9 مئی کو آتش زنی کرنے والوں کی گرفتاریاں انسانی حقوق کی خلاف ورزی نہیں: وفاقی وزیر

پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ریاض حسین پیرزادہ نے کہا کہ 9 مئی کو آتش زنی کرنے والوں کی گرفتاریوں کو انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار نہیں دیا جا سکتا۔ جمعہ کے روز نیا مزید پڑھیں

ترکیہ: سویڈن اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، ہم رکنیت کی منظوری صرف اسی صورت میں دیں گے

ترکیہ کے وزیر خارجہ چاوش اولو  نے سویڈن سے اپیل کی ہے کہ سہ فریقی میمورینڈم کی ذمہ داریاں پوری کی جائیں اور دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں ٹھوس اقدامات کئے جائیں۔ چاوش اولو نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں سویڈن کے وزیر خارجہ ٹوبیاس بِل اسٹروم کے، ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں مزید پڑھیں

امریکہ صدر گریجویشن تقریب میں اسٹیج پر گر گئے

صدرامریکہ  جو بائیڈن یو ایس ایئر فورس اکیڈمی کے طلباء کی گریجویشن تقریب  کے دوران  اسٹیج پر گر پڑے۔ کولوراڈو میں یو ایس ایئر فورس اکیڈمی کے طلباء کی گریجویشن تقریب سے خطاب کے بعد بائیڈن اپنا توازن کھو بیٹھے اور طلباء کو ان کی ڈگریاں  پیش کرنے کے بعد اسٹیج پر گر گئے۔ جو مزید پڑھیں

امریکی صدر بائیڈن کی تلسا قتلِ عام کی یاد میں منعقد تقریب میں شرکت

 امریکہ  کے صدر جو بائیڈن نے نسل پرستی کی ملکی تاریخ میں ایک "سیاہ نشان” کے طور پر یاد کیے جانے والے  1921 کے تلسا قتل عام میں اپنی جانیں گنوانے والے سیاہ فاموں کی یاد منائی ہے۔ بائیڈن نے ٹوئٹر پر اپنی پوسٹ میں 102 سال قبل تلسا، اوکلاہوما، امریکا میں قتل عام  کیے مزید پڑھیں

امریکہ اور سعودی عرب نے سوڈان کے ساتھ مذاکرات التوا میں ڈال دیئے

امریکہ اورسعودی عرب نے سوڈان مسلح افواج اور پیرا ملٹری فورس کے درمیان جھڑپوں کے خاتمے کے لئے جدّہ میں جاری فائر بندی مذاکرات کو التوا میں ڈالنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکہ کے خرطوم سفارت خانے نے دونوں ممالک کے  مشترکہ جاری کردہ بیان کا سوشل میڈیا سے  اعلان کیا  ہے۔ بیان کے مطابق مذاکرات روکنے کا مزید پڑھیں

ترکیہ کے کپاڈوکیہ کے بالون سربیہ میں اڑتے ہوئے

ترکیہ کے پسندیدہ سیاحتی خطوں میں سے ایک کپاڈوکیہ کے کی وجہ شہرت اس کے  بالون ، سربیا کے آسمانوں میں بھی نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ سربیا کے شمال میں واقع اندجیجا میں کپاڈوکیہ   سے لے جانے والے بالون  کے ذریعے ٹورز کا اہتمام کیا جانے لگا ہے۔ بلغراد میں ترکیہ کے سفیر مزید پڑھیں

افغانستان میں رواں سال میں پولیو کا چوتھا کیس

افغانستان میں سال کے آغاز سے اب تک پولیو کا چوتھا  کیس سامنے آیا ہے۔ طالبان کی عبوری حکومت کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ صوبہ ننگرہار کے ضلع بہسود میں پولیو کا ایک نیا کیس درج کیا گیا ہے۔ اس طرح سال کے آغاز سے اب مزید پڑھیں

سوئس پارلیمنٹ نے ہتھیاروں کو یوکرین کو دوبارہ برآمد کرنے کی تجویز کو مسترد کردیا

سوئس پارلیمنٹ نے ملک میں تیار ہونے والے ہتھیاروں کو یوکرین کو دوبارہ برآمد کرنے کی اجازت دینے کی تجویز کو مسترد کر دیا۔ ملکی پریس میں چھپنے والی خبروں کے مطابق یوکرین کو ہتھیاروں کی برآمد کی منظوری کے لیے ایوان نمائندگان میں ایک کمیٹی کی تجویز کو 75 کے مقابلے 98 ووٹوں سے مزید پڑھیں

صدر ایردوان پارلیمنٹ میں

ترکیہ کی قومی اسمبلی  کے28 ویں مدت کے رکن پارلیمنٹ کی حلف برداری کی تقریب دارالحکومت انقرہ میں منعقد ہو رہی ہے۔ 14 مئی کو منتخب ہونے والے 600  اراکین پارلیمنٹ نے جنرل اسمبلی میں حلف اٹھایا۔ تقریب میں صدر رجب طیب ایردوان نے بھی شرکت کی۔ پارلیمنٹ کے عمر رسیدہ  رکن کے طور پر مزید پڑھیں

‘قریشی کہہ رہے ہیں پہلے عمران کو گرفتار کریں، پھر مجھے رہا کریں’

شاہ محمود قریشی کے بارے میں اطلاعات آ رہی ہیں کہ وہ رہا نہیں ہونا چاہتے۔ وہ اسٹیبلشمنٹ سے کہہ رہے ہیں کہ جب تک عمران خان گرفتار نہیں ہو جاتے میں باہر نہیں جاؤں گا۔ میں تب جیل سے باہر جاؤں گا جب میں عمران خان کا جانشین بن چکا ہوں گا۔ اگر آپ مزید پڑھیں