اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی قیدی کے گھر کو مسمار کردیا گیا

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی قیدی اسلام الفروح کا گھر مسمار کردیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ایک یونٹ نے رام اللہ میں فروح کے خاندان کے گھر کے نیچے دھماکہ خیز مواد رکھا تھا۔ دھماکے نے 4 منزلہ عمارت کی دوسری منزل کو متاثر کیا ہے۔ گھر مسمار کرنے کے موقع پر  مزید پڑھیں

ممنوعہ مواد برآمد،جاپان نے 4 چینی باشندوں کو گرفتار کر لیا

جاپان نے چار چینی شہریوں کو  ممنوعہ مواد کی اسمگلنگ کے شبے میں گرفتار کر لیا ۔ جاپانی سرکاری ایجنسی کیودو کے مطابق، ٹوکیو بندرگاہ پر لنگر انداز مال بردار بحری جہاز پر چھاپہ مارا گیا ۔ ٹوکیو کسٹم نے اس چھاپے کے دوران جہاز کے سات کنٹینرز میں موجود سات سو کلو گرا م ممنوعہ مواد مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کا دورہ واشنگٹن،کانگریس اسپیکر سے ملاقات

امریکہ کے دورے پر موجود برطانوی وزیر اعظم رشی سوناک نے امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر کیون میکارتھی سے ملاقات کی ہے۔  سوناک نے واشنگٹن کے دورے کے دوران  اسپیکر کیون میکارتھی  اور دیگر کانگریس ارکان سے ملاقات کی ۔ میکارتھی نے ملاقات سے قبل ایک بیان میں کہا کہ امریکہ اور برطانیہ کے درمیان مزید پڑھیں

ترک خفیہ ایجنسی کا عراق میں آپریشن،گرے لسٹ پر مطلوب دہشتگرد مارا گیا

 ترک قومی خفیہ ایجنسی نے عراق میں ایک اور کامیاب آپریشن کیا ہے۔ علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم پی کے کے کے گرے لسٹ میں مطلوب فہمی اوگمین اور اس کے دیگر دو ساتھیوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ سلیمانیہ  شہر کے مضافاتی علاقے جم جمال میں پی کےکے کے بعض دہشتگردوں کے مزید پڑھیں

چھ مہینوں میں ایک ہزار سے زائد غیر قانونی نقل مکان ہلاک ہو چکے ہیں: آئی او ایم

رواں سال کے آغاز سے اب تک وسطی بحیرہ روم کو عبور کرنے کی کوشش میں ایک ہزار سے زائد غیر قانونی نقل مکانوں کی اموات واقع ہو چکی ہیں۔ اقوام متحدہ کی بین الاقوامی نقل مکانی تنظیم ‘آئی او ایم’ نے ٹویٹر سے رواں سال کے دوران وسطی  بحیرہ  روم کو عبور کرنے کی کوشش مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن پنجاب نے پی ٹی آئی کی کرپشن کا گٹھ جوڑ بے نقاب کر دیا

پنجاب اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار، فرحت شہزادی عرف فرح گوگی، ابراہیم مانیکا (بشریٰ بی بی کے بیٹے) اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کے دور میں اعلیٰ عہدوں پر تعینات ہونے والے اہم بیوروکریٹس کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی ہے۔ دی فرائیڈے مزید پڑھیں

‘پارٹی اور سیاست سے الگ ہوجائیں’، شاہ محمود قریشی کا عمران خان کو مشورہ

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اندورنی کہانی سامنے آگئی۔ شاہ محمود نے عمران خان کو عارضی طور پر پارٹی اور سیاست سے الگ ہونے کا مشورہ دے دیا۔ ایک ماہ بعد جیل سے رہا ہونے کے بعد پی ٹی آئی وائس چیئرمین شاہ مزید پڑھیں

سوات میں نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید

ضلع سوات میں مینگورہ سبزی منڈی کے قریب نامعلوم شرپسندوں کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک راہ گیر زخمی ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں اہلکار معمول کی ڈیوٹی پر تعینات تھے کہ نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی۔ دونوں اہلکاروں کے سروں پر گولیاں لگیں۔ واقعے میں ایک راہ مزید پڑھیں

سویڈن کو اگر نیٹو کی رکنیت چاہیئے تو ٹھوس اقدامات اٹھائے:فیدان

 وزیر خارجہ خاقان فیدان نے کہا ہے کہ سویڈن کو نیٹو میں رکنیت کےلیے ٹھوس اقدامات اٹھانا ہونگے۔ خاقان فیدان نے سویڈش ہم منصب توبیاس بل اسٹروم سے ٹیلکیفون پر رابطے میں اس بات کا اظہار کیا ۔  امور خارجہ کے مطابق،اس بات چیت میں بل اسٹروم نے عہدہ سنبھالنے پر ترک وزیر خارجہ کو مبارک مزید پڑھیں

ترکیہ کی رکنیت کے معاملے میں منصفانہ طرزعمل ضروری ہے:ایردوان

 صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ  یورپی یونین میں ترکیہ کی رکنیت کے معاملے میں منصفانہ طرز عمل کا مظاہرہ  یورپی یونین کے ساتھ تعلقات میں نئے ابواب کا پیش خیمہ بنے گا۔ صدر ایردوان نے یورپی یونین کونسل کے صدر چارلس میشیل سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ۔ بات چیت میں یورپی کونسل کے مزید پڑھیں