بھارتی ریاست بہار میں زیر تعمیر پُل دوسری بار بھی گر گیا۔ خبر کے مطابق، ریاست بہار کے شہر بھگل پور میں زیر تعمیر اگووانی سلطان گنج پُل اتوار کے روز اچانک دریا میں گر گیا۔ پُل گرنے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ بتایا گیا ہے کہ اگوانی سلطان گنج پُل دوسری مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
عدالت نے چوہدری پرویز الٰہی کو ناجائز ریلیف دیا: ڈی جی اینٹی کرپشن
ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کیپٹن (ر) سہیل ظفر چٹھہ نے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف کرپشن اور اور جعلی بھرتیوں کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ مگر آج کے فیصلے میں بھی چوہدری پرویز الٰہی کو ناجائز ریلیف دیا گیا جو قانون کے منافی ہے۔ ضلع کچہری لاہور میں میڈیا سے مزید پڑھیں
مصری اور اسرائیلی وزرائے دفاع کا رابطہ، سرحدی صورتحال پر غور
مصری وزیر دفاع محمد ذکی نے ہفتے کے روز اپنے اسرائیلی ہم منصب یوآو گیلنٹ کو فون کیا جس میں دونوں ملکوں کی سرحد پر پیش آنے والے حادثے کے حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا، جس میں 3 اسرائیلی فوجیوں اور ایک مصری سکیورٹی کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔ مصری فوج کے مزید پڑھیں
روس کا یوکرین پر میزائل حملہ،13 افراد زخمی
روسی فوجیوں کے یوکرین کے دنیپرو شہر پر میزائل حملے میں تیرہ افراد زخمی ہو گئے۔ یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان مین اس واقعے کی تصدیق کی اور کہا کہ حملے کے نتیجے میں ایک دو منزلہ مکان کو نقصان پہنچا ہے جس کے ملبے تلے افراد دبے ہوئے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی ترک سرمایہ کاروں سے ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال
وزیر اعظم شہباز شریف نے ترک سرمایہ کاروں اور تاجروں کو پاکستان کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری بڑھانے کی دعوت دے دی۔ خبر کے مطابق، ترک صدر رجب طیب اردوان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے ترکیہ جانے والے وزیر اعظم شہباز شریف نے وہاں متعدد کمپنیوں کے نمائندوں سے علیحدہ علیحدہ مزید پڑھیں
پاکستان نے 198 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا
پاکستان نے اپنی سمندری حدود میں داخل ہوئے 198 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کر دیا ہے۔ دی نیوز اخبار کے مطابق، ان ماہی گیروں کو واہگہ کی سرحد کے راستے بھارتی حکام کے حوالے کیا گیا ۔ حکومت پاکستان کا کہنا ہے کہ نیک نیتی و خیر سگالی کی بنا پر ہم نے ان مزید پڑھیں
بھارت میں ٹرین حادثہ،پاکستان سمیت دیگر ممالک کا اظہار تعزیت
پاکستانی وزیر شہباز شریف نے بھارتی ریاست اوڑیسہ میں ہوئے ہولناک ٹرین تصادم میں ہلاکتوں پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ بھارت میں ہوئے اس ٹرین حادثے پر انہیں گہرا دکھ پہنچا ہے اور میں قیمتی انساجی جانوں کے ضیاں پر دلی تعزیت اور زخمیوں کے مزید پڑھیں
اسرائیل: عدالتی اصلاحات کے خلاف مظاہرے جاری
اسرائیل میں حکومت کی قانونی اصلاحات کے خلاف عوام سڑکوں پر دوبارہ نکل آئی۔ یہ مظاہرے اپنے 22 ویں ہفتے میں داخل ہو چکے ہیں ، تل ابیب سمیت متعدد شہروں میں مظاہرین نے احتجاج کیا ۔ مظاہرین نے بعض مقامات پر ٹریفک کی آمدورفت میں خلل ڈالا اور وزیراعظن نیتین یاہو کے استعفی کے مطالبہ مزید پڑھیں
صومالیہ میں ہمارے 54 فوجی مارے گئے ہیں: یوگنڈا
یوگنڈا کے صدر یاوری موسونی نے بتایا ہے کہ صومالیہ میں دہشتگرد تنظیم الشباب کے 26 مئی کے حملے میں ہماری فوج کے 54 افراد مارے گئے ہیں۔ موسونی نے اپنے بیان میں بتایا کہ صومالیہ میں یوگنڈا کی امن فوج کے دستوں پر چھبیس مئی کو حملہ کیا گیا تھا جس میں 54 فوجی مزید پڑھیں
‘9 مئی کی سازش کے سرغنہ عمران نہیں، فوج کے اندر موجود تھے’
9 مئی کی سازش کے سرغنہ عمران خان نہیں بلکہ فوج کے اندر موجود تھے۔ اب تک ان میں سے کسی کو بھی نہیں پکڑا گیا اور نہ ہی کسی کا کورٹ مارشل ہوا ہے۔ یہ کہنا ہے رضا رومی کا۔ نیا دور ٹی وی کے ٹاک شو ‘خبرسےآگے‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اعزاز سید مزید پڑھیں