پاکستان کی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگ زیب نے "حکومت پر حملے کرنے والوں کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوں گے” کے موقف سے سابق وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے مذاکرات کی طلب مسترد کر دی ہے۔ پاکستان کے قومی ذرائع کے مطابق مریم اورنگ زیب نے اسلام آباد سے جاری کردہ بیان میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
چین کے مقامی مسافر بردار طیارے کی پہلی کامیاب تجارتی پرواز
چین کے پہلے مقامی مسافر بردار طیارے "C919” نے شنگھائی اور بیجنگ کے درمیان پہلی تجارتی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔ شین خوا خبر رساں ایجنسی کے مطابق چائنہ ایسٹرن ایئر لائن کے ‘سی919’ مسافر بردار طیارے نے 128 مسافروں کے ساتھ صبح کے وقت شنگھائی ہوگچیاو ایئر پورٹ سے پرواز کی اور مزید پڑھیں
ترکیہ: صدر ایردوان کی طرف سے آذربائیجان کے لئے تہنیتی پیغام
ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے آذربائیجان کے یومِ آزادی کے موقع پر تہنیتی پیغام جاری کیا ہے۔ سوشل میڈیا سے جاری کردہ پیغام میں صدر ایردوان نے کہا ہے کہ "ایک ملّت اور دو حکومتوں کے شعور کے ساتھ ہم ہمیشہ برادر ملک آذربائیجان کے شانہ بشانہ رہے ہیں۔ میں آذربائیجان کویومِ آزادی مزید پڑھیں
ترکیہ میں گیس اور پیٹرول کے وسائل کے حوالے سے صدر ایردوان کا بیان
صدر رجب طیب ایردوان نے پیٹرول اور قدرتی گیس کی تلاش کے حوالے سے بتایا ہے کہ "مغربی بحیرہ اسود میں تلاش کے کام کا رخ اب ہم نے وسطی اور مشرقی بحیرہ روم کی جانب موڑ دیا ہے۔ خاصکر اوردو اور کستامانو کے کھلے سمندر میں وسیع پیمانے کی ڈرلنگ کی کاروائیاں کی جا مزید پڑھیں
چین کے یوکرین بحران میں متوازن موقف پر روس کا اظہارِ تشکر
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے یوکرین کے بحران پر چین کے "متوازن” موقف پر شکریہ ادا کیا۔ روسی وزارت خارجہ کے ایک تحریری بیان میں گزشتہ روز دارالحکومت ماسکو میں لاوروف اور چین کے نمائندہ خصوصی برائے یوریشا امور لی ہوئی کے درمیان ہونے والی ملاقات کے حوالے سے جائزات کو جگہ دی گئی۔ مزید پڑھیں
ترکیہ، قومی ٹرین آج شام سے پہلی بار مسافروں کو خدمات فراہم کرنی شروع کر رہی ہے
وزیر مواصلات و بنیادی ڈھانچہ عادل قارا اسماعیل اولو کا کہنا ہے کہ قومی ٹرین آج شام سے پہلی بار مسافروں کو خدمات فراہم کرنی شروع کر دے گی۔ قارا اسماعیل اولو نے اپنے بیان میں یاد دلایا کہ ترکیہ ریل سسٹم وہیکلز انڈسٹری کی جانب سے تیار کردہ ملی اور ملکی ٹرین سیٹ 27 مزید پڑھیں
صدر روس پوتن کی برازیلی صدر لولا دا سلوا سے ٹیلی فونک بات چیت
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے برازیل کے صدر لوئیز اناسیو لولا دا سلوا کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت میں یوکرین کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ کریملن پیلس کے بیان کے مطابق پوتن اور لولا دا سلوا کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا۔ بات چیت میں ، لولا دا سلوا نے جاپان کے مزید پڑھیں
ایرانی سرحدی محافظوں اور طالبان فورسز کے درمیان سرحدی علاقے میں تصادم
ایرانی سرحدی محافظوں اور طالبان فورسز کے درمیان سرحدی علاقے میں جھڑپ ہوئی۔ ایران کی نیم سرکاری فارس نیوز ایجنسی کی خبر کے مطابق ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان کے ضلع ہرمند میں ساسولی چوکی کے قریب طالبان کی سرحدی فورسز اور ایرانی سرحدی محافظوں کے درمیان جھڑپ ہوئی۔ دوسری جانب ایران کے سرکاری ٹیلی ویژن مزید پڑھیں
پاکستان، برف کا تودہ گرنے سے 10 شہری جان بحق
اطلاع کے مطابق پاکستان کے گلگت بلتستان کے علاقے استور میں برفانی تودہ گرنے سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان کے ضلع استورمیں 10 افراد برفانی تودے تلے دبتے ہوئے اللہ کو پیارے ہو گئےقامی حکام کے سیلی۔ش کرتےرتے ہو۔، اس حادثے میں 10 افراد زخمی بھی مزید پڑھیں
بھارت، گرنے والے فون کو نکالنے کے لیے ڈیم خالی کرا دیا
بھارت میں ایک سرکاری اہلکار نے سیلفی لیتے وقت گرنے والے موبائل فون کو نکالنے کے لیے ڈیم کو خالی کرا دیا۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والے راجیش وشواس نے جو سیلفی لیتے ہوئے کھیر کٹہ ڈیم میں گرنے والے فون کی بازیابی کے لیے مزید پڑھیں