اسپین کے جنوبی مشرقی علاقے بارشوں سے شدید متاثر

اسپین کے جنوب مشرق اور مشرق میں ہفتے کے آغاز سے ہی موسلادھار بارشوں نے سیلابی صورتحال پیدا کردی ہے۔ مرسیا، ویلنسیا، کاتالونیا اور آراگون میں شدید بارشوں کی وجہ سے کئی گھر اوردکانیں  زیر آب آگئے، درخت گرگئے، سڑکیں ٹوٹ گئیں اور گاڑیاں سیلابی پانی میں بہہ گئیں۔ فی مربع میٹر 140 لیٹر سے مزید پڑھیں

‘پرویز خٹک درجنوں PTI رہنماؤں کے ہمراہ جہانگیر ترین سے ہاتھ ملانے کو تیار’

خیبر پختونخوا سے جب تک پرویز خٹک نہیں چھوڑ جاتے تب تک عمران خان کی سپورٹ موجود رہے گی۔ پرویز خٹک جہانگیر ترین مختلف لوگوں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ جہانگیر ترین اگر کوئی سیاسی جماعت بناتے ہیں تو پرویز خٹک ان کے ساتھ شامل ہو جائیں گے۔ اگر وہ پی ٹی آئی چھوڑتے ہیں مزید پڑھیں

ایلون مسک نے انسانوں پر دماغی چپ کے منصوبے کی منظوری حاصل کرلی

امریکی تاجر ایلون مسک کی ملکیت نیورلنک کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اسے امریکہ فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) سے انسانوں پر دماغی چپ کے منصوبے کی جانچ شروع کرنے کی منظوری مل گئی ہے۔ بی بی سی کی خبر کے مطابق نیورالنک کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر دیے گئے بیان میں مزید پڑھیں

افغانستان، مختلف صوبوں میں شدید بارشوں سے سیلاب کی تباہ کاریاں

افغانستان کے مختلف صوبوں میں گزشتہ دنوں ہونے والی شدید بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلاب کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔ طالبان کی عبوری حکومت کی وزارت برائے قدرتی آفات کے ترجمان شفیع اللہ رحیمی نے اس موضوع پر پریس کو ایک بیان دیا۔ رحیمی نے کہا کہ سیلاب مزید پڑھیں

یونانی میڈیا کی ترکیہ میں گہری دلچسپی

ترکیہ میں یونانی میڈیا کی دلچسپی  میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ اس بار ترکیہ کی معیشت کا یونانی معیشت سے موازنہ کیا گیا ہے۔ ایس ایل پریس کی ویب سائٹ پر، "یونان ترکیہ کا مقابلہ کیوں نہیں کر سکتا؟” کے زیر عنوان  کالم میں  ترک معیشت کا مالیاتی ڈیٹا پیش کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

یورپی پائلَٹوں کی پولینڈ میں تربیت ہو سکتی ہے: یورپی یونین

یورپی یونین کے خارجہ تعلقات  و سلامتی کے نمائندہ جوزف بوریل نے کہا ہے کہ یوکرینی پائلٹوں کو ایف سولہ طیاروں کی تربیت پولینڈ میں ہوگی جس کے لے وارسا حکومت کا موقف قابل  غور ہے ۔ یورپی کمیشن کی ترجمان نبیلہ ماسارالی نے برسلز میں کہا کہ یوکرینی پائلٹوں کی ایف سولہ طیاروں سے متعلق مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ محسن نقوی اور شاہ زین بگٹی کا ڈرگ مافیا کے خلاف آپریشن تیز کرنے پر اتفاق

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے وفاقی وزیر نارکوٹکس کنٹرول نوابزادہ شاہ زین بگٹی نے ملاقات کی جس میں ڈرگ مافیا کے خلاف آپریشن مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ محسن نقوی اور شاہ زین بگٹی نے  شہدائے وطن اور ان کے خاندانوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔ نگران وزیراعلیٰ محسن مزید پڑھیں

عمران خان کی رپورٹس میں شراب اور کوکین کے شواہد ملے: عبدالقادر پٹیل

وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل  نے سابق وزیراعظم عمران خان کی میڈیکل رپورٹ میڈیا کے سامنے پیش کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ پی ٹی آئی چیئرمین کی رپورٹس میں شراب اور کوکین کے شواہد ملے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قادر پٹیل کا کہنا تھا کہ جمہوری حکومت میں ہر دستاویز پبلک مزید پڑھیں

سمندری حدود کی حفاظت کرنے والے پاک بحریہ کے افسر اور جوان ہمارا فخر ہیں: محسن نقوی

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پاک بحریہ کے جوانوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ سمندری حدود کی حفاظت کرنے والے پاک بحریہ کے افسر اور جوان ہمارا فخر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی سے آج وزیر اعلی آفس میں کمانڈر سنٹرل پنجاب پاکستان نیوی اور کمانڈنٹ پاکستان نیوی وار کالج مزید پڑھیں

ماسکو سہہ فریقی سربراہی اجلاس

روس کے صدر ولادیمیر پوتن، آذربائیجان کے صدر الہام علی ایف اور آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں ملاقات میں آذربائیجان اور آرمینیا کے تنازع پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ پوتن نے پہلی بار کریملن محل میں علی ایف اور پشینیان کے ساتھ دو طرفہ ملاقاتیں کی ہیں۔ ان مزید پڑھیں