ترکیہ کی نئی کابینہ کا اعلان کر دیا گیا

ترکیہ کی نئی کابینہ کا تعین ہو گیا ہے۔۔ صدر رجب طیب ایردوان نے کابینہ کے ارکان کو قصر چنکایہ میں منعقدہ پریس کانفرس میں متعارف کرایا۔ ایک خاتون وزیر کے جگہ پانے والی  ، وزیر صحت فخرالدین قوجا اور وزیر سیاحت و ثقافت مہمت نوری  ایرسوئے  کے دوبارہ اپنے  عہدوں پر فائز  ہونے والی مزید پڑھیں

امریکہ دیوالیئے سے بچ گیا،صدر بائیڈن نے دستخط کر دیئے

امریکہ تاریخ میں پہلی بار  دیوالیہ ہونے سے بچ گیا، صدر بائیڈن نے قرض کی حد بڑھانے کے بل پر دستخط کر دیے۔ گزشتہ روز امریکی سینیٹ نے قرض کی حد بڑھانے اور بجٹ کٹوتیوں کے بل کی منظوری دی تھی۔ امور خزانہ نے کہا تھا کہ اگر 5 جون تک کانگریس کسی نتیجے پر نہیں پہنچی مزید پڑھیں

صدر رجب ایردوان آج اپنے نئے دور کے سدارتی عہدے کا حلف اٹھائیں گے

ایک بار پھر صدر منتخب ہونے والے رجب طیب ایردوان  2028 تک جاری رہنے والے  اپنے عہدے کا آج سے سرکاری طور پر آغاز کر رہے ہیں۔ پہلی تقریب دارالحکومت انقرہ میں ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی میں  منعقد ہوگی۔ جہاں پرایردوان کو صدارتی منصب کی اسناد پیش کی جائینگی۔ ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے مزید پڑھیں

جاپان، ٹراپیکل طوفان ماور کے پیش نظر وسیع پیمانے کے اقدامات

مشرقی ایشیا میں  رونما ہونے والے ٹراپیکل ماور  طوفان  کی زد میں آنے والے جاپان میں  ایک شخص ہلاک اور 20 لاکھ افراد کو عارضی طور پر محفوظ مقامات کو منتقل کر دیا گیا  ۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے دارالحکومت ٹوکیو سمیت ملک کے جنوبی اور مشرقی علاقوں کو متاثر کرنے والے ٹراپیکل  ماور مزید پڑھیں

ترکیہ، تین دہشت گردوں کو دیار بکر کے دیہی علاقوں میں ایک عسکری  کارروائی میں بے اثر کر دیا گیا

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے ارکان تین دہشت گردوں کو دیار بکر کے دیہی علاقوں میں ایک عسکری  کارروائی میں بے اثر کر دیا گیا۔ وزیر داخلہ سلیمان سویلو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں کے بارے میں معلومات دیں۔ سویلو نے بتایا کہ دیاربکر  کے  لیجے دیہی مزید پڑھیں

ہمیں روس اور چین کو روکنے کے لیے مزید جوہری ہتھیاروں کی ضرورت نہیں، امریکہ

امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ روس اور چین کو روکنے کے لیے مزید جوہری ہتھیاروں کی ضرورت نہیں ہے۔ امریکہ کی جانب سے جوہری ہتھیاروں کی صلاحیت کے حوالے سے ایک نیا بیان سامنے آیا ہے۔ قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان کا کہنا ہے کہ امریکہ کو ان مزید پڑھیں

امریکہ کے جنوبی صومالیہ میں فضائی حملے میں تین دہشت گرد ہلاک

ریاستہائے متحدہ امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے صومالیہ کے جنوب میں اپنے فضائی حملے میں دہشت گرد تنظیم الشباب سے تعلق رکھنے والے 3 دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا۔ امریکی افریقہ کمانڈAFRICOM  کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی صومالیہ میں ویانتا کے علاقے میں ایک فضائی حملہ کیا مزید پڑھیں

روس کے علاقے بیلگوروڈ میں یوکرین کی فوج کے حملے میں دو افراد مارے گئے

بتایا گیا ہے  کہ روس کے علاقے بیلگوروڈ میں یوکرین کی فوج کے حملے میں دو افراد مارے گئے۔ بیلگورود علاقے  کے گورنر ویاچسلاو گلادکوف نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک بیان میں کہا کہ یوکرین کی مسلح افواج نے سوبولیوکا گاؤں میں مکانات پر گراڈ میزائل داغا۔ گلادکوف نے بتایا کہ "ابتدائی اطلاعات مزید پڑھیں

ترک صدر رجب طیب ایردوان نے حلف اٹھا لیا

28 مئی کو دوسرے دور میں ہونے والے صدارتی انتخابات  میں دوبارہ صدر منتخب  ہونے والے رجب طیب ایردوان نے ترکیہ گرینڈ نیشنل اسمبلی  میں حلف اٹھا لیا ہے۔ پارلیمنٹ کے عبوری اسپیکر کی حیثیت سے نیشنلسٹ موومنٹ پارٹین کے رہنما دولت باہچے لی  نے سب سے پہلے صدر ایردوان کو  مینڈیٹ پیش کیا۔ اس مزید پڑھیں

مصر کی سرحد کے قریب اسرائیل میں ایک مقام پر 2 اسرائیلی فوجی ہلاک

  اطلاع کے مطابق  مصر کی سرحد کے قریب اسرائیل میں ایک مقام پر 2 اسرائیلی فوجیوں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کے ایک تحریری بیان میں کہا ہے کہ  "آج صبح، پاران ڈسٹرکٹ ڈویژن کے علاقے میں ایک سیکورٹی واقعہ پیش آیا۔ سرحد کے قریب فائرنگ سے مزید پڑھیں