صدر رجب طیب ایردوان نے اپنی نئی کابینہ کے ارکان کے ہمراہ جمہوریہ ترکیہ کے بانی کے مزار پر حاضری دی ہے۔ صدر ایردوان اور ان کی کابینہ نے مزار اتاترک پر حاضری دی اور پھول کی چادر چڑھائی اور ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی جس کے بعد ترکیہ کا قومی ترانہ بجایا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ہمارے سیارے کی حرارت کو 1.5 ڈگری تک محدود کرنا زندگی اور موت کا معاملہ ہے: اسٹیل
سائمن سٹیل، اقوام متحدہ موسمیاتی تبدیلی کے ایگزیکٹو سیکرٹری نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں بہت سے لوگوں کے لیے، ہمارے سیارے کی حرارت کو 1.5 ڈگری تک محدود کرنا زندگی اور موت کا معاملہ ہے۔ جرمنی کی میزبانی میں بون کلائمیٹ چینج کانفرنس کے افتتاحی موقع پر اپنی تقریر میں اسٹیل نے گلوبل مزید پڑھیں
یورپی یونین نے توانائی کے بحران کی وجہ سے لاگو اقدامات کو منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا
یورپی یونین (EU) کمیشن نے اعلان کیا کہ بجلی کی طلب میں کمی اور بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کے محصولات کو محدود کرنے جیسے اقدامات، جو گزشتہ سال توانائی کے بحران کی وجہ سے لاگو کیے گئے تھے، کو منسوخ کر دیا جائے گا۔ یورپی یونین کمیشن نے توانائی کی بلند قیمتوں پر ہنگامی مزید پڑھیں
شمالی شام میں مزید ایک دہشت گرد نے ہتھیار ڈال دیے
علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے ایک دہشت گرد نے شمالی شام چشمہ امن آپریشن کے علاقے میں ہتھیار ڈال دیے۔ وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ”ترک فوجیوں کی پرعزم کارروائیوں کے نتیجے میں، PKK/YPG دہشت گردوں نے ہتھیار ڈالنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ شمالی شام مزید پڑھیں
وسطی افریقی جمہوریہ میں 3.4 ملین افراد کو انسانی امداد اور تحفظ کی ضرورت ہے
وسطی افریقی جمہوریہ میں 3.4 ملین افراد کو انسانی امداد اور تحفظ کی ضرورت ہے۔ وسطی افریقی جمہوریہ کے لیے اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے کوآرڈینیٹر محمد اگ ایویا نے اقوام متحدہ کے جنیوا دفتر میں ملک کی صورت حال کے بارے میں جائزہ پیش کیا۔ ایویا نے کہا کہ وسطی افریقی جمہوریہ میں مزید پڑھیں
ترکیہ ڈس انفارمیشن کے خلاف اپنی جدو جہد جاری رکھے گا: آلتون
صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈائریکٹر فخر الدین آلتون نے کہا کہ ترکیہ سب سے زیادہ غیر انفارمیشن کا شکار ہیں، بغیر کسی مرعات کے عزم کے ساتھ اس شعبے میں اپنی جدوجہد جاری رکھے گا۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے بیان میں آلتون نے کہا کہ میڈیا اور کمیونیکیشن کی دنیا میں ایک مزید پڑھیں
روس: یوکرین، روسی یونٹوں کی دفاعی پٹّی توڑنے کی کوشش کر رہا ہے
روس وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین کی فوج نے جنوبی دونیتسک فرنٹ پر روسی یونٹوں کی دفاعی پٹّی میں شگاف ڈالنے کی کوشش کی ہے۔ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں جنوبی دونیتسک فرنٹ کے بارے میں معلومات فراہم کی ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ” یوکرین مسلح افواج نے 4 جون کو مزید پڑھیں
وینیزویلا کے صدر جدہ میں، شہزادہ سلمان سے ملاقات
وینیزویلا کے صدر نکولس مادورو نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے دو طرفہ تعلقات تعلقات اور ان کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی SPA کےمطابق، سعودی عرب کے دورےکے دوران مادورو نے شہزادہ سلمان کے ہمراہ جدہ کے قصر السلام میں ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں دو طرفہ مزید پڑھیں
ایکواڈور: رہائشی مکان پر مسلح حملہ، 5 افراد ہلاک، 8 زخمی
ایکواڈور میں ایک مکان پر مسلح حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ہیں۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق گویاکیل کے علاقے ٹرینی ٹاریا میں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے ایک مکان پر حملہ کر دیا۔ حملے کے نتیجے میں مکان میں موجود 5 افراد ہلاک اور 8 زخمی مزید پڑھیں
بنگلہ دیش: ملک بھر میں گرمی کی شدید لہر، پرائمری اسکول بند کر دیئے گئے
بنگلہ دیش میں سخت گرمی کے باعث ملک بھر کے پرائمری اسکولوں کو 8 جون تک بند کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق، ملک بھر میں جاری گرمی کی شدید لہر کے باعث، حکومت پرائمری اسکولوں کو 8 جون تک بند کرنے پر مجبور ہو گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے اہلکار محمد عبدالکلام ملک نے مزید پڑھیں