کل صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ منعقد ہو رہا ہے
ترک عوام کل صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ اسٹیشنوں کا رخ کریں گے۔ ترکیہ کی سیاسی تاریخ میں پہلی بار منعقد ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے پولنگ کا عمل ترکیہ کے مقامی وقت کے مطابق 08:00 بجے شروع ہوتے ہوئے شام 5 بجے نکتہ پذیر ہو گا۔ ترکیہ مزید پڑھیں