پرویز الہٰی کو میرٹ کی بجائے ‘سیاسی وابستگی’ پر ڈسچارج کیا گیا: وزیر اطلاعات عامر میر

نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے وکیل کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا کہ رانا انتظار چند ٹکوں کیلئے پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کے وکیل بن گئے ہیں۔ چوہدری پرویز الٰہی کو ریلیف دینے والے جج کی سیاسی وابستگی واضح ہے۔ وزیر اطلاعات عامر مزید پڑھیں

جناح ہاؤس حملہ: انسداد دہشت گری عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو کیس سے ڈسچارج کردیا

لاہور کی انسداد دہشت گری عدالت نے جناح ہاؤس حملے کے کیس سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کو مقدمے سے ڈسچارج کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ پولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں عدالت میں پیش کیا تھا اور 14 روزہ جسمانی مزید پڑھیں

بھارت، تین ٹرینوں کے خوفناک تصادم میں ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافہ

بھارتی ریاست اریسہ میں  کل پیش آنے والے ٹرین کے ہولناک حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 288 ہو گئی ہے تو 900 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔ کولکتہ سے چنائی جانے والی مسافر ٹرین کی متعدد بوگیاں بھارتی ریاست اریسہ کے ضلع بالاسور میں پٹری سے اتر کر دوسری پٹری پر مخالف سمت سے مزید پڑھیں

اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ

اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ اس سال کے آغاز سے اب تک اسرائیل نے مقبوضہ مشرقی یروشلم اور مغربی کنارے میں 112 فلسطینیوں کو قتل کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور کی جانب سے تیار کردہ رپورٹ میں 2023 کے آغاز سے اب تک اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں مزید پڑھیں

استنبول میں سیاحوں کی دلچسپی میں روز بروز اضافہ

استنبول میں تاریخی جزیرہ نما علاقے  میں سیاحوں کا تانتا بندھا ہوا ہے۔ سلطان احمد اور آیا صوفیا چوک ، بند بازار، مصر بازار ، توپ کاپے محل اور گل خانے پارک جیسے متعدد سیاحتی  مقامات کو اپنے اندر سمانے والے  تاریخی جزیرہ نما  علاقے  سیاحوں کے قافلوں کی میزبانی کر رہے ہیں۔ استنبول نہ مزید پڑھیں

صدر ایردوان کی کتاب میں روس میں گہری دلچسپی

روسی دارالحکومت ماسکو کے تاریخی ریڈ اسکوائر میں متعارف کرائی گئی صدر رجب طیب ایردوان کی کتاب "اے فیئرر ورلڈ از پوسیبل”  میں گہری دلچسپی کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔ ایردوان کی کتاب، جس کا روسی زبان میں ترجمہ کیا گیا، اسے ریڈ اسکوائر میں نویں بک فیسٹیول میں پہلی بار  روسی قارئین کے لیے مزید پڑھیں

ٹرین حادثے پر ترکیہ کا ہندوستان کو تعزیتی پیغام

ترکیہ نے ہندوستان میں کل پیش آنے والے ٹرین حادثے میں  اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والوں کے خاندانوں، ہندوستانی عوام اور حکومت  سے تعزیت کا اظہار کیا   ہے اور  زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا جعلی زرعی ادویات کے انسداد کے لئے کریک ڈاؤن جاری

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی  نے جعلی زرعی ادویات کی تیاری اور فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اہم  اجلاس ہوا جس میں چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو، سیکرٹریز آبپاشی، لائیوسٹاک، خوراک، خزانہ، مزید پڑھیں

ٹریلین ڈالرز کے اثاثے موجود ہیں پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہوگا: اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کو شوق ہے کہ ملک ڈیفالٹ کر جائے لیکن ایسا ہر گز نہیں ہوا۔ ڈیفالٹ کی تاریخیں دینے والوں کو شرم آنی چاہیے۔ پاکستان کے پاس ٹریلین ڈالرز کے اثاثے موجود ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا مزید پڑھیں

عمران خان نے رضامندی کے باوجود انتخابی مذاکرات کو بشریٰ بی بی کے حکم پر ناکام بنوایا: فردوس عاشق اعوان

سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے خود رضامندی دینے کے باوجود انتخابی مذاکرات کو ناکام بنوایا کیونکہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی المعروف پنکی پیرنی کی جانب سے اس کا حکم نہیں ہوا۔ پنکی پیرنی انہیں اس لیول تک لے مزید پڑھیں