ترکیہ کی آٹو موٹیو انڈسٹری نے گزشتہ ماہ 3 بلین ڈالر کی غیر ملکی برآمدات سے ماہ مئی میں اب تک کی سب سے زیادہ برآمدات کی ہیں۔ اولو داع آٹو موٹیو انڈسٹری ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (OIB) کے جاری کردہ بیان کے مطابق، ترکیہ کی آٹو موٹیو انڈسٹری کی مئی میں برآمدات گزشتہ سال کی مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
سینیگال، صدارتی امیدوار جیل کی سزا کے بعد پھوٹنے والے واقعات میں 16 افراد ہلاک اور 360 افراد زخمی
سینیگال میں حزب اختلاف کے رہنما اور صدارتی امیدوار عثمانی سونکو کو جیل کی سزا سنائے جانے کے بعد پھوٹنے والے واقعات میں 16 افراد ہلاک اور 360 افراد زخمی ہوگئے۔ وزیر داخلہ Antoine Diome نے دارالحکومت ڈاکار میں پریس کو اپنے بیان میں کہا ہےکہ یکم جون کو شروع ہونے والے مظاہروں کے بعد مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف کی صدر ایردوان سے ملاقات میں دورہ پاکستان کی دعوت
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے صدر رجب طیب ایردوان کو دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد ہونے والے اعلی سطحی سٹریٹیجک تعاون کونسل کے 7ویں اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ صدر ایردوان کی "تقریب حلف برداری ” میں شرکت کرنے والے شہباز شریف نے حکومتِ پاکستان اور عوام کی جانب سے ایردوان کو مزید پڑھیں
بیلجیئم: ہمارا اسلحہ روس کے خلاف استعمال نہیں ہو گا
بیلجیئم حکومت نے کہا ہے کہ ہمارا، یوکرین کو فراہم کیا گیا، اسلحہ روس کے خلاف استعمال نہیں کیا جائے گا۔ یوکرین کو فراہم کیا گیا اور بیلجیئم کی ایف این ہرسٹل کمپنی کا ساختہ "ایف ا ین سکار” خودکار اسلحہ، روس میں حکومت مخالف گروپوں کی طرف سے، روسی فوج پر حملوں میں استعمال مزید پڑھیں
عمران خان کو لگتا ہے دو ہفتوں میں جنرل عاصم منیر کے خلاف بغاوت ہو جائے گی: صحافی عمران شفقت
عمران خان نے ایک ملنے والے کو بتایا کہ اگلے دو ہفتوں میں فوج میں بغاوت ہو جائے گی اور جنرل سید عاصم منیر کا کورٹ مارشل ہو گا۔ یہ انکشاف کیا ہے سینیئر صحافی اور تجزیہ کار عمران شفقت نے۔ حالیہ وی-لاگ میں 9 مئی کے واقعات سے متعلق تبصرہ کرتے ہوئے صحافی عمران مزید پڑھیں
فرانزک رپورٹ میں یاسمین راشد کی جناح ہاؤس کے باہر موجودگی ثابت ہو گئی
پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے 9 مئی کو ہونے والے واقعات کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی فوٹوگرامیٹک رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق یاسمین راشد کی جناح ہاؤس کے باہر موجودگی ثابت ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق جناح ہاؤس کے باہر ویڈیو کلپس میں نظر مزید پڑھیں
اوورسیز پاکستانیوں کیلئے احسن اقدام، آئی جی پنجاب نے پولیس خدمت ایپ متعارف کروا دی
انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے اوور سیز پاکستانیوں کی مشکلات کے ازالے کے لیے پنجاب پولیس ایپ متعارف کرواتے ہوئے کہا کہ ہر ضلع میں اوورسیز پاکستانیوں کی خدمت کے لئے ہیلپ لائن، ڈیسک، چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں مناسب فورم موجود ہیں۔ ایک ویڈیو پیغام میں آئی جی پنجاب عثمان انور کا مزید پڑھیں
جنونی یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی فوجیوں کے فلسطینیوں پر حملے میں 4 افراد زخمی
مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نبلوس میں جنونی یہودی آباد کاروں اور اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینیوں پر حملہ کر کے 4 افراد کو زخمی کر دیا۔ یہ واقعہ نبلوس کے گاؤں برکہ میں پیش آیا۔ اسرائیلی فوج کی سرپرستی میں 50 کے قریب جنونی یہودیوں نے گاؤں میں فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ کیا۔ یہودی مزید پڑھیں
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے اپنے دورہ ترکیہ کی تصاویر کو شئیر کیا ہے
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر 3 جون کو دارالحکومت انقرہ کے صدارتی کمپلیکس میں منعقدہ ترکیہ اور صدر رجب طیب ایردوان کی "افتتاحی تقریب” کی تصاویر شیئر کی ہیں ۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کیے گئے کلپ میں مادورو نے صدارتی کمپلیکس میں منعقدہ تقریب میں انقرہ اور مزید پڑھیں
مصر سرحد پر فائرنگ کی مشترکہ تحقیقات کروائے: نیتین یاہو
اسرائیل وزیراعظم بن یامین نیتین یاہو نے کہاہے کہ مصری سرحد پر تین اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ کا واقعہ غیر قانونی تھا جس کی مصر مشترکہ تحقیقات کروائے۔ نیتین یاہو نے ہفتہ وار کابینہ اجلاس سے خطاب کے دوران کہا کہ مصری سرحد پر گزشتہ ہفتے فائرنگ کے نتیجے میں تین اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت ایک غیر مزید پڑھیں