بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں PKK کے حامی گروپ نے ترکیہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے ووٹ دینے والے نوجوان پر کاٹنے والے آلے سے حملہ کیا ہے۔ حملہے کا شکار بننے والے نوجوان کے چہرے پر زخم آئے ہیں۔ حملہ آوروں اور زخمی نوجوانوں کو سہارا دینے والوں کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
نمیبیا: کونگو خونی بخار کو وباء اعلان کر دیا گیا
جنوبی افریقہ کے ملک نمیبیا میں کریمین کونگو خونی بخار کی بیماری کو وباء اعلان کر دیا گیا ہے۔ نمیبیا وزارت صحت کے جاری کردہ بیان کے مطابق دارالحکومت ونڈہوک میں زیرِ علاج ایک کونگو بخار کے مریض کی ہلاکت کے بعد مرض کو وباء اعلان کر دیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق مریض کے مزید پڑھیں
یورپ کو گیس برآمدگی کے لیے ترکیہ کا راستہ استعمال ہو سکتا ہے: ایران
ایران نے کہا ہے کہ یورپ کو گیس برآمد ترکیہ کے راستے ہو سکتی ہے۔ ایران کی سرکاری گیس کمپنی کے جنرل مینیجر مجید چغنی نے ایرانی لیبر نیوز ایجنسی کو ایک بیان دیتے ہوئے کہا ہے ہک ایرانی گیس کی بیرون ملک برآمد کے سلسلے میں ہم ترکیہ کا راستہ اختیار کر سکتے ہیں۔ چغنی مزید پڑھیں
ترکیہ کے شہد کی برآمدات سے 4 ماہ میں 13.5 ملین ڈالر کی آمدنی
ترکیہ کے شہد کی برآمدات سے 4 ماہ میں 13.5 ملین ڈالر کی آمدنی حاصل کی گئی ہے ۔ ایسٹرن بلیک سی ایکسپورٹرز یونین بورڈ کے ڈپٹی چیئرمین احمد حمدی گردووان نے کہا کہ جنوری سے اپریل کے عرصے میں ترکیہ سے شہد 40 ممالک اور خود مختار ریاستوں کو فروخت کیا گیا۔ گردوان نے مزید پڑھیں
ٹرکش ایرو اسپیس انڈسٹریزملائیشیا کو تقریباً 100 ملین ڈالر میں 3 ANKA سسٹم برآمد کرے گا
ٹرکش ایرو اسپیس انڈسٹریز (TUSAŞ) ملائیشیا کو تقریباً 100 ملین ڈالر میں 3 ANKA سسٹم برآمد کرے گا۔ ترکیہ کی دفاعی صنعت کی کمپنی TUSAŞ نے ایشیا پیسفک ریجن کے سب سے بڑے دفاعی فسٹویل میں سے لینگکاوی انٹرنیشنل میری ٹائم اینڈ ایوی ایشن فیئر (LIMA 2023) میں ایک نئی برآمدی کامیابی حاصل کی ہے۔ مزید پڑھیں
‘پارلیمنٹ پر حملہ اگر نائن الیون نہیں تھا تو 9 مئی کے واقعات بھی نائن الیون نہیں ہیں’
جب پی ٹی آئی والوں نے سپریم کورٹ پہ حملہ کیا تھا، پارلیمنٹ پر دھاوا بولا تھا تب پولیس کہتی تھی ہمیں ان کے خلاف کارروائی کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ آپ نے تب کارروائی نہ کر کے ایک نظیر قائم کر دی۔ 9 مئی کے واقعات میں جو ملوث ہیں انہیں سزا ضرور ملنی مزید پڑھیں
کولمبیا میں 6،6 کی شدت سے زلزلہ
جنوبی امریکہ کے ملک کولمبیا میں6،6 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ کولمبیا جیولو جی سروس SGC کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بج کر 5 منٹ پر آیا۔ اس کا مرکز’ اکانڈی’ قصبے سے 41 کلو میٹر دُور بحیرہ کریبین میں تھا۔ زلزلے کی شدت 6،6 اور مزید پڑھیں
شامی باشندوں کو محفوظ اور انسانی طریقے سے ان کےملک بھیجا جانا چاہیے: چاوش اولو
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ شامی باشندوں کو محفوظ اور انسانی طریقے سے ان کے ممالک میں بھیجا جانا چاہیے اور ترکیہ بھی ایسا ہی کررہا ہے۔ چاووش اولو نے ان خیالات کا اظہار انطالیہ کے علاقے کیپیز میں شہریوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ ترکیہ آج ایک مزید پڑھیں
ترکیہ کی جانب سے یومِ افریقہ پر مبارکباد کا پیغام
ترکیہ نے کہا کہ افریقی ممالک کے بارے میں اس کا نقطہ نظر افریقی یونین کے بانی اصولوں سے پوری طرح مطابقت رکھتا ہے جو کہ براعظم میں ایک جامع ، باہمی احترام اور جیت کے برابر شراکت داری پر مبنی ہے۔ "25 مئی افریقہ ڈے” کے موقع پر وزارت خارجہ کی طرف سے جاری مزید پڑھیں
فرانس میں سیکورٹی فورسز کو مظاہروں میں ڈرانز اسعتمال کرنے کی اجازت
فرانس میں، کونسل آف اسٹیٹ نے مظاہروں میں سیکورٹی فورسز، خاص طور پر پولیس اور جنڈرامری کی طرف سے ڈرون کے استعمال کی منظوری دے دی۔ ریاست کی کونسل نے پولیس کو مظاہروں میں ڈرون استعمال کرنے کی اجازت دینے والے فرمان پر اعتراض کا جائزہ لیا ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ اس عمل مزید پڑھیں