اقوام متحدہ بلیک سی گرین انیشیٹو کے تحت 1900 بحہری جہازوں کی نگرانی

اقوام متحدہ بلیک سی گرین انیشیٹو کے کوآرڈینیٹر عبداللہ عبدالصمد  دیشتی نے کہا کہ بحیرہ اسود کے اناج کے داخلے کے دائرہ کار میں 30,5 ملین ٹن اناج لے جانے والے 1900 سے زیادہ جہازوں کا معائنہ کیا گیا ہے۔ عبدالصمد  دیشتی اور ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن (WTO) کے ڈائریکٹر جنرل Ngozi Okonjo-Iweala نے WTO کے مزید پڑھیں

ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن نے چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کی تحریر کردہ تقریر پڑھ کر سنائی

ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن نے مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی کی جانب سے تحریر کردہ  تقریر پرھ کر سنائی۔ مصنوعی ذہانت کے اختراعی پہلوؤں اور خطرات کو اجاگر کرنے کے لیے پارلیمنٹ میں فریڈرکسن کی تقریر کا ایک حصہ ChatGPT نے تیار کیا تھا۔ ChatGPT کی اہمیت کی طرف مزید پڑھیں

فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد میں بڑے پیمانے پر کمی: فلپ لازارینی

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ایجنسی (UNRWA) کے کمشنر جنرل فلپ لازارینی نے کہا کہ ایجنسی کو بہت بڑے مالی بحران کا سامنا ہے۔ لازارینی نے  ان خیالات کا اظہار آج اقوام متحدہ کے لیے UNRWA میں منعقد ہونے والی کمٹمنٹ کانفرنس سے پہلے صحافیوں سے بات  چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں مزید پڑھیں

ترکیہ۔ ماہ مئی میں برآمدات میں تاریخی ریکارڈ قائم

ترکیہ کی ماہ مئی کی اب تک کی سب سے زیادہ برآمدات  ریکارڈ کی گئی ہیں۔ وزیر تجارت مہمت مش نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ماہ مئی کے برآمدی اعداد و شمار کا اعلان کیا۔ انہوں نے بتایا کہ  مئی میں برآمدات 14.4 فیصد کی شرح سے بڑھتے ہوئے  21.7 بلین ڈالر ہو گئی مزید پڑھیں

ماہ مئی میں ترکیہ کی قالین کی برآمدات میں 48.5 فیصد اضافہ

مئی میں ترکیہ کی قالین کی برآمدات میں 48.5 فیصد اضافہ ہواہے۔ ترکیہ ایکسپورٹرز اسمبلی کارپٹ انڈسٹری بورڈ کے چیئرمین صلاح الدین کپلان نے اپنے تحریری بیان میں کہا ہے کہ ترکیہ کی قالین کی برآمدات مئی میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 48.5 فیصد اضافے کے ساتھ 234 ملین 317 ہزار مزید پڑھیں

پرویزالہیٰ بری ہوتے ہی دوسرے مقدمے میں گرفتار

لاہور کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر  اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو کرپشن کے مقدمے سے ڈسچارج کر دیا۔ تاہم مقدمے سے بری ہوتے ہی پولیس نے پرویز الٰہی کو ایک اور مقدمے میں گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کچہری لاہور میں جوڈیشل مجسٹریٹ مزید پڑھیں

یوکرین کی نیٹو کی رکنیت اس کے تحفظ کی ضمانت ہو گی، صدر زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے  کہ نیٹو کی رکنیت یوکرین کے لیے بہترین تحفظ کی ضمانت ہے۔ زیلنسکی نے مولڈووا میں یوکرین کی سرحد سے 20 کلومیٹر دور تاریخی میمی قلعے میں منعقدہ یورپی پولیٹیکل کمیونٹی سمٹ کے بعد صحافیوں کے سوالات کے جواب دیے۔ صدر زیلنسکی نے کہا کہ "یوکرین کو مزید پڑھیں

فرانس: ماکرون ترکیہ کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے کے خواہش مند ہیں

فرانس وزارت خارجہ کی ترجمان’ این۔کلیئر لیجینڈر’ نے کہا ہے کہ صدر امانوئیل ماکرون کا صدر رجب طیب ایردوان کے دوبارہ صدر منتخب ہونے پر فرانسیسی اور ترکی زبان میں تہنیتی پیغام جاری کرنا ان کی، ترکیہ کے ساتھ، تعلقات کے فروغ کی خواہش کا اظہار ہے۔ این ۔کلیئر لیجنڈر نے وزارت خارجہ کی ہفتہ وار پریس مزید پڑھیں

ٹی آر ٹی ورلڈ ڈیجیتل 4 ٹیلی ایوارڈز کا مستحق

ٹی آرٹی ورلڈ ڈیجیٹل نے 44 ویں ٹیلی ایوارڈ ز کے سلسلے میں 4 ایوارڈ اپنے نام کیے ہیں۔ ٹی آرٹی ڈیجیٹل کی سیریز  "منی  ایکسپلینر ” اور "انٹر نیٹ از ابسیسڈ” سیریز  کو  "سوشل ویڈیو سیریز: نیوز اینڈ انفارمیشن” کیٹیگری  میں  سلور تیلی ایوارڈز ” کا مستحق قرار دیا گیا۔ دستاویزی فلم کی کیٹیگری مزید پڑھیں

مولڈووا میں یوکرینی صدر کی آذربائیجان اور فرانس کے صدور سے ملاقات

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نےیورپین پولیٹیکل کمیونٹی سربراہی اجلاس میں شرکت کی غرض سے دورہ  مولڈووا کےد وران  آذربائیجان کے صدر الہام علییف اور فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے الگ الگ ملاقات کی، جہاں وہ یے گئے تھے۔ آذربائیجان کے ایوان صدر کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق علییف ۔زیلنسکی ملاقات مزید پڑھیں