ترکیہ میں لائبریریوں کی تعداد مییں اضافہ

ترکیہ میں کام کرنے والی لائبریریوں کی تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں 43.4 فیصد بڑھ کر 49 ہزار 537 تک پہنچ گئی۔ ترکیہ کے محکمہ شماریات  (TUIK) نے 2022 کے لیے "لائبریری کے اعدادوشمار” کا اعلان کیا ہے۔ اس کے مطابق ترکیہ میں لائبریریوں کی تعداد میں پچھلے سال کے مقابلے میں 43.4 فیصد مزید پڑھیں

‘9 مئی کے ماسٹر مائنڈ عمران ہیں، فوج نے سزا دینے کا فیصلہ کر لیا’

ماضی میں مارشل لاء کے دوران بھی جو آرڈرز آتے تھے ان کی زبان اتنی سخت نہیں ہوتی تھی جتنی آج کل کی آئی ایس پی آر پریس ریلیز کی ہے۔ فوج نے فیصلہ کر لیا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں جو ملوث ہیں ان کا کورٹ مارشل ہو گا۔ ان واقعات کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی فلسطینی شہروں میں جارحیت، 7 فلسطینی زخمی 12 گرفتار

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں چھاپوں کے دوران 7 فلسطینیوں کو زخمی اور 12 کو حراست میں لے لیا۔ مقامی ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں بالخصوصایریحا  اور جینین  شہروں سمیت متعدد علاقوں پر چھاپے مارے۔ فوجیوں نے ایریحا شہر میں عقبہ جبر مزید پڑھیں

فرانس کے دارالحکومت پیرس سے روانہ اورینٹ ایکسپریس ٹرین ترکیہ پہنچ گئی ہے

فرانس کے دارالحکومت پیرس سے روانہ ہونے والی تاریخی وینس سمپلن اورینٹ ایکسپریس ٹرین Kapıkule اسٹیشن سے ترکیہ  داخل  ہوگئی ہے۔ اورینٹ ایکسپریس ٹرین۔ ٹرین کے 57 مسافروں کا اسٹیشن پر لوک رقص کی ٹیم نے استقبال کیا۔ اس شو کو دیکھنے والے مسافروں نے فوک ڈانس ٹیم کے ساتھ شرکت کی۔ ٹرین پاسپورٹ اور مزید پڑھیں

امریکہ کی طرف سے ایران اور چین کی فرموں پر پابندیاں عاءد کرنے کا فیصلہ

بیان میں کہا گیا کہ امریکہ ایران اور چین کے 7 افراد اور 6 تنظیموں کے خریداری کے نیٹ ورک پر پابندیاں عائد کرے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا کہ ایران کےبیلسٹک میزائل پروگرام  میں کلیدی کردار ادا کرنے والے لوگوں اور تنظیموں کو مزید پڑھیں

ترک صدر کی یوکرینی صدر زیلنسکی سے ٹیلی فونک بات چیت

صدر رجب طیب ایردوان  کا کہنا ہے  کہ ترکیہ، یوکرین کے خیرسن علاقے میں روسیوں کے زیر کنٹرول کاخووکا ا ڈیم میں ہونے والے دھماکے کے حوالے سے تشکیل پانے والے بین الاقوامی کمیشن کے حوالے سے اپنی ہر ممکنہ کوششیں  کرنے کے لیے تیار ہے۔ صدر ایردوان نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے مزید پڑھیں

یوکرینی فوج کی باخموت میں پیش قدمی جاری

یوکرینی فوج نے ایک دن کے دوران باخموت کے بعض علاقوں میں دو سو تا گیارہ سو میٹر تک پیش  قدمی کی ہے۔ یوکرینی  نائب وزیر دفاع اینا مالیار نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ  مشرقی محاذ پر جھڑپیں جاری ہیں، باخموت کے علاقے میں ہماری فوج  نے بعض علاقوں میں دو سو مزید پڑھیں

ہمارے کام میں دخل دینا تو حق میں مداخلت کرنا ہے: چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے پنجاب میں انتخابات کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرِثانی درخواست اور ریویو آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر ایک ساتھ سماعت کا فیصلہ کرلیا جب کہ عدالت کی جانب سے اٹارنی جنرل، فریق مقدمہ صدر، وفاقی حکومت، وزارت پارلیمانی امور کو بھی نوٹسز جاری کر دیے گئے۔ مزید پڑھیں

اعلیٰ عسکری قیادت کا 9 مئی کے ماسٹر مائنڈز کے خلاف قانون کی گرفت مضبوط کرنے کا عہد

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ انسانی حقوق کی فرضی خلاف ورزیوں کے پیچھے پناہ لینے کی تمام تر کوششیں بے سود ہیں۔ فوجی تنصیبات اور جناح ہاوس پر حملہ کرنے والوں کو جلد انصاف کے کٹہرے میں لا کر کیفر کردارتک پہنچایا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، روسی اور یوکرینی وفود ایک دوسرے پر برس پڑے

یوکرین میں کاخوفکا بیراج کی تباہی کے ایجنڈے کے ساتھ منعقدہ اقوام متحدہ  سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں  روسی اور یوکرینی وفود نے ایک دوسرے کو حملے کا قصور وار ٹھہرایا ہے۔ یوکرین کی طلب پر  اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس  منعقدہ ہوا۔  اجلاس سے خطاب میں اقوام متحدہ کے نائب سیکرٹری مزید پڑھیں